1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اکبر دبے نہیں کسی سلطان کی فوج سے
    لیکن شہید ہوگئے بیوی کی نوج سے :)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بیوی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہر بات پے اتنے طعنے ہے مارے،ہر گھر میں ایسی ہی بیوی ہے پیارے
    نگاہوں نگاہوں سے شوہر کو تولے،کہے ساری باتیں پر منہ سے نہ بولے
    یہ ہر روز شرٹوں کی جیبیں ٹٹولے،کرے چیک موبائل یہ میسج پھرولے
    زرہ سی تاخیر سے گھر جو پحنچے،یہ بوتھی سُجا لے یہ کنڈی نہ کھولے
    حساب اگلے پچھلے یہ اُسی دن اتارے،ہر گھر میں ایسی ہی بیوی ہے پیارے
    ( پیارے )
     
    ناصر إقبال اور شانی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دنیا پتھر کی ہے پیارے
    یہاں نرم دل تلاش نہ کر
    تھک جائو گے اس دھوپ میں
    پر تو کسی کو نراش نہ کر


    نراش
     
  4. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    یوں ہی اکیلے رہا کیے تو اداس ہوگے نراش ہوگے
    جو عافیت چاہتے ہو راشد تو چند رشتے سنبھال رکھنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سنبھال
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یا دوپٹہ نہ لیجئے سر پر
    یا دوپٹہ سنبھال کر چلئے
    ======================
    سنبھال ​
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے سنبهالوں دل کے دکهوں کو
    اب تو یہ جا ن لینے پہ تلے ہیں
    ہر زخم میرے درد کو بڑهاتا ہے
    اے صنم تجه سے جو ملے ہیں


    جاگیر
     
  7. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    لے لو بوسہ اپنا واپس کس لیے تکرار کی
    کیا کوئی جاگیر ہم نے چھین لی سرکار کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بوسہ
     
  8. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو بہت ہیں اس دنیا میں پیار کرنے والے شانی
    بس اک ماں کا پیاروا لےبوسے سے محروم ہیں ہم


    محروم
     
  9. دوسرا انسان
    آف لائن

    دوسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2016
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تنہائی سے محروم نہ رکھا مجھ کو
    دوست ہمدرد ہے کتنے میری ذات کے ساتھ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمدرد
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہمدرد نہ ہمدم نہ یگانہ اپنا
    روبرو کس کے کہیں ہم یہ فسانہ اپنا
    فسانہ

     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو خلش دل میں ہےکوئی اب بھی باقی
    شاید فسانہ دل ہے جسے ہم بھول گئے تھے

    خلش
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے
    غم دل مرے رفیقو غم رائیگاں نہیں ہے
    کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی راز داں نہیں ہے
    فقط ایک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے
    رفیقو
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی رفیق غم ہوتا تو دل کا درد بیان کرتے
    یہان تو جو بهی ملا میرا درد بڑها کے گیا


    غم
     
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یوں کسے ملتی ہے معمول سے فرصت لیکن
    ہم تو اس لطف غم یار سے بھی جاتے رہے

    لطف






















     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جب زبانوں پہ تم سے تو آیا
    خاک پھر لطف گفتگو آیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گفتگو
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اقبال بڑا اپدیشک ہے ، من باتوں میں موہ لیتا ہے
    گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا
    اقبالؒ
    -----------------------------
    غازی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ رہا تو غازی بن کے لوٹوں گا
    بس تم میری شہادت کی دعا کرتے رہنا
     
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شہید کا ہے مقام کیسا؟ افق کے اُس پار جا کے دیکھو
    حیاتِ تازہ کیا مزے ہیں ؟ذرا یہ گردن کٹا کے دیکھو
    یہ حسنِ فانی کی کیا طلب ہے؟خدا کے عاشق بنو تو تب ہے
    گلاب بن کے مہک اٹھیں گے، جگر پہ یہ زخم کھا کے دیکھو
    مہک
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مہک رہا ہوں صبح و شام تیری یادوں میں
    تیرا وجود مجھے خوشبوؤں میں چھوڑ گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وجود
     
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ختم ہونے دے مرے ساتھ ہی اپنا بھی وجود
    تو بھی اک نقش خرابے کا ہے مر جا مجھ میں
    مصور سبزواری
    ( نقش )
     
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    راہ وفا میں کچه نقش ایسے چهوڑ آئے ہیں
    دنیا دیکهتی ہے اور ہم کو یاد کرتی ہے




    راہ وفا
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یوں راہِ وفا کی صلیب پر دو قدم اُٹھانے کا شُکریہ
    بڑا پُر خطر تھا یہ راستہ ، تیرے لوٹ جانے کا شُکریہ
    جو اُداس ہیں تیرے ھِجر میں ، جنھیں بوجھ لگتی ہیے زندگی
    اُنہیں دیکھ کر سرِ بزم یوں ، تیرا منہ چُھپانے کا شُکریہ
    سرِ بزم
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یونہی سر بزم تیرا نام لے لیا اس نے شانی
    جو اکثر منہ چھپا لیا کرتے تھے تم سے


    چھپنا
     
  24. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تمھیں ہم حرف غلط کہہ کر مٹا بھی نہ سکے
    اب بھی ہر لب پہ سر بزم ہے چرچا اپنا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    غلط
     
  25. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے کیا گلہ غلط تو ہم تھے یارو
    نہ کیا اظہار محبت،نہ کیا اقرار محبت


    اقرار
     
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پھول پر اوس کا قطرہ بھی غلط لگتا ہے
    جانے کیوں آپ کو اچھا بھی غلط لگتا ہے

    مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذاب
    دیر سے چاند نکلنا بھی غلط لگتا ہے
    احمد کمال پروازی
    قطرہ


     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انکار کی لذت سے نہ اقرار جنوں سے
    یہ ہجر کھلا مجھ پہ کسی اور فسوں سے

    یہ جان چلی جائے مگر آنچ نہ آئے
    آداب محبت پہ کسی حرف جنوں سے
    مبشر سعید
    جنوں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میرے جنون عشق سے تم واقف نہیں ابھی
    میرا ہر زخم اک نئی داستاں سنائے گا تمہیں


    داستان
     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کی داستان ہے پیارے
    اپنی اپنی زبان ہے پیارے

    کل تک اے درد یہ تپاک نہ تھا
    آج کیوں مہربان ہے پیارے

    سایۂ عشق سے خدا ہی بچائے
    ایک ہی قہر مان ہے پیارے
    قہر
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے ڈر سے ہم تم کو خدا تو کہہ نہیں سکتے
    مگر لطف خدا ، قہر خدا ، شان خدا تم ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شان
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں