1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوالیہ بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by ع س ق, Sep 9, 2006.

  1. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے
    ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں‌ہے

    دل کی آزادی شہنشاہی شکم سامان موت
    فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں‌میں‌ہے دل یا شکم؟
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اقبال کے سوالوں‌کے جواب اقبال خود ہی دے سکتے ہیں۔ اسی لیے اقبال کو شکوہ لکھنے کے بعد خود ہی جواب شکوہ لکھنا پڑا۔ بہرحال اوپر اقبال کا جو سوالیہ شعر ہے اسکا جواب میں ہی لکھتا ہوں تاکہ سلسلہ آگے چل سکے۔
    اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوک
    اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم

    رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں
    ادھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر آتا ہے پروانہ؟
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب بھی اور سوال بھی


    مقابلہ ہے تِرے حسُن کا ستاروں سے
    ناجانے آج ستاروں کا حال کیا ہو گا؟​
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    راہ دکھلاتے تھے جو ستاروں کو
    ترس گئے ہیں‌کسی مرد راہ دان کیلئے

    التجا کا ملال کیا کیجئے؟
    ان کے در پر کہیں‌پڑی ہو گی
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ضعف نے آج بڑا کام کیا ہے طاھر
    سَر درِ یار پہ رکھا تو اُٹھایا نہ گیا


    میں ہو گیا تباہ تمہارے ہی سامنے
    کیونکر کیا یہ تم نے گوارہ جواب دو؟​
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
    نام آئے گا تمھارا یہ کہانی پھر سہی

    تو کہاں جائے گی؟ کچھ اپنا ٹھکانہ کر لے
    ہم تو کل خواب عدم میں‌شب ہجراں ہوں گے
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ابھی تو پاؤں کے نیچے زمیں معلوم ہوتی ہے
    جہاں یہ ختم ہووے گی وہیں ہم گھر بنائیں گے


    جب خدا روٹھ جائے تو سجدے کروں
    گرصنم روٹھ جائے تو میں‌کیا کروں؟​
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
    ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات

    میں‌نے مانگی تھی یہ مسجدوں میں دعا، میں جسے چاہتا ہوں وہ مجھ کو ملے
    جو میرا فرض تھا میں نے پورا کیا، اب خدا ہی نہ چاہے تو میں کیا کروں؟
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
    وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی؟​
     
    intelligent086 likes this.
  10. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وابستہ ہے ہمیں‌سے گر جبر ہے وگر قدر
    مجبور ہیں‌تو ہم ہیں، مختار ہیں تو ہم ہیں

    تمھارے خط میں‌نیا اک سلام کس کا تھا؟
    نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا؟
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    میں اسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں؟ جس نے
    آخری خط میں یہ لکھا ہے “ فقط آپ کا دوست“​
     
  12. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

    ہوئے تم دوست جس کے دشمن اسکا آسماں کیوں ہو؟
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    دشمن و دوست کی پہچان ضروری ہے نصیر
    ایسوں ویسوں سے ذرا خود کو بچا کر چلیئے

    خزاں جو آئی بہاروں کا حال کیا ہو گا؟
    نظر نواز ، نظاروں کا حال کیا ہو گا؟
    نِکل گئے ہیں تِرے شہر سے ضرور مگر
    تِرے فریب کے ماروں کا حال کیا ہو گا؟
     
  14. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جو فریب میں نے کھائے، تجھے رازداں سمجھ کے
    انہیں کیسے بھول جائوں ایک داستاں سمجھ کے؟
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
    بھول جانے کے سِوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا


    کیا میری طرح خانہءِ برباد تم بھی ہو؟
    کیا بات ہے تم گھر کا پتہ کیوں ہیں دیتے؟​
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد کے زیر سایہ اک گھر بنا لیا ہے
    یہ بندہء کمینہ، ہمسائیہء خدا ہے

    اغیار کے افکار و تخیل کی گدائی
    کیا تجھ کو نہیں اپنی خودی تک بھی رسائی؟
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بڑا اعزاز ہے سعدی محبت کی گدائی میں
    مگر میری اَنا مجھ کو گدا ہونے نہیں دیتی


    نیا اِک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم؟
    بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم؟​
     
  18. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    قطع کیجیےنہ تعلق ہم سے
    کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی

    لوٹ کر لے گیا کون آج تیرا صبر و قرار؟
    بیقراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    چین و قرار جانے ہمیں آتا کیوں نہیں
    شائد کہ ہو گیا ہے ہمیں ‌پیار آپ سے

    دیر سے مے کدے میں بیٹھے ہو
    شیخ جی! جام بھی مِلا کوئی ؟​
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں
    اس رنگ کو کیا جانے، پوچھو تو کبھی پی ہے؟
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    مجبوریوں کی بات چلی ہے تو مے کہاں
    ہم نے تو زہر بھی پِیا اکثر خوشی کے ساتھ


    کیا اِسی بات کو کہتے ہیں محبت کا زوال؟
    اب اُسے یاد نہیں سالگرہ بھی میری​
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی آواز کی لعرزش پہ تو قابو پالو
    پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل جاتے ہیں
    اپنے تیور تو سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے
    دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں

    اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرا؟
    مجھے فکر جہاں کیوں ہو ، جہاں تیرا ہے یا میرا؟
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نہیں دنیا کو جب پروہ ہماری
    تو پھر دنیا کی پروہ کیوں‌کریں ہم؟​
     
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا نے کس کا راہِ فنا میں‌دیا ہے ساتھ
    تم بھی چلے چلو یونہی جب تک چلی چلے

    مجھ کو اپنا بنا کے چھوڑ دیا
    کیا اسیری ہے، کیا رہائی ہے؟
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کہا تھا اُس نے کہ اپنا بنا کے چھوڑےگا
    ہُوا بھی پھر یونہی اپنا بنا کے چھوڑ گیا


    کوئی اپنا نہیں زمانے میں
    ہر طرح آزما کے دیکھ لیا
    خاک ہو کر لپٹ گیا کوئی
    تم نے دامن چُھڑا کے دیکھ لیا؟​
     
  26. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے
    مجھے آزمانے والے، مجھے آزما کے روئے

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا؟ یاد نہیں
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    سزا کے طور پر ہم کو مِلا قفس فرحت
    بہت تھا شوق ہمیں آشیاں بنانے کا



    کیا میری طرح خانہءِ برباد تم بھی ہو؟
    کیا بات ہے تم گھر کا پتا کیوں نہیں دیتے؟​
     
  28. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جی خوش ہوا ہے مسجدِ ویراں کو دیکھ کر
    میری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے

    اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک
    ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے؟
     
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    سپرد کر کے اُسے چاندنی کے ہاتھوں میں
    میں اپنے گھر کے اندھیرے میں لوٹ آؤں گی

    وہ کیا گیا کے رفاقت کے سارے لُطف گئے
    میں کس سے روٹھ سکوں گی کِسے مناؤں‌گی؟​
     
  30. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
    بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی

    کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے؟
    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
     

Share This Page