1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏30 اپریل 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک عمر کی جدائی میرا نصیب کر کے
    وہ چلا گیا ہے باتیں عجیب کر کے

    طرزِ وفا کو اُس کے میں کیا نام دوں
    خود دور ہو گیا ہے مجھ کو قریب کر کے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا قطعہ ہے حسن رضا بھائی ۔

    ترض وفا کی جگہ ۔۔ شاید طرزِ وفا لکھنا تھا۔
    اور مجھے قریب کرکے میں‌مجھے کی جگہ مجھ کو لگانے سے وزن صحیح بنتا ہے۔

    اچھے قطعے کے انتخاب پر بہت سی داد قبول کریں۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پسندگی کا شکریہ :237:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حسن رضا ۔ آپ کی پسندیدہ شاعری بہت خوب ہے۔ بہت عمدہ !!!!
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسندگی کا شکریہ نوازش :glass:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ادا کرکے کولا پینے کی کیا ضرورت پیش آگئی ؟
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا بولنے کے بعد حلق خشک ہو گیا تھا سوچا کچھ پی لیا جائے اس لئے :baby:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نا شور ہے طوفان کا نا لہروں کی روانی ہے
    بے نام سا جیون ہے بے نام کہانی ہے

    افسانہ الفت بھی افسنہ عبرت ہے
    اک خواب ادھورا ہے اک یاد پرانی ہے

    اک نام ہے ہونٹون پر اک گیت ہے دھڑکن میں
    اک جھونکا ہے خوشبوکا اک شام سہانی ہے

    گزری ہے مہینوں میں الزام ہے سالوں میں
    بس اتنا سا جینا ہے اتنی سی جوانی ہے

    اک ساتھ تھا لمحوں کا تنہائی ہے برسوں کی
    اک پھول ہے گلداں میں جو تیری نشانی ہے

    رسموں کے ماروں کا قسمت سے ہاروں کا
    ہے افسنہ ہزاروں کا پر میری کہانی ہے

    نا رنگ ہے چاہت کا نا روپ ہے حسرت کا
    محسوس یہ ہوتا ہے حسن کی کہانی ہے


    سید حسن عباس
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حسن ۔ آپ نے بہت اچھا کلام ارسال کیا ہے۔ بہت عمدہ !!
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ حسن رضا بھائی ۔ اچھی غزل ہے۔ :yes:
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ اچھی غزل ارسال کی ۔ بہت عمدہ !!
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی آپ کی پسندگی کا شکریہ :hands:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پسندگی کا شکریہ :baby:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسندگی کا بہت شکریہ بڑی نوازش :hands:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب حسن جی، اچھا انتخاب ھے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسندگی کا شکریہ نوازش :a191: :91:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ غالباً پسندیدگی لکھنا چاہتے ہیں اور جلدی میں پسندگی لکھ جاتے ہیں یا شاید کی بورڈ کی کوئی خرابی ہے۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    او نعیم بھائی جلدی وچ غلط لکھ ہو جاتا ہے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک روز تم نے تھاما تھا ہاتھ میرا
    میرے ہاتھ سے تمھارے ہاتھ کی خوشبو نہیں جاتی

    تم بہت پیار سے پکارتے تھے نام میرا
    میرے کانوں سے وہ تمھاری آواز نہیں جاتی

    میں بولتا بھی نہیں تھا اور تم آجاتے تھے
    اب بلانے پر بھی میری آواز تم تک نہیں جاتی

    بس چکے ہو تم میری نس نس میں لہو کی مانند
    میری الفت تمھاری روح میں اتر کیوں نہیں جاتی

    میں جانتا ہوں یہ شہر یہ راستے تمھارے نہیں
    پھر بھی میری آنکھوں سے انتظار کی گھڑی کیوں نہیں جاتی
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ سادہ لفظوں میں عمدہ شاعری ہے۔
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پسند کرنے کا شکریہ
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تلاش مجھ کو نا کر دشت رہبے میں اے دوست
    نگاہ دل سے ذرا دیکھ تیرے پاس ہوں میں
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو بسا ہے میرے دل میں اسے بتاؤں کیسے
    ڈر بھی لگتا ہے زمانے سے چھپاؤں کیسے

    وہ شخص تو پنچھی ہے اڑ جائے گا
    میں خود کو اس کے پیچھے اڑاؤں کیسے

    میں تو اس کے لئے دنا ہی چھوڑ دوں گا
    اس سے زیادہ میں اسے ٹوٹ کو چاہوں کیسے

    دل ہے تو اس جان عزیز کو اپنا مانتا ہے
    اس دل نادان کو میں سمجھاؤں کیسے

    وہ شخص میرے دل پر حکمرانی کرتا ہے
    اس کے علاوہ میں کسی اوت کو بساؤں کیسے

     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔عمدہ شاعری پر داد قبول فرمائیے۔
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حسن رضا بہت خوب !!!
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ :a172:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ :a172:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یاد میں کی ہے میں نے سمندروں سے دوستی
    مجھے پھر بھی تیرے لفظوں کی پیاس رہتی ہے
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واپسی کا سفر اب ممکن نا ہو گا فراز
    ہم تو نکل چکے ہیں آنکھ سے آنسو کی طرح
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے حسن بھائی ۔ :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں