1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری بذریعہ ایس-ایم-ایس

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏28 نومبر 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    میں آج سے ایک نئی لڑی شروع کر رہا ہوں۔ جس میں ہم روزانہ موصول ہونے والے ایس ایم ایس میں سے معیاری اشعار پوسٹ کیا کریں گے، انشاءاللہ۔
    آج کے دور میں ایس ایم ایس تقریبا ہر انسان کے ساتھ ہے اور میں نے دیکھا ہے کہ چند بہت اعلی اشعار بھی ایک موبائل سے دوسرے پر گردش کرتے ہیں۔ تو آئیے اور ان سب کو یہاں تحریر کرتے ہیں۔


    ایک درخواست ہے کہ یہاں صرف اشعار ہی لکھنے ہیں اور یہ بات طے ہے کہ شاعری ہمیشہ پوسٹ کرنے والے کے ذوق کی ترجمانی کر رہی ہوتی ہے۔ اس لئے اس بات کو بھی ملحو ظ رکھیں، شکریہ۔
    :flor: :flor: :flor:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
    الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ساگراج بھائی ۔ اچھا سلسلہ ہے۔ امید ہے سب دوست معیاری اشعار ہی پوسٹ کریں گے۔ انشاءاللہ ۔
    آپ کی لڑی دیکھتے ہی اپنا موبائیل دیکھا تو ایک ایس ایم ایس شعر نظر آیا۔ پیش نظر ہے۔


    اس دفعہ تو بارشیں رکتی نہیں فراز
    ہم نے آنسوکیا پئے، سارے موسم رو پڑے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری بات سن کر وہ گویا ھوئے
    توقع تھی کس کی طلب کیا ہوا
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بہت خوب۔۔ :dilphool:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بہت خوب۔۔ :dilphool:
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بہت خوب۔۔ :dilphool:
     
  8. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہی بات ہوتی کہ جب اشعار موبائل پر بھی موصول ہوں
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کہاں ممکن تھا میں دل سے تیری یادیں مٹا دیتا
    بھلا کیسے میں جیتا، اگر تجھ کو بھلا دیتا

    تیری رسوائی کے ڈر سے لبوں کو سی لیا ورنہ
    تیرے شہرِ منافق کی میں بنیادیں ہلا دیتا

    کیا ترکِ وفا اس نے تو ہوگی اس کی مجبوری
    جسے برسوں دعا دی تھی اسے کیا بد دعا دیتا

    خبر ہوتی اگر مجھ کو نہیں‌ ہے تو مقدر میں
    اسی لمحے میں ہاتھوں کی لکیروں کو مٹا دیتا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا ترکِ وفا اس نے تو ہوگی اس کی مجبوری
    جسے برسوں دعا دی تھی اسے کیا بد دعا دیتا

    واہ :a180: :a165:
    اچھا کلام ھے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ غزل تو اچھی ہے۔
    لیکن کیا یہ ساری غزل ایک ایس - ایم -ایس میں آئی ہے ؟ :nose:
    یا کیا اتنی لمبی لمبی ایس ایم ایس بھی کی جاتی ہیں ؟؟؟ :takar:
    یا اللہ رحم کر !!
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی بہت شکریہ پسندیدگی کا


    نعیم بھائی پہلے تو پسندیدگی کا شکریہ۔
    اور یہ مجھے ایس-ایم-ایس ہی ملا ہے۔ اب بھیجنے والے بھیج دیتے ہیں تو ان کی مہربانی۔
    ویسے میں اتنے لمبے ایس-ایم-ایس کم ہی بھیجتا ہوں :hpy: :hpy:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری گذشتہ سالگرہ پر مجھے اپنی سب سے چھوٹی اور سب سے پیاری بہن کی طرف سے یہ ایس ایم ایس موصول ہوا جس سے میں ہزاروں میل دور ہوں ۔
    ایس ایم ایس پڑھ کے کچھ نہ پوچھیں دل کاکیا حال ہوا۔ :rona:

    یادیں بھی کیا عجب کھیل کھیلتی ہیں

    ہنساتی ہیں ہمیں ان لمحوں کی یاد میں
    جب ہم اکٹھے روئے تھے
    اور رلاتی ہیں ہمیں ان لمحوں کی یاد میں
    جب ہم اکٹھے ہنسے تھے
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ نعیم بھائی کیا برموقع ایس ایم ایس کیا تھا بہن جی نے۔
    واقعی اتنی خلوص محبت اور پیار سے پیاری بہنیں ہی یاد رکھ سکتی ہیں۔
    :a180:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شہرِ فنا ہوں‌ تیرے کس کام کا ہوں
    اک بجھتا سا دیا ہوں تیرے کس کام کا ہوں

    تو رفاقت کےلئے اور کسی کو چن لے
    میں تو خود آبلہ پا ہوں تیرے کس کام کا ہوں

    تجھ کو درکار ہیں پھولوں‌کے مہکتے سائے
    میں تو صحرا میں کھڑا ہوں تیرے کس کام کا ہوں

    اے پرستارِ گلِ تر تیرا رستہ تکتے تکتے
    شاخ پہ سوکھ گیا ہوں تیرے کس کام کا ہوں

    تو بھی اوروں کی طرح مجھ سے کنارا کر لے
    ساری دنیا سے برا ہوں تیرے کس کام کا ہوں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a180: :a165:
    بھیجا کس نے ھے
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پسندیدگی کا بہت شکریہ



    ساگراج نامی ایک یوزر ہے جس نے پوسٹ کیا ہے :nose:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ساگراج بھائی ۔ یقین کریں۔ بہت زیادہ پسند آئے یہ اشعار۔
    واہ بھئی واہ۔

    پلیز شاعر کا نام تلاش کر دیجئے۔
    اسے بہت سی داد دینی ہے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر ساگراج بھائی کا ارسال کردہ کلام پڑھ کر پتہ نہیں کیوں مجھے اپنے کہے ہوئے چند اشعار یاد آگئے۔ یہاں‌عرض کردیتا ہوں۔ پسند نہ آئے تو پیشگی معذرت ۔

    تجھے گلشنوں کی تلاش تھی تُو تو منتظر تھا بہار کا
    میرا دل تو اجڑا دیار تھا یہاں کام کیا تھا قرار کا ؟

    یہ محبتوں کی گداگری مجھے اتنا فائدہ دے گئی
    کہ میں خالی ہاتھ فقیر تھا مجھے تحفہ مل گیا پیار کا

    یہی فاصلے رہے درمیاں، نہ مٹا سکے کبھی دوریاں
    یہ سفر تھا آبلہ پائی کا، سرِ بزم سے سرِ دار کا

    تجھےمل کےبھی نہ میں پاسکا، تجھےکھوکےبھی نہ بھلاسکا
    یہی اضطرابِ شبِ ہجر، رہا درد خانہء زار کا

    ہیں عظیم کتنے سجن رضا جنہیں عمر بھر رہا پوجتا
    وہی تار بیچ کے کھا گئے جو کفن تھا میرے مزار کا


    (نعیم رضا)​
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب۔ آپ کا ارسال کردہ کلام بھی کیا ایس ایم ایس شاعری ہے ؟ :nose:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ۔ یہ تو ایسے ہی اچانک ساگراج بھائی کے ارسال کردہ کلام سے ذہن میں کچھ آگیا تو لکھ ڈالا
    ورنہ یہ ایس ایم ایس شاعری نہیں تھی ۔
    دخل در معقولات کے لیے معذرت خواہ ہوں
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ درد مٹ گیا تو پھر؟ یہ زخم سل گیا تو پھر؟
    بچھڑ کے سوچتا ہوں میں، وہ پھر سے مل گیا تو پھر؟

    میں تتلیوں کے شہر میں رہوں تو مجھ کو فکر ہے
    وہ پھول جو کھلا نہیں ہو پھول کھل گیا تو پھر؟

    تجھے بھی کچھ نہیں‌ملا مجھے بھی کچھ نہیں‌ملا
    تمام عمر کےلئے، یہ درد مل گیا تو پھر؟

    میں اس لئے تو آج تک سوال بھی نہ کر سکا
    اگر میرے سوال کا جواب مل گیا تو پھر؟
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی پڑھتے ہی اپنا موبائیل دیکھا تو سوچا کچھ نہ کچھ میں بھی شئیر کر دوں۔

    اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
    تو پھر کس بات کا غم ہو اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hasna: :hasna:

    ہمارے موبائل میں تو ایسے کوئی پیغامات نہیں ہیں :nose:
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویسے اتنی لمبی لمبی نظمیں ایس ایم ایس ہی کیوں‌کی جائیں؟ اتنا ٹائم ضائع۔ ۔ چھوٹا سا شعر ہو تو وہ اچھا ہو نا۔ ۔ ۔!!
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna:

    ہمارے موبائل میں تو ایسے کوئی پیغامات نہیں ہیں :nose:[/quote:3qys1vn8]
    ہوتے ہوں گے این آر بی بھائی ۔ لیکن سویڈش میں :hpy:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج جی ایس ایم ایس پہ شعر تو بہت کم ہی آتے ہوں گے کہیں تو تو کچھ دلچسپ میسج شئیر کر لیں یہاں یا پھر الگ سے ایک لڑی بنا لیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں "شاعری چوپال " میں شاعری ہی چلے تو بہتر ہے۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا جناب میں الگ سے لڑی بنا لیتی ہوں اس کے لئے
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے خیال میں قہقہے مسکراہٹ والی چوپال میں یا پھر گپ شپ میں لڑی شروع کی جاسکتی ہے :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں