1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    یہ نیا آئیٹم ہے۔ :101:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار نے ٹرین میں برتھ کے اوپر بھاری بھرکم بکس رکھ دیا جس کے عین نیچے ایک خاتون بیٹھی تھی ۔ خاتون نے خوفزدہ لہجے میں سردار سے کہا
    "سردار جی ۔ اپنا صندوق اوپر سے اٹھالو ۔ کہیں میرے سر پر نہ گر جائے"
    سردار مسکرایا اور کہا "کوئی بات نہیں‌پہن جی ۔ صندوق وچ ٹوٹنے والی کوئی چیز نہیں"۔ :n_smiley_with_rose:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہا سر ضرور آصف کے سر جیسا ہوگا جو ہتھوڑیوں سے بھی نہیں پچکتا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    1 سردار دوسرے سے : یار کیکر سنگھ ۔ یہ بتاؤ کہ گھوڑے اور ہاتھی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
    کیکر سنگھ : کوئی خاص نہیں یار۔ بس گھوڑے کی دم پیچھے ہوتی ہے اور ہاتھی کی آگے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہااہہاہاہاہاہاا
    نواں نکور ہے بھئی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار کو چراغ ملا ۔ جسے رگڑنے پر ایک جن ظاہر ہوا۔
    جن بولا : "کیا حکم ہے میرے لیے سردار جی ؟"
    سردار : " میرے دماغ کو 10ٹائم زیادہ کردو "
    جن : " سوری سردار جی ۔ لیکن صفر کو جتنا مرضی ضرب دے لیں۔ جواب صفر ہی آئےگا"
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    اسے چاہئے تھا کہ اس میں کچھ جمع کرواتا
     
  9. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار نے إیئر پورٹ فون کر کے پوچھا کہ امرتسر سے لندن تک کا سفر کتنے وقت کا ہے
    تو آپریٹر بولا ایک منٹ سر۔
    سردار نے فون بند کیا اور بول پی کے بیٹھا اے "چول"
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہا جواب درست ہوا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار بہت پریشان تھا ۔ اس کی بیوی نے ایک دن اسکی پریشانی کی وجہ پوچھی تو بولا۔
    وہ اپنا یار کیکر سنگھ ہے نا - اس نے کچھ دن پہلے مجھ سے 2 لاکھ روپے ادھا لیے تھے۔ کہتا تھا چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانی ہے۔
    بیوی نے پوچھا۔ تو اس میں‌پریشانی کی ایسی کیا بات ہے ؟
    اوئے بےوقوفے۔ اس نے سرجری کروا لی ہے اور اب مجھے سے پہچانا نہیں جارہا ۔
    :eek::doh::eek::doh:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہا بے چارے کے پئسے تو مارے گئے
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک رات 2 بجے بہت تیز بارش ہو رہی تھی۔ سردار نے ایک آدمی کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا اور بولا۔
    دھکا لگا دو گے کیا؟؟ پلیزز۔
    آدمی نیند میں تھا اس لئے منع کر کے واپس اندر آگیا۔ لیکن اسے گیلٹی فیل ہوا۔۔ سوچا بارش میں میری کوئی مدد نہ کرتا تو؟؟ تو وہ دوبارہ اٹھا اور باہر نکل کر بولا۔
    کیا تمہیں ابھی بھی دھکے کی ضرورت ہے؟؟
    آواز آئی۔ ہاں!!!!!
    آدمی۔ ٹھیک ہے بھائی تم ہو کہاں؟؟
    سردار بولا۔
    یہاں گارڈن میں۔ جھولے پر۔

    :a172:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہ نواں ہے بئی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سرداروں کے شوق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    اسلام کی حقانیت سے متاثر ہوکر سردار نے مسلمان ہونے کا فیصلہ کرلیا اور صبح ہی صبح مسجد پہنچ گیا۔ مولوی صاحب نے اسے کلمہ پڑھاکر مسلمان کیا اور کچھ بنیادی اسلامی معلومات سے آگاہی تھی ۔ تھوڑی دیر بعد سردار نے اجازت چاہی تو مولوی صاحب نے کہا
    " ابھی تم جاؤ لیکن دوپہر 1 بجے پھر مسجد آنا ہے۔ "
    " اوہ کیوں مولوی جی؟" سردار نے پوچھا
    " بھئی ظہر کی نماز ادا کرنی ہے" مولوی صاحب نے سمجھایا۔ اور سردار سر ہلاتا ہوا گھر آیا کپڑے وغیرہ بدل کر کھیتوں میں کام کے لیے چلا گیا ۔ تھوڑی دیر بعد اذان ہوئی تو سردار گھر آیا۔ وضو کرکے مسجد چلا گیا۔ ظہر پڑھ کر مسجد سے نکلنے لگا تو مولوی صاحب نےپوچھا "بھئی کہاں چل دیے؟" ۔ سردار نے جواب دیا کہ" جناب کھیتوں‌میں کام ادھورا چھوڑ آیا ہوں اب وہیں جا رہا ہوں۔ "
    "اچھا بھئی جاؤ لیکن دو گھنٹے بعد پھر آنا ہے۔ عصر کی ادائیگی کے لیے " ۔ سردار مودبانہ انداز میں سرہلا کر چلا گیا۔
    تھوڑی دیر بعد عصر کا بلاوا آیا یعنی اذان ہوئی ۔ سردار وضو کرکے پھر مسجد۔
    نکلنے سے پہلے مولوی صاحب نے ہدایت فرمائی کہ میاں اب مسجد سے جانے کا کیا فائدہ ۔ آدھے گھنٹے بعد تو مغرب ہے۔ سو یہیں بیٹھ جاؤ ۔ سردار بیٹھ گیا مگر دھیان کھیت کی طرف ہی رہا جہاں سب کچھ ادھورا پڑا تھا۔
    مغرب ہوئی ۔ سردار کھانا کھانے گھر آیا تو کچھ دیر بعد عشاء کی اذان سنائی دی ۔ سردارمسجد کی تیاری کرتے ہوئے اپنی بیوی سے بولا۔

    "کرمانوالیے ۔ اسلام دھرم (مذہب) تے بوہت چنگا اے پر ایہہ کم ویہلے بندے دا ہے"
     
  17. محمد سمیع
    آف لائن

    محمد سمیع ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2010
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سکھوں کے لطائف

    بہت اچھے:hasna:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    شکریہ محمد سمیع بھائی ۔ خوش آمدید ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    پنجابی دوست نے اپنے سکھ دوست سے کہا "یار سردار جی ۔تم تو بالکل ہی گدھے ہو"
    سردار کو غصہ آگیا اور پنجابی سے بولا " اوئے نہیں اوئے ۔ گدھے تو تم خود ہو"
    پنجابی دوست: دیکھو اس طرح جھگڑنا مناسب نہیں۔ یہ جمہوریت کا دور ہے،چلو ووٹنگ کرا لیتے ہیں کہ ہم دونوں میں گدھا کون ہے؟
    سردار : "کروا لو ووٹنگ بھی۔ ووٹنگ میں بھی تم ہی گدھے منتخب ہوگے۔"
    پنجابی : گویا ہم دونوں گدھا ہونے کے امیدوار ہیں، یہاں موجود لوگوں کے ووٹ میں سے جسے زیادہ ووٹ ملا، وہ آج گدھا ثابت ہوجائے گا، ٹھیک ہے؟؟؟؟
    سردار : ہاں ہاں ٹھیک ہے۔ آج پتہ چل ہی جائے گا کہ تم گدھے ہو یا میں؟
    پنجابی : " یار میں اپنی امیدواری برائے گدھا واپس لیتا ہوں۔ آج سے تم بلا مقابلہ گدھے ہو۔"
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    شکر ہے نعیم بھائی آپ ہار گئے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار تو جیت گیا نا ۔ :201:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    اس نے تو بعد میں بھی جیتنا ہی تھا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Sardar Maan Singh is extremely genius, Intelligent and wise person
    .
    .
    .
    .
    .
    For more Jokes please click the link below
    www.oururdu.com
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    1 سردار اور پاکستانی اکٹھے جا رہے تھے۔ راستے میں انہیں 1 ہزار کا نوٹ ملا ۔
    سردار : " اوئے یار اسی ایس رقم دا کی کریے؟"
    پاکستانی : " ہم اسے ففٹی ففٹی کر لیتے ہیں "
    سردار : " اوئے یار اوہ تے ٹھیک اے۔۔ پر باقی 900 دا کی کراں گے؟"
    :87:
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی کافی دیر تک گھر نہ آئے تو اسکی بیوی اور ماں متفکر ہوکر مکالمہ کرنے لگیں۔

    سردارنی (ساس سے) : ویکھ لے تیرا نکما پتر اجے تک گھر نئیں آیا ۔ (دیکھ لو ابھی تک آپکا نکما بیٹا گھر نہیں آیا)
    ساس : میں وی ایہو سوچدی پئی ہاں۔ (ہاں ۔ میں بھی یہی سوچ رہی ہوں )
    سردارنی : ضرور کسے جنانی دے چکر وچ پے گیا ہوسی ۔ (ضرور کسی عورت کے چکر میں ہوگا)
    ساس : مرن جوگی اے ۔ کدی چنگی گل وی منہ وچوں کڈ لیا کر۔ ہو سکدا اوہ وچارا ٹرک تھلے آگیا ہووے ۔
    (مرجاؤ کہیں۔ کبھی اچھی بات بھی منہ سے نکال لیا کرو۔ ہو سکتا ہے وہ بےچارا ٹرک کے نیچے آگیا ہو)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بحری جہازجو ڈوب رہا تھااس میں ایک انگریزاورایک سکھ سوار تھے۔
    انگریزنے سردارسے پوچھا یہاں سے زمین کتنی دور ہے سردارجی بولے ایک کلو میٹر انگریز نے سمندر میں جمپ لگا کر پوچھا کس طرف؟
    سردار ”تھلے نوں تھلے نوں“
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عدالت میں سردار مجرم کٹہرے میں کھڑا تھا
    جج نے فیصلہ سنایا
    " سردار کیکر سنگھ کا جرم ثابت ہوگیا ہے ۔ سزا کے طور پر اسکے دونوں کان کاٹ دیے جائیں "
    سردار چیخ اٹھا " جج صاحب میں اندھا ہوجاؤں گا۔ مجھے کوئی اور سزا دے دیں مگر مجھے اندھا نہ کریں "
    جج (حیرت سے ) ۔۔ کان کاٹنے سے کوئی اندھا کیسے ہوسکتا ہے سردار جی؟
    سردار : " نظر والی عینک میں تہاڈے کناں تے رکھ کے لاواں گا ؟ "
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بادشاہ نے اعلان کیا کہ ہر شہری میرے لیے ایک پھل لے کر آئے۔ اگر مجھے پسند آگیا تو اس پھل کے وزن کے برابر شہری کو ہیرے جواہرات دیے جائیں گے۔
    لیکن اگر بادشاہ کو پھل پسند نہ آیا تو لانے والے کو وہ پھل ثابت نگلنا پڑے گا
    ایک ہندو ایک بیر لے کر آیا ۔۔ بادشاہ کو پسند نہ آیا تو ہندو بیر نگل گیا
    مسلمان آیا تو سیب لے آیا بادشاہ کو وہ بھی پسند نہ آیا۔۔ مسلمان کو پھل نگلنا پڑا تو وہ پہلے رو پڑا ۔۔۔ پھر ہنسنے لگ گیا
    بادشاہ نے پوچھا ۔۔ روئے کیوں ؟ اور پھر ہنسے کیوں ؟
    مسلمان بولا ۔ رویا اس لیے کہ سیب نگلنے میں بہت تکلیف ہوئی۔۔۔ اور ہنسا اس لیے کہ آپ کے محل کے باہر سکھ کھڑا ہے۔ میرے بعد وہ آنے والا ہے۔ اور وہ تربوز لایا ہے۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار ایک پارک میں لیٹا ہوا تھا ۔ قریب سے ایک انگریز گزرا اور سردار سے پوچھا ۔
    سردار جی ۔ Are you relaxing ??
    سردار ۔ No i am Ranjit Sing
    کچھ دیر بعد وہاں سے پھر ایک اور انگریز گزرا اور یہی سوال پوچھا ۔
    سردار جی ۔ Are you relaxing ??
    سردار ۔ No i am Ranjit Sing
    کچھ دیر بعد وہاں سے تیسرا انگریز گزرا اوراُس نے بھی یہی سوال پوچھا ۔
    سردار جی ۔ Are you relaxing ??
    سردارکو غصہ آ گیا اور وہ غصے سے بولا ۔ No i am Ranjit Sing
    پھر سردار اٹھا اور اپنے سے کچھ دور لیٹے ایک انگریز پوچھا ؟
    Are you relaxing ??
    انگریز نے جواب دیا ۔ Yes i am relaxing
    سردار اٹھ کھوتیا تینوں لوکیں لب دے پھردے نیں تے توں ایتھے لما پیاں آں ۔
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آصف پتر Are you relaxing ??
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں