1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر اور شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2014۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    اس کے لب تھے سکوت کے دريا
    اس کی آنکھيں سخنوروں جيسی
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جوانوں کو میری آہ سحر دے
    پھر ان شاہین بچوں کو بال و پر دے

    سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
    لیا جائے گا تجھ سے کا م دنیا کی امامت کا​
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اس ظلم کی دنیا میں فقط پیار میری ماں
    ہے میرے لئے سایۂ دیوار میری ماں
    نفرت کے جزیروں سے محبت کی حدوں تک
    بس پیار ہے ، ہاں پیار ہے ، بس پیار میری ماں
     
    سین، نظام الدین اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر!

    [​IMG]
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تو خوش رہے خدا کرے
    میرا دل یہی دعا کرے
    تیرے ہونٹ مسکرائے سدا
    تیری آنکھ سدا ہنسا کرے
    تیری بزم سدا سجی رہے
    سدا بہار تیری گلی رہے
    تو غم سے کبھی آشْنا نا ہو
    تو ذیست میں کبھی تنہا نا ہو
    زندگی میں نا کچھ کھوئے تو
    مزاق میں بھی نا روئے تو
    تیرا ہر خواب پورا ہو
    کوئی سپنا نا اَدُھورا ہو
    تیری ہر تمنا پوری ہو
    تو خوش رہے خدا کرے
    میرا دل یہی دعا کرے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مرا نہیں تو کسی اور کا بنے تو سہی
    کسی بھی طور سے وہ شخص خوش رہے تو سہی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سینے سے لپٹ جا میرے خوابوں سے نکل کر
    اک بار ملیں ہم بھی حجابوں سے نکل کر

    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دیوانہ وار مجھ سے لپٹ جائے گی ہوا
    میں سرخ سرخ پھولوں میں جب مسکراؤں گا
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    غمِ جہاں ہو، غمِ یار ہو کہ تیر ستم
    جو آئے، آئے کہ ہم دل کشادہ رکھتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کب کا جا چکا تھا زندگی سے
    مگر ہم بانہیں پھیلائے کھڑے تھے
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نئی تصویر حاضر ہے

    [​IMG]


    انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے
    مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر کہاں ہے
     
    سین، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    تُو شریکِ سفر ہُوا نہ مگر
    تیری خوشبو ہے ہمسفر میری

     
    سین، ھارون رشید اور ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بْھول گیا
    کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بْھول گیا
     
    سین, ھارون رشید, نظام الدین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میرے جنوں کو زلف کے سائے سے دور رکھ
    رستے میں چھاؤں پا کے مسافر ٹھہر نہ جائے
     
    سین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    ][​IMG]
    مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے
    ڈھونڈیں گے سُکوں اب ہم خرابات میں چل کے

     
    سین، ھارون رشید اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
    ہر منزلِ غربت میں گماں ہوتا ہے گھر کا
    بہلایا ہے ہر گام بہت در بدری نے
     
    سین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ شعر ہے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    گھر کا بوجھ اٹھانے والے بچے کی تقدیر نہ پوچھ
    بچپن گھر سے باہر نکلا اور کھلونا ٹوٹ گیا
    منور رانا
     
    نظام الدین, سین, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر حاضر ہے

    اے شریف انسانو
    خون اپنا ہو یا پرایا ہو
    نسلِ آدم کا خون ہے آخر
    جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں
    امنِ عالم کا خون ہے آخر

    بم گھروں پر گریں کہ سرحد پر
    روحِ تعمیر زخم کھاتی ہے
    کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کے
    زیست فاقوں سے تلملاتی ہے
    ساحر لدھیانوی

    [​IMG]
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    گزشتہ جنگ میں پیکر جلے‘ مگر اس بار
    عجب نہیں کہ یہ پرچھائیاں بھی جل جائیں

    .........

    کرتی ہیں ہر شام یہ بِنتی ،آنکھیں ریت بھری
    روشن ہو اے امن کے تارے ، ظلم کے سورج، ڈھل
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر حاضر ہے
    [​IMG]
    میرے دل کے کسی کونے میں ایک معصوم سا بچہ
    بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
     
    سین اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
    پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں چاہئے تجھ سے میری اے عمر رواں
    میرا بچپن، میرے جگنو، میری گڑیا لادے
    نوشی گیلانی
     
    سین، ارشین بخاری اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر پر طبع آزمائی کریں
    [​IMG]

    اُفق اُفق پہ زمانوں کی دُھند سے اُبھرے
    طیور، نغمے، ندی، تتلیاں، گلاب کے پھول
    کس انہماک سے بیٹھی کشید کرتی ہے
    عروسِ گُل بہ قبائے جہاں، گلاب کے پھول
    مجید امجد
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:

    ھم بند کئے آنکھ , تصّور میں پڑے ھوں
    ایسے میں‌ کوئی چھم سے , جو آجائے تو کیا ھو ؟؟
    "ریاض خیر آبادی"
     
  26. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر
    [​IMG]

    کئی رتوں سے , میرے نیم وا دریچوں میں
    ٹھہر گیا ھے ، تیرے انتظار کا موسم.

    ”پروین شاکر“
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    چاندنی، نیم وا دریچہ، سکوت
    آنکھوں آنکھوں میں رات گزری ہے
    ہائے وہ لوگ خوب صورت لوگ
    جن کی دھن میں حیات گزری ہے
    کسی بھٹکے ہوئے خیال کی موج
    کتنی یادوں کے سات گزری ہے
    (مجید امجد)
     
    ارشین بخاری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    چاندنی تو نہیں لیکن انتخاب خوبصورت ہے​
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر
    [​IMG]
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکژ
    لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں