1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر پر شعر موزوں کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہدندیم, ‏17 فروری 2013۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے​
    دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا؟​
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اے خدا مجھ سے نا مانگ میرے گناہوں کا حساب​
    میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں ​
     
    غوری اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر

    [​IMG]
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھئے آج کس سے ملنا ہو
    میں نے دیکھی ہے خواب میں تتلی
     
    غوری، سین اور عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    رخ روشن کے آگے شمع رکھ کے وہ کہتے ہیں
    دیکھئے پروانہ ادہر آتا ہے یا ادہر جاتا ہے
     
    سین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔بائی دی وے تتلی خواب میں آنے سے بھی ملنے کا شگون لیا جاتا ہے بھلا شاعر بھی خوب ہوتے ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم
    مگر نازاں بہ ایں ذوقے کہ پیشِ یار می رقصم
    حضرت عثمان مروندی بہ معروف لعل شہباز قلندررحمۃ اللہ علیہ​
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اعلیٰ:)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو تو پہلا کِنارہ بھی نظر آتا نہیں
    ہے کہاں بحرِ فلک تیرا کِنارہ دوسرا
    (عدیم ہاشمی)
     
    ملک بلال اور سین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ہ ہ ہ کمال ہے کیا ہی موزوں شعر ہے :tfy:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    زمن بر صوفی و ملا سلامے
    کہ پیغام خدا گفتند مارا
    ولےتاویل شاں درحیرت انداخت
    خدا و جبرائیل و مصطفیٰ را
    اقبال​
     
    سین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تہِ خاک، کرمکِ دانہ جُو بھی شریک رقصِ حیات ہے
    نہ بس ایک جلوۂ طُور ہے، نہ بس ایک شوقِ کلِیم ہے
    (مجید امجد)
     
    سین اور عطاءالرحمن منگلوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جو جسم کا ایندھن تھا
    گلنار کیا ہم نے
    وہ زہر کہ امرت تھا
    جی بھر کے پیا ہم نے
    سو زخم ابھر آئے
    جب دل کو سیا ہم نے
    کیا کیا نہ مَحبّت کی
    کیا کیا نہ جیا ہم نے
    لو کوچ کیا گھر سے
    لو جوگ لیا ہم نے
    جو کچھ تھا دیا ہم نے
    اور دل سے کہا ہم نے
    رکنا نہیں درویشا​
    اے عشق ِ جنوں پیشہ​
     
    پاکستانی55، سین، عطاءالرحمن منگلوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    مبتلا ہے عذاب میں تتلی!تھی بہاراں کے خواب میں تتلی
    دل کوئی فرطِ غم سےٹوٹ گیامر گئی اک کتاب میں تتلی
    آخر اک روز اپنی جان سے گئیآئینے کےسراب میں تتلی
    رات کو اک عجب منظر تھا!ہالہ ماہتاب میںتتلی
    دیکھئے آج کس سے ملنا ہومیں نے دیکھی ہے خواب میں تتلی
    آہ،پیوستِ نوکِ خار ہوئیاپنے عہد شباب میں تتلی
    زخم میرے بدن پر ایسےسجےجیسے شاخِ گلاب میں تتلی
    جانے رہتی ہے کس کے غم میں نسیمہر گھڑیاضطراب میں تتلی
    نسیم سحر
     
    ملک بلال اور سین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر
    [​IMG]
    مبتلا ہے عذاب میں تتلی!
    تھی بہاراں کے خواب میں تتلی
    دل کوئی فرطِ غم سےٹوٹ گیا
    مر گئی اک کتاب میں تتلی
    آخر اک روز اپنی جان سے گئی
    آئینے کےسراب میں تتلی
    رات کو اک عجب منظر تھا!
    ہالہ ماہتاب میںتتلی
    دیکھئے آج کس سے ملنا ہو
    میں نے دیکھی ہے خواب میں تتلی
    آہ،پیوستِ نوکِ خار ہوئی
    اپنے عہد شباب میں تتلی
    زخم میرے بدن پر ایسےسجے
    جیسے شاخِ گلاب میں تتلی
    جانے رہتی ہے کس کے غم میں نسیم
    ہر گھڑیاضطراب میں تتلی
    نسیم سحر
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
    [​IMG]
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ملاحا ہالے نا بیڑی ٹھیل ساڈے یار ونجھنا
    -----------------------​
    پکارتے رہے محفوظ کشتیوں والے​
    میںڈوبتا ہوا دریا کے پار بھی اتر گیا​
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    بھنور جو مجھ میں پڑے ہیں وہ میں ہی جانتا ہوں
    تمہارے ہجر کے دریا کو پار کرتے ہوئے
     
    نعیم، ملک بلال اور سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تھے مرنے کو کھڑے، پاس نہ آیا، نہ سہی
    آخر اُس شوخ کے ترکش میں کوئی تیر بھی تھا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

    موم کی سیڑھی پہ چڑھ کے چھو رہے تھے آفتاب
    پھول سے چہروں کو یہ کوشش بڑی مہنگی پڑی
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھوں میں پھول، آنکھ میں آنسو لیے کوئی
    اک عمر سے ہے راہ ِوفا میں کھڑا ہوا
     
    سین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    اگلی تصویر حاضر ہے۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  26. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:

    خیالِ یار ! ترے سلسلے نشوں کی رُتیں
    جمالِ یار ! تری جھلکیاں گلاب کے پھول


    مری نگاہ میں دورِ زماں کی ہر کروٹ
    لہو کی لہر، دِلوں کا دھواں، گلاب کے پھول
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
    شاید یہ تصویر انھیں اشعار کی مرہون منت ہوگی۔
     
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    غربت کی تیز آنچ پر اکثر پکائی بھوک
    خوشحالیوں کے شہر میں کیا کچھ نہیں کیا

    آسمان پر خدا اور زمیں پہ ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج کل وہ اِس طرف دیکھتاہے کم​
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کا کوئی احسان نہیں ہے مجھ پر
    میں نے اپنی ہر اک سانس کی قیمت دی ہے
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    طعنہ زن کیوں ہے مری سروسامانی پر
    اک نظر ڈال ذرا شہر کی ویرانی پر

    احمد فراز
     
    ارشین بخاری اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں