1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر پر شعر موزوں کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہدندیم, ‏17 فروری 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    موج بڑھے یا اندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے​
    گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے​
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [[​IMG]
    میں تو پاؤں کے کانٹے چُنتی تھی
    اور وہ راستہ بدلتا رہا
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہر چند تیرے نقش کف پا میں ہے لیکن
    یہ دل کسی بچے کا کھلونا بھی نہیں ہے
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ
    میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    يہ قدم قدم پہ جو گرد ہے يہ روش روش جو غبار ہے
    يہ خصوصيت جو خزاں کی تھی اب اسی کا نام بہار ہے
     
    جان شاہ اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سجاد کی غیرت نے دیکھے کیا منظر شام کی راہوں میں
    دیکھا ہے سید زادیوں کو بےچادر شام کی راہوں میں
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کیا ضروری ہے کہ ہاتھوں میں تر اہاتھ بھی ہو
    چند یادوں کی رفاقت ہی بہت کافی ہے
    لوٹ چلتے ہیں اسی پل سے گھروں کی جانب
    یہ تھکن اتنی مسافت ہی بہت کافی ہے
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    رو پڑا ہوں تو کوئی بات ہی ایسی ہوگی
    میں کہ واقف تھا تیرے ہجر کے آداب سے بھی
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بے نام ستائش رہتی تھی ان گہری سانولی آنکھوں میں
    ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا دل اب جتنا بے داد ہُوا
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بس ایک اشکِ ندامت نے صاف کر ڈالے
    وہ سب حساب جو ہم نے اُٹھا کے رکھے تھے
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا سر بزم رات یہ کیا ہوا
    میری آنکھ کیسے چھلک گئی، مجھے رنج ہے یہ برا ہوا
     
    ارشین بخاری اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی
    کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
     
  13. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    آنکھ کم بخت سے اس بزم میں آنسو نہ رُکا
    ایک قطرے نے ڈبویا مُجھے دَریا ہو کر
     
    ملک بلال اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مجھ کو رسوا سر بازار نہ کروایا کرے
    کاش آنسو میری آنکھ میں ہی رہ جایاکرے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مجھ کو رسوا سر بازار نہ کروایا کرے
    کاش آنسو میری آنکھ میں ہی رہ جایاکرے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    وہ تو اک بار ہوا تھا کبھی رخصت لیکن
    یاد کرتا ہوں اسے روز میں رخصت کرکے
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    رات دہلیز پہ بیٹھی رہیں آنکھیں میری
    تو نہ آیا تو کوئی خواب ہی بھیجا ہوتا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہاتھوں سے چھپاؤں تن کہ چہرا
    ملبوس تو جل گیا ہے میرا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر
    بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کہیں وہ آ کے مٹا نہ دیں انتظار کا لطف
    کہیں قبول نہ ہوجائے التجا میری
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا
    وہ شہر، وہ کوچہ، وہ مکاں، یاد رہے گا
    وہ ٹیس کہ ابھری تھی ادھر یاد رہے گی
    وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں یاد رہے گا
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس کی آنکھیں ہیں کہ زنجیر کیئے دیتی ہیں
    اور کہتی ہیں اجازت ہے تمھیں جانے کی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    شام بھی ہو گئ، دھندلا گئ آنکھیں بھی مری
    بھولنے والے! میں کب تک تیرا رستا دیکھوں
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جانے والے کو نہ روکا کہ بھرم رہ جائے​
    میری آواز پہ کب اس نے ٹھہر جانا تھا​
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    کس کی آواز سے لرزاں ہے یہ خاموشی ِدل ​
    کون اس قریۂ حیرت میں قدم رکھتا ہے​
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    سوز قلب کليم آنکھوں ميں
    اشک اميد و بيم آنکھوں ميں

    چشم بر راہ شوق کے مارے
    چاند کے انتظار ميں تارے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    آصف ! گھر کے سامنے رہنے والی لڑکی​
    تُو ! گھر سے چلا تھا تو روئی کیوں تھی ؟​
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے
    اگرچہ بولتا کوئی نہیں ہے
     
    ارشین بخاری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کوئی آشنا ہو کہ غیر ہو نہ کسی سے حال بیان کر
    یہ کٹھور لوگوں کا شہر ہے کہیں دُور پار نکل کے رو
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے
    تیرا شہر کتنا عجیب ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں