1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار کریانہ سٹور پر گیا ۔ دکاندار سے بولا
    " سر جی ۔ ایک لیٹر آٹا دے دو "
    دکاندار : "سردارجی ۔ آٹا لیٹر میں نہیں کلو کے حساب سے ملتا ہے"
    سردار : " ٹھیک ہے ۔ پھر ایک کلو آٹا بوتل میں دے دو "
    دکاندار : " سردار جی۔ کلو آٹا بوتل میں نہیں آتا "
    سردار : " آجاتا ہے۔ تم گاہک بنو میں دکاندار ۔۔ ابھی ثابت کردیتا ہوں "
    دکاندار کاونٹر سے باہر آیا اور سردار دکاندار والی جگہ پر جا کر بیٹھ گیا ۔
    دکاندار (بطور گاہک) ۔ " جناب ایک کلو آٹا دے دو "
    سردار (بطور دکاندار) : " بوتل لائے ہو ؟ "
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
    سردار راکڈ ، دکاندار شاکڈ
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔ سردار نے پوری مکینکی ہی بتا دی ۔۔ ہاہاہا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ مستری سردار چپل
     
  11. بدر منیر
    آف لائن

    بدر منیر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2013
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    رپوٹر: سردار جی بتائیں سارے سردار پلیٹ فارم پر کھڑے سب کیسے مر گئے؟
    سردار: ایک اعلان ھوا تھا کھ ٹرین پلیٹ فارم پر آ رھی ھے تو سارے سردار پلیٹ فارم سے اتر کر پٹری پر آ گئے
    رپوٹر: تو پھر آپ کیسے بچ گئے؟
    سردار: میں خود کشی کرنے کے لئے پٹری پر لیٹا تھا، میں دوڑ کر پلیٹ فارم پر آگیا
     
    غوری, ملک بلال, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بدر منیر
    آف لائن

    بدر منیر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2013
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا اچھا لکھا ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بدر منیر بھائی ! :D
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار اپنے بچے کو ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال پہنچا ۔
    ڈاکٹر : بچے کو کیا ہوا ؟
    سردار : جناب گرم پانی سے جل گیا ہے
    ڈاکٹر: لیکن کیسے ؟
    سردار : "ٹی وی پر ہدایات آئی تھی کہ پانی بچوں کو ابال کر پلائیں۔ میں نے ابالا تو بچے کا یہ حال ہوگیا"
     
    Last edited: ‏21 جنوری 2014
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو سکھ شکاریوں نے ایک ہوائی جہاز کرائے پر لیا اور دو گینڈے شکار کر کے اس پر لادنے لگے۔ جہاز کے پائلٹ نے کہا کہ وزن بہت زیادہ ہے‘‘
    اس سےپہلے جہاز پر لے گئے تھے اس جہاز کے پائلٹ نے تو انکار نہیں کیا تھا…
    آخر پائلٹ رضا مند ہو گیا۔ جہاز اڑنے کے تھوڑی دیر بعد نیچے گر گیا۔ تھوڑی دیر بعد ایک سکھ شکاری کو ہوش آیا تو اس نے دوسرے شکاری سے کہا۔”ہری سنگھ! تمہیں یاد ہے پچھلی مرتبہ بھی ہم یہیں گرے تھے۔“
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گینڈے بےچارے کا کیا بنا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جہاز لے کے آسڑیا چلا گیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بتا دیتے کم سے کم ائیرپورٹ پر اسے "ہماری اردو کا سنئیر صارف ہونے کے ناطے" ویلکم تو کرلیتا ۔
     
    احتشام محمود صدیقی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا وہ موسٹ سینئر تھا یعنی مجھ سے کچھ زیادہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی ایک سپر سٹور پر گئے جس کا مالک حساب کتاب میں مصروف تھا۔ ’’یہ وی سی آر کتنے کا ہے‘‘ سردار جی نے پوچھا۔ ’’سردار جی! یہ آپ کے کام کا نہیں۔‘‘ دکان دار نے سر اٹھائے بغیر جواب دیا۔ سردار جی کو دکاندار کے انداز سے سبکی ہوئی۔ اس نے خیال کیا کہ دکان دار سکھوں کے ساتھ تعصب رکھتا ہے۔ اگلے دن سردار جی نے اپنی داڑھی مونڈھ لی تاکہ دکان دار پہچان نہ سکے کہ وہ سکھ ہے اور دکان میں داخل ہوگئے۔ دکان دار ہمیشہ کی طرح اپنے حساب کتاب میں مصروف تھا۔ سردار جی نے ایک بار پھر اس سے وی سی آر کی قیمت پوچھی اور دکان دار نے سر اٹھائے بغیر وہی پرانے والا جواب دیا۔ سردار جی کو سخت خیرت ہوئی۔ اگلے روز وہ برقع اوڑھ کر آئے اور دکان دارسے وی سی آر کی قیمت پوچھی مگر اس کا جواب وہی پہلے والا تھا۔ اب تو سردار جی برداشت نہ کرسکے اور دکان دار سے پوچھا:یار! تمہیں کیسے پتہ چلا کہ میں سردار ہوں جب کہ تم نے میری طرف نظریں اٹھا کر بھی نہیں دیکھا؟ اس بار دکان دار نے نظریں اٹھائی اور کہا:’’ مجھے دیکھنے کی ضرورت بھی نہیں کیوں کہ اسٹیریو ٹائپ ریکارڈر کو وی سی آر ایک سکھ ہی کہہ سکتا ہے۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار تیز بارش میں بھاگا جارہا تھا ۔ اچانک بجلی کڑکی ، سردار پر پڑی اور سردار کی موت واقع ہوگئی
    جب سردار کی لاش دیکھی گئی تو سردار مسکرا رہا تھا ۔ سب حیران ہوگئے کہ ہولناک بجلی کی کڑک میں بھی سردار کا یوں مسکراتے ہوئے مرنا کیا معنی رکھتا ہے؟
    بہت سوچ بچار کے بعد فیصلہ ہوا کہ کسی سردار ہی سے پوچھا جائے۔ چنانچہ ایک اور سردار سے پوچھا گیا تو وہ بولا
    " اوئے ایہہ سمجھ ریہا ہوئے گا کوئی فوٹو بناون لگا وا "
    " یہ سمجھ رہا ہوگا کہ کوئی فوٹو بنانے لگا ہے"
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔۔ ویسے دال فرائی بھی کم مزیدار نہیں ہوتی ۔۔ وہ بھی مفت میں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سکھ کے پاس دولت آئی تو اچانک ان کے جی میں آئی کہ ساوٴنڈ پروف کمرہ بنوالیا جائے۔ انہوں نے ایک مستری سکھ کو بلایا اور کمرے کی تعمیر شروع کرا دی۔ کافی ساری دولت خرچ کر کے جب کمرہ مکمل ہو گیا تو سردار جی چیک کرنے کے لئے اندر داخل ہو گئے۔ مستری سکھ باہر ہی کھڑا رہا۔ سردار جی نے دروازے کھڑکیاں اچھی بند کر لیں اور بلند آواز سے بولے۔ ”اوئے سردار!“ مستری سکھ بولا۔ ”کیہ گل اے جی“ سردار جی بولے۔ ”اوئے میری واج اوندی آ “ مستری بولا۔ ”نہیں جی“
     
    پاکستانی55، نعیم اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساؤنڈ پروف جو تھا تو واج کتھوں آوندی :87:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    سردار۔۔۔۔۔ مالٹیاں دا کی ریٹ اے
    دُکاندار۔۔۔۔ 100 کے 10
    سردار۔۔۔۔ کُجھ تے گھٹ کر یار
    دُکاندار۔۔۔۔ اچھا جی ،،، تُسیں 80 دے 8 لے لؤ
    سردار۔۔۔۔۔۔ ایہہ ہوئی نا گل
    چل پا شاپر وچ
     
    ھارون رشید، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر اس نے مالٹے لے لئے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سرداری میں ایسے فیصلے کرنے پڑتے ہیں!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جو ٹھہرے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں