1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آئیڈیاز ہیں یا نشانیاں ہیں :soch:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نشانیاں تو بیان ہوتی رہتی ہیں بس میں ایویں سی بات سوچ لیتا ہوں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی سوچ پر تھوڑی سی روشنائی ہمارے لئے بھی تو ڈالیں ھارون بھائی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں سرکار پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی ظاہری حیات مبارکہ سے پہلے کتنا زمانہ بیتا ہے اور امت بھی سب امتوں سے بڑی ہونی ہے اب کچھ تو انتظا کرنا ہی ہوگا
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں تو بہت وقت لگے گا
    اور ہماری عمر اس وقت تک وفا ہی نہیں کرے گی۔ کہ وہ وقت دیکھا جا سکے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھنے دیں کچھ بننے تو دیں پہلے،پھر یہ "شادی وادی" بھی ہوجائے گی۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ایک بات بتاؤں:)
    کہ انسان کی اوسط عمر کےابتدائی دس سال کا تو کچھ معلوم ہی نہیں ہوتا:)
    اگلے بیس سال انسان مکمل طور پر کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے:eek:
    اگلے دس سال انسان سیکھےہوئے پر عمل کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے:oops:
    ٹارگٹ کو حاصل کرتے کرتے کم از کم پندرہ سے بیس سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے:oops:
    جب ٹارگٹ حاصل ہوجاتا ہے اور شادی کا پروگرام بنایا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی عمر کی کوئی لڑکی ہی نہیں ہے:p

    اس لئے میں کہتا ہوں کہ "زندگی میں وقت پرشادی کرنا بہت ضروری ہے":rolleyes:
     
    ھارون رشید، محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سوچی پیا تے بندہ گیا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میں اب کروالوں
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    50٪ تو ریڈی ہے میری طرف سے بقیہ 50٪ کا انتظار ہے۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ بھی ٪50 تیار اور فریق ثانی بھی ٪50 تیار ہیں ماشااللہ کیا بات ہے
    اگر ٪50 فیصد سے کراس کر لیا تو شادی کرنا بہت ضروری ہوجائےگا
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوال ہماری بجائے بھابھی سے کر کے دیکھیں ذرا۔:ida:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فریق ثانی کا علم نہیں ابھی۔
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر فریق ثانی کا علم نہیں تو میرج بیورو ووالوں سے رابطہ رکھیں غوری بھائی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے زندگی میں شادی کرنا کیوں ضروری ہے؟:soch:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی جو بولے وہی کنڈا کھولے !
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نا سوچیں بھائی۔تھک جائیں گے:87:
    کیونکہ ہونی تو ہے نہیں آپکی:nty:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے کا کام تو غیرشادی شدہ لوگوں کا کام ہے:p
    ہم تو عمل کرکے دیکھنے والوں میں سے ہیں کہ "شادی کرنا کیوں ضروری ہے":rolleyes:
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی صحیح بات ہے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ کی کیا رائے ہے جناب
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ سوجھ نہیں رہا ہے میں کیا رائے دوں
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کرنا اس لئے ضروری ہے کہ اللہ تعالی نے اس دنیا میں ہر شے جوڑے کی شکل میں بنائی ہے تاکہ دنیا کا نظام چلتا رہے۔
    شادی کرنا اللہ تعالی کی قدرت کی تکمیل ہے، اور ویسے بھی اکیلے رہنا نامکمل زندگی گزارنے کے مترادف ہے۔
    جو لوگ اکیلے پن سے گزر چکے ہیں یا گزر رہے ہیں انھیں بخوبی اندازہ ہوگا۔
    اور میرج بیورو سے رابطہ کرنامجھے اچھا نہیں لگتا کیونکہ یہ معاملہ ذرا نازک ہے اس لئے کاروباری حضرات سے محفوظ رہنا ہی اچھا ہے۔
    اگر قسمت میں ہوئیں تو کوئی نہ کوئی ضرور ہماری زندگی میں بھی آجائیں گی۔۔۔
     
    دُعا، ابو تیمور اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی زندگی میں شادی کرنا ضروری ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب انسان اکیلا ہو تو ضروری ہے۔
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت والے ہوتے ہیں جو شادی پر شادی کرتے چلے جاتے ہیں۔:rolleyes:
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ مہربان ہو تو اللہ کے بندوں کے ساتھ مہربان ہونے کو جی چاہتا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں