1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری بذریعہ ایس-ایم-ایس

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏28 نومبر 2008۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا سرور رات کی تنہائیوں میں‌تھا
    چپ تھا کہ جیسے چاند بھی رسوائیوں میں‌تھا

    سب جا رہے تھے اپنے خداؤں کو پوجنے
    تب میں‌تیرے خیال کی گہرائیوں میں تھا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a180:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج ایس ایم ایس ڈیلیٹ کرنےلگی تو اس شاعری پہ نظر پڑی جو جانے کب سے محفدوظ تھی میرے موبائل پہ
    آپ سب سے شئیر کر رہی ہوں

    دعا کی صورت میں اس کی خاطر
    جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے
    جو میری آنکھوں سے اشک نکلے
    انہی کے بدلے میں اے خدایا
    جب بھی اس کا نصیب لکھنا
    عروج لیکھنا
    کمال لکھنا
    کبھی نہ حرف زوال لکھنا
    خوشیاں لکھنا
    اور
    اس کی عمر دراز لکھنا
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تم سے پوچھے کون ہوں‌میں
    تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں

    اک دوست ہے کچا پکا سا
    اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
    جذبات کو ڈھانپے اک پردہ
    بس ایک بہانہ اچھا سا

    جیون کا ایسا ساتھی ہے
    جو دور نہ ہو کے پاس نہیں

    کوئی تم سے پوچھے کون ہوں‌میں
    تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    واہ خوشی بہت خوب
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ جی واہ
    واصف بھائی بہت ہی عمدہ نظم ہے۔
    بہت پسند آئی
    شیئر کرنے پر بہت شکریہ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے یارِ خوش دیار ، تجھے کیا خبر کہ میں
    کب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
    بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفتگو
    میں جاچکا ہوں پھر بھی تری محفلوں میں ہوں
    خود ہی مثالِ لالہء صحرا لہو لہو
    خود ہی فراز ، اپنے تماشائیوں میں ہوں
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب ۔
    اچھے اشعار ہیں۔
    قطعات یا چند اشعار کی حد تک تو واقعی ایس ایم ایس شاعری ہوسکتی ہے۔

    لیکن واقعی حیرت ہوئی کہ ایس ایم ایس میں درجن درجن اشعار پر مشتمل غزلیں کیسے بھیج دیتے ہیں لوگ :nose:
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہنا
    مکمل کچھ نہیں‌ہوتا
    ملن بھی نامکمل ہے
    جدائی بھی ادھوری ہے
    یہاں اک موت پوری ہے

    اسے کہنا
    اداسی جب رگوںمیں خون کی مانند اترتی ہے
    بہت نقصان کرتی ہے

    اسے کہنا
    بساط عشق پر جب مات ہوتی ہے
    دکھوں‌کے شہر میں جب رات ہوتی ہے

    مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے
     
  10. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    زبردست جناب :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اقرا جی

    یہ کہاں کا پیغام کہاں لا کر کاپی کر دیا آپ نے :soch: :soch:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ پچھلے صفحے کا پیغام ہے۔ وہاں نعیم بھائی میری ایک پوسٹ کے جواب میں اپنی یہ خوبصورت غزل پیش کی تھی۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا انھوً نے خود کو ایس ایم ایس کی ہو گی
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء ناز جی ۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔
    آپ جیسی اعلی ادبی ذوق کی شخصیت کی طرف سے پسندیدگی کے کلمات مجھ نکمے کے لیے اعزاز ہیں۔
    شکریہ ۔
     
  15. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کروں تو کس لئے آخر ملال اس کا
    اسے نہیں تو مجھے بھی نہیں خیال اس کا
    میری وفا نے بنایا ہے بے وفا اس کو
    کسی عدا پر نہیں ہے کمال اس کا
    میرے نصیب کی یہ بھی تو خوش نصیبی ہے
    کہ مجھ کو دیکھ کر پوچھتے ہیں حال اس کا
    یہی دعا میں کروں ہر برس کے پہلے دن
    میرے بغیر نا گزرے کوئی بھی سال اس کا
    میرے عروج کو اس کے نصیب میں لکھ دے خدائے پاک!
    مجھے سونپ دے زوال اس کا۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah:
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں‌تم ہو
    وہ دنیا کب تمہاری ہے

    وہ دیکھو چاند نکلا ہے
    ستارے جگمگاتے ہیں
    ہماری منتظر آنکھیں
    تمہیں ہی سوچتی آنکھیں
    تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں
    دعائیں مانگتی آنکھیں
    تمہیں واپس بلاتی ہیں

    یہ دل جب بھی دھڑکتا ہے
    تمھارا نام لیتا ہے
    یہ آنسو جب بھی بہتے ہیں
    تمہارے دکھ میں بہتے ہیں
    کہ بارش جب بھی ہوتی ہے
    تمہیں ہی یاد کرتی ہے
    خوشی کوئی جو آئے بھی
    تمھارے بن ادھوری ہے

    سنو تم لوٹ آؤ نا۔۔۔۔۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب واصف بھائی ۔
    اچھی نظم سے ۔۔ میٹھی میٹھی ۔۔ دردی دردی سی ۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ اچھی ھے حسین جی خوب
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آکاش کی چلمن سے صدا کیوں نہیں آتی؟
    اک حبس کا عالم ہے، ہوا کیوں نہیں آتی؟

    سب اھل جنوں بزم سے کہتے ہوئے نکلے
    تیرے شہر کے لوگوں کو وفا کیوں نہیں آتی؟
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ زبردست :a180: :a180:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ بہت خوب ایس ایم ایس شاعری ہے
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جاناں

    ملن کی آرزو کرنا
    سفر کی جستجو کرنا
    جو تم مایوس ہو جاؤ
    تو مجھ سے گفتگو کرنا

    یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
    کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے
    مقدر کو ستاؤ گے
    تو پھر یہ سو بھی جاتا ہے

    اگر تم حوصلہ رکھو
    وفا کا سلسلہ رکھو
    جو تم سے پیار کر بیٹھے
    تو اس سے رابطہ رکھو

    میں یہ دعوے سے کہتی ہوں
    کبھی ناکام نہ ہو گے
    محبت کو سمجھ جاؤ
    کبھی بدنام نہ ہو گے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:


    بہت خوب واصف بھائی ۔ :a180:
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ۔
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عشق صحرا ہے کہ دریا کبھی سوچے وہ بھی
    اس سے کیا ہے میرا ناتا کبھی سوچے وہ بھی

    ہاں میں‌ تنہا ہوں یہ اقرار بھی کر لیتا ہوں
    خود بھی کتنا ہے وہ تنہا کبھی سوچے وہ بھی

    یہ الگ بات جتایا نہیں میں نے اس کو
    ورنہ کتنا اسے چاہا کبھی سوچے وہ بھی

    اسے آواز لکھا چاند لکھا پھول لکھا
    میں نے کیا کیا اسے لکھا کبھی سوچے وہ بھی

    مطمئن ہوں اسے لفظوں کی حرارت دے کر
    میں نے کتنا اسے سوچا کبھی سوچے وہ بھی
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی سوچے وہ بھی ۔

    بہت خوب کاوش ہے۔ :a180:
     
  28. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسے یہ یقیں کہ میں جاں نہ دے پاؤں گا محسن
    مجھے یہ خوف کہ بہت روئے گا آزما کے مجھے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ایس ایم ایس سے مندرجہ ذیل قطعہ موصول ہوا۔ آپکے ایمانی جذبات کی نذر ہے۔


    علی :as: کے پسینے سے پھول بنتے ہیں
    علی :as: کے نقشِ قدم سے اصول بنتے ہیں
    نہ پوچھ علی :as: کے بچوں کی شان
    کہ اُن کی سواری خود رسول :saw: بنتے ہیں


    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ الطیبین الطاھرین واصحاب المکرمین وبارک وسلم​
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر ملے
    حورانِ خلد میں تیری صورت مگر ملے

    اپنی گلی مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل
    میرے پتے سے خلق کو کیوں‌تیرا گھر ملے

    ساقی گری کی شرم کرو آج ورنہ ہم
    ہر شب پیا ہی کرتے ہیں مئے جس قدر ملے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں