1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 جنوری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوستوں سے بھی تعلق بن گیا ھے وہ عدیم
    جو تعلق ھے کسی شمشیر سے شمشیر کا
     
    ارشد کشمیری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مروت میں کہاں تک آ گیا ہوں
    فصیلِ دشمناں تک آ گیا ہوں
    میں اپنے قتل کی خواہش میں امجد
    حصارِ دوستاں تک آ گیا ہوں

    امجد اسلام امجد
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تفہیم دوست میں بڑی بھول ہو گئی
    پھر دور سے ہی دوست ہمارا گذر گیا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے ہمدرد ملے،دوست ملے،یار ملے
    سبھی ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے
    زندگی لائی ہے کس لیے سرِِبازار ہمیں
    ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئی
    وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے پوچھو نہ دوستی کا صلہ
    دشمنوں کا بھی دل رُلا دے گا
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اس بےوفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    اشکِ رواں کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزمِ ہستی میں روشنی کیسی
    بجھ گیا دل تو زندگی کیسی
    میں تمہاری نظر کا طالب ہوں
    دوستی کیا ہے، دشمنی کیسی
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جو دوستی نہیں ممکن تو پھر یہ عہد کریں
    کہ دُشمنی میں بہت دُور تک نہ جائیں گے


    (محسن نقوی)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں دوست اس دل کا سکوں
    میری یہ سوچ منتشر کیوں ہے
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شامِ غم تھی ری زُلفوں سے عبارت اے دوست
    احتراماً میری پلکوں پہ چَراغاں نہ ہُوا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لائقِ ستم بھی نہیں اب میں دوستو !
    پتھر بھی گھر میں آئے زمانے گذر گئے​
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اب یہی مصلحت مناسب ہے
    اب اِسی طور زندگی کر لیں
    میں بھی یاروں کا زخم خوردہ ہوں
    دشمنو، آؤ دوستی کرلیں


    محسن نقوی
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوستوں سے وفا کی امیدیں
    کس زمانے کے آدمی ہو تم
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    زندگی کی قیدِغم سے کیا نکالو گے اسے
    موت جب آ جائے گی تو خود رہا ہو جائے گا
    دوست بن کر اس کو چاہا یہ کبھی سوچا نہ تھا
    دوستی ہی دوستی میں‌ وہ خدا ہو جائے گا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    تو آشنا ہے نہ اجنبی ہے، ترا مرا پیار سرسری ہے
    مگر یہ کیا رسمِ دوستی ہے، تو روٹھ جائے تو کچھ نہ پائے؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہوئے تم دوست جس کے
    دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جسکو سمجھ لیا تھا ہم نے ہمی کا دوست
    وہ بن گیا ہے یارو اب ہر کسی کا دوست



    فی البدیہہ​
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہوتی نہیں دوستی صورت سے دوستی تو دل سے ہوتی ہے
    صورت اُن کی خود ہی اچھی لگتی ہے قدر جن کی دل میں ہوتی ہے​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب حسن رضا بھائی ۔


    حسابِ لطفِ حریفاں کیا ہے جب تو کھلا
    کہ دوستوں نے زیادہ خیال رکھا ہے​
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    گردِشِ دوراں، زمانے کی نظر، آنکھوں کی نیند
    کتنے دشمن ایک رسمِ دوستی سے ہو گئے​
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لٹاتے ہیں محبت ہی ، ہمارے ہی خلاف
    دوست کیوں نفرتیں اور کینہ لیئے پھرتے ہیں
     
  23. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
    کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رکھ رکھاؤ کہاں محبت میں

    دوستی میں تکلفات کہاں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاں کی دوستی ھے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گُسار ہوتا
     
  26. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اُڑی جو ہاتھ سے انگوٹھی تو چیخ اٹھا فراز
    دوست ہوتا نہیں ہرہاتھ ملانے والا

    :201: :201: :201: :201:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:2cpn6cca]کرو کچھ ایسا دوستی میں کہ تھینکس اور سوری کے لفظ برے لگیں
    نبھاؤ ایسے دوستی کہ دوستی کو چھوڑنا مشکل اور دنیا کو چھوڑنا آسان لگے[/glow:2cpn6cca]
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
    دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے​
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:cffjm3lv]
    کبھی یاد آئے تو اِک بار کہنا
    کبھی آنسو بن کر نا آنکھوں سے بہنا
    دوست نا سہی تو اجنبی ہی سہی
    پر کبھی الوداع نا کہنا​
    [/glow:cffjm3lv]
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہے ہمارا طريق الفت کہ دشمنوں سے بھي مل کے چلنا
    يہ ايک شيوہ ترا ستمگر کہ دوست سے دوستي نہ کرنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں