1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوست، دوستی ، پر شعر کہیے

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 جنوری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ اس لڑی میں ایسے اشعار لکھیں جن میں دوست، دوستی ، دوستو ۔۔ آتے ہوں ۔

    پہلا شعر عرض ہے

    دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
    وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا


    احمد فراز​
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    "دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا"
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوست تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
    ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
    دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں
    ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اگرچہ دل تری منزل نہ بن سکا اے دوست!
    مگر چراغِ سرِ رہگزار بھی تو نہیں
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ھیں
    دیکھنا ھے کھینچتا ھے مجھ پہ پہلا تیر کون؟؟؟؟
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دوست غمخواری میں ، میری سعی فرمائیں گے کیا
    زخم کے بھرنے تلک ، ناخن نہ بڑھ آئیں گے کیا ؟
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بیٹھے ہیں تیری محفل میں کئی دوست نئے
    اب تمھیں یار پرانے کی ضرورت کیا ہے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کبھی یہ ضد نہیں کی مگر آج کی شب
    اے دوست ! ٹھہر جا کہ طبیعت اداس ہے
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    گردِشِ دوراں، زمانے کی نظر، آنکھوں کی نیند
    کتنے دشمن ایک رسمِ دوستی سے ہو گئے
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زمانے بھر نے لُوٹا ہے فریبِ دوستی دے کر
    اگر تُو ساتھ دے میرا تو سب سے دشمنی کر لوں​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے جاتی ہے زندگی کی اُمید
    جیسے پہلو سے دوست اُٹھتا ہے
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
    دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ بھی زندگی کی اک ادا ہے دوستو
    جس کو ساتھی مل گیا وہ اور تنہا ہو گیا
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا شعر ھے نور جی داد دینے کو دل چاہا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہُوا رونے سے رازِ دوستی فاش
    ہمارا گریہ تھا دشمن ہمارا


    میر تقی میر
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہوئے تم دوست جس کے
    دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو ملنا ہے تو مجھ سے دوستوں کی سطح پر ملئے
    نہ میں کوئی گداگر ہوں نہ حضرت کا مصاحب ہوں
     
  20. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اس دوست تجھے دشمن کی پہچان کیا
    حلق یاراں میں بھی محتاط رہا کر
    ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
    تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرے ایک گوشہ فکر میں، میری زندگی سے عزیز تر
    مرا ایک ایسا بھی دوست ہے جو کبھی ملا نہ جدا ہوا
     
  22. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم یہ دنیا ہے دنیا
    یہاں تمہیں ہر جگہ غم ہی غم ملیں گے
    جہاں یہ دنیا ساتھ چھوڑ دے گی
    وہاں دوست تمہیں ہم میلں گے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے یہ ضد کبھی نہیں کی مگر آج کی شب
    اے دوست ! ٹھہر جا کہ طبیعت اداس ہے ۔۔۔
     
  24. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں کی شکایت کروں میں
    یہ بھی مجھ کو گوارہ نہیں ہے
    دوستوں نے کرم وہ کئے ہیں
    زندگی کی تمنا نہیں ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوست میرے دوست کو یہ پھول دے دینا
    کہنا کہ تیرے دوست نے یہ پھول بھیجا ہے۔

    بات ختم :nose:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تم نہ آؤ تو کیا بھول جاؤ تو کیا ہم کو جتنا بھی جینا ھے جینا تو ھے
    دوستی جو نہیں زندگی ہی سہی زندگی ہی گزارے چکے جائیں گے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اُس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    اشک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہنے لگے کہ دوستی صرف نہیں ھے زندگی
    لوگ عجیب تو نہ تھے بات عجیب کہہ گئے
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دوست دارِ دشمن ہے! اعتمادِ دل معلوم
    آہ بے اثر دیکھی، نالہ نارسا پایا

    غالب
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاں کی دوستی ھے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گُسار ہوتا


    (غالب)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں