1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دوستوں :hpy:
    ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے ۔ :yes:

    -
    -
    -
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    -
    -
    ـ
    سوچو کیوں؟؟؟ :soch:
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    -
    -
    پوچھو کیوں‌۔۔۔؟؟؟ :suno:
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    -
    -
    -
    -
    -
    -

    کیونکہ ذندگی میں‌ خوشیاں‌ ہی سب کچھ نہیں‌ ہوتی۔۔ :201:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی آپ کا تجزیہ ٹھیک









































    جیسا نہیں ہے :201:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندگی میں شادی کرنا بہت ضروری ھے اور زندگی کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بھائی ۔۔۔شادی کرنا ضروری ہے یا نہیں۔۔۔ ۔۔۔مجھے شادی سے ڈر نہیں ‌لگتا ۔۔۔ لیکن شادی کے بعد بچوں کو سنبھالنا مشکل کام لگتا ہے ۔۔بچوں کی پوٹی صاف کرنا۔۔۔کھانا وانا بنانا دونوں کے لئے اور بچوں کے کپڑے دھونا وغیرہ وغیرہ۔۔یہ سوچ کر مجھے رونا آتا ہے۔۔۔۔کیونکہ شادی کے بعد یہ کام میں کرونگا کیونکہ میں اپنی بیوی کو پریشان نہیں دیکھ سکتا اور نہ ہی اس کو دُکھ دے سکتا ہوں اس لیئے مجبوراََ مجھے ہی یہ کام کرنا پڑے گا۔۔۔لیکن یہ کام سوچ سوچ کر مجھے رونا آتا ہے۔۔۔پھر سوچتا ہوں کہ شادی کروں یا نہیں کروں۔۔
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہتر ھے مبارز جی اس سےپرھیز کریں تو پرھیز بہر حال علاج سے بہتر ھے
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔۔۔ :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔۔۔ :dilphool: [/quote:1kwttjp6]


    اب یہ آ پ نے مذاق سے کہا ھے یا سنجیدگی سے
    :soch:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میری باتوں کو آپ مزاق میں لیتی ہیں۔۔۔جائیں‌ آج سے میں کسی بھی لڑکے سے بات نہیں‌کرونگا پھر ۔۔سب میری باتوں کو مزاق میں لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری ہر بات مزاق نہیں ‌ہوتی ۔۔۔جب میں کسی کو داد دیتا ہوں اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ بات میری سمجھ آگئی ہے اس لئے میں داد دے رہا ہوتا ہوں۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ
    ویسے یہ اچھا کہا کہ آپ نے کسی لڑکے سے بات نہیں‌کرنی :201: ورنہ تو بڑی مشکل ھو جاتی
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں کبھی بھی لڑکیوں کے نقصان کی بات نہیں کرتا۔۔۔میں سمجھتا ہوں کہ لڑکیوں کا ہمدرد ضرور ہونا چاہیئے اس لئے میں یہاں‌ پر لڑکیوں کا ہمدرد ہوں۔۔ :dilphool:
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی مجھے بخوبی اندازہ ھو چکا ھے بڑی نوازش :hpy:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    غلط اندازہ مت کیجئے گا۔۔۔میں ایسا ویسا نہیں ہوں۔۔۔۔ :dilphool: اگر کوئی لڑکا مجھ سے بات کرنا ہی نہیں چاہتا ہو تو پھر میں کیا کروں بتائیں آپ ہی خود۔۔۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی کا عنوان کیا ھے اچھے لڑکے :soch: :soch:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے
    جس نے کی وہ بھی رویا اور جس نے نا کی وہ بھی!!!


    بہت گہری بات کی ہے آزاد بھائی نے۔۔۔اس طرح سے کوئی انتہاہی جوان اور برگزیدہ ہستی ہی سوچ سکتی ہے۔۔۔۔میں واقعی میں آزاد بھائی کو داد دیتا ہوں جو انہوں نے یہ اہم بات ہم سے شیئر کی۔۔۔خوش رہیں ۔۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    باپ رےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
    آپ تو فورا پانسہ ہی پلٹ لیتے ھیں

    شادی کرنا ضروری نہیں مجبوری ھوتی ھے
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مس کی تربیت کا اثر ہے۔۔۔میری مس کہتی تھیں۔۔۔کہ ہمیشہ سچ بولو۔۔میں پانسہ نہیں پلٹتا ہوں۔۔بلکہ لوگوں کے سوالات میرا دماغ پلٹ دیتے ہیں اور بات خود بخود پلٹی کھا جاتی ہے۔۔۔۔

    شادی کرنا ضروری بھی ہے اور مجبوری بھی۔۔۔اور ناظرین و حاضرین اس پر خوشی صاحبہ۔۔۔ساگراج بھائی اور ھارون بھائی باری باری اپنے خیالات ہم سے شیئر کریں گے۔۔۔۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر آج نہیں‌کل
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی کاشفی بھائی درست کہتے ہیں شادی کرنا مجبوری ہے میری شادی سے 20 یا 22 دن پہلے مجھے بتایا گیا کہ فلاں دن تمہاری شادی ہےپھر مجھے شادی کرنی ہی پڑی ہائے ری مجبوری :hasna:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا تو شادی والا کوئی تجربہ نہیں ہے اس لئے :nose:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو شادی والا کوئی تجربہ نہیں ہے اس لئے :nose:[/quote:214yxrad]


    آخر کب تک ۔ اللہ کریم آپ کی لمبی عمر کریں :201:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا تو شادی والا کوئی تجربہ نہیں ہے اس لئے :nose:[/quote:2g8ed3xs]
    آخر کب تک ۔ اللہ کریم آپ کی لمبی عمر کریں :201:[/quote:2g8ed3xs]
    آمین
    :dilphool:
    بھائی جان جب ہوگی تب دیکھا جائے گا۔ ابھی تو :nose:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو ڈر لگ رہا ہے ایسا ہی ناں :suno:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    برے وقت سے ڈرنا ہی چاہیے نا :suno:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا بھی کیا ہوتا ہے یار شادی کیبعد مجھے بھی پتا چلے۔ میرا کوئی دوست یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں شادی کیبعد بدل گیا ہوں ہوتا کیا ہے
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جان میں کیا کہہ سکتا ہوں ابھی تو :nose:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑیں اس ذکر کو آجکل آپ کچھ ڈھیلے ڈھالے سے نظر آرہے ہیں کیا وجہ ہے خیریت تو ہے :soch:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بس بھائی زندگی میں اونچ نیچ تو ہوتی رہتی ہے۔ ویسے اللہ کا شکر ہے۔ لیکن میرے خیال میں تو آپ بھولے بھالے کہنا چاہتے تھے۔ یہ ڈھیلے ڈھالے غلطی سے لکھا گیا ہے ہے شائید :soch:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس بھائی زندگی میں اونچ نیچ تو ہوتی رہتی ہے۔ ویسے اللہ کا شکر ہے۔ لیکن میرے خیال میں تو آپ بھولے بھالے کہنا چاہتے تھے۔ یہ ڈھیلے ڈھالے غلطی سے لکھا گیا ہے ہے شائید :soch:[/quote:hoim7j05]

    :201: آپ کا جواب غلط ہوا :201:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بس بھائی زندگی میں اونچ نیچ تو ہوتی رہتی ہے۔ ویسے اللہ کا شکر ہے۔ لیکن میرے خیال میں تو آپ بھولے بھالے کہنا چاہتے تھے۔ یہ ڈھیلے ڈھالے غلطی سے لکھا گیا ہے ہے شائید :soch:[/quote:289f98g3]

    :201: آپ کا جواب غلط ہوا :201:[/quote:289f98g3]
    :201:
    یعنی آپ کا الیکڑا بچ گیا۔ :201:
    :dilphool:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: ٹھیک پشانا (پہچانا( :bigblink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں