1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر اور شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2014۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بچپن کی ضد اک نشہ بن گئی،ساحلوں کی فضا اک سزا بن گئی
    ہر طرف تھا ہواؤں کا پہرہ مگر ریت پر میں گھروندے بناتا رہا

    ---------------------


     
    نظام الدین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ساحل کا ذکر تھا اس لیے یہ شعر مناسب لگا ورنا اتنے کیوٹ سے بچے کے لیے دل نہیں چاہا یہ لکھنے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو مزید حاضر ہیں


    چلو پھر لو ٹ کے بچپن میں چلتے ہیں ۔۔۔۔۔
    بہت د ن ہو گئے بیکا ر کی د نیا میں ا ب رہتے
    --------------
    ﮐﺎﺵ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﺟﺎﺅﮞ ﺑﭽﭙﻦ ﮐﯽ ﻭﺍﺩﯼ ﻣﯿﮟ ـ ـ ـ
    نہ ﮐﻮﺋﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ نہ ﮐﻮﺋﯽ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﮭﺎــ!!!!
    ---------------------------
    ہم سا کوئی نہیں ہے دنیا میں
    ہاں یہ غالب گماں تھا بچپن میں
    ----------------------



     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر
    [​IMG]
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    قرار چھِين ليا بے قرار چھوڑ گئے
    بہار لے گئے يادِ بہار چھوڑ گئے

    ہماری چشمِ حزيں کا خيال کچھ نہ کيا
    وہ عمر بھر کے لئے اشکبار چھوڑ گئے
    جسے سمجھتے تھے اپنا وہ اتنی مدّت سے
    اسی کو آج وہ بيگانہ وار چھوڑ گئے

    رگوں میں اک طبش دردکار جاگ اٹھی
    دلوں ميں اک خلشِ انتظار چھوڑ گئے
    ہوائے شام سے آنے لگی صدائے فغاں
    فضائے شوق کو ماتم گُسار چھوڑ گئے

    نشاطِ محفل ليل و نہار لوٹ ليا
    نصيب ميں غمِ ليل و نہار چھوڑ گئے
    گھٹائيں چھائی ہيں ساون ہے مينہ برستا ہے
    وہ کس سمے ميں ہميں اشکبار چھوڑ گئے

    دلِ حزيں ہے اب اور عہدِ رفتہ کا ماتم
    چمن کے سينے پہ داغِ بہار چھوڑ گئے
    چھڑا کے دامنِ اميدِ دل کے ہاتھوں سے
    سوادِ ياس ميں ماتم گُسار چھوڑ گئے

    نہ آيا رحم ميرے آنسوؤں کی مِنت پر
    کيا قبول نہ پھولوں کا ہار چھوڑ گئے
    اميد و شوق سے آباد تھا ہمارا دل
    اميد و شوق کہاں اک مزار چھوڑ گئے

    تمام عمر ہے اب اور فراق کی راتيں
    يہ نقشِ گيسوئے مشکيں بہار چھوڑ گئے
    ترس رہے ہيں مسرّت کو عشق کے ارماں
    ہميں ستم زدہ و سوگوار چھوڑ گئے

    اميدِ خستہ، سکوںِ مضطرب، خوشئ بسمل
    جہانِ شوق کو آشفتہ کار چھوڑ گئے
    نگاہ درد کی غرض حزيں قبول نہ کی
    ہميں وہ غمزدہ و دلفگار چھوڑ گئے
    کسے خبر ہے کہ اب پھر کبھی مليں نہ مليں
    نظر ميں ايک ابدی انتظار چھوڑ گئے
    ہماري ياد بُھلا کر وہ چل ديے اختر
    اور اپنی ياد، فقط يادگار چھوڑ گئے
     
    ملک بلال, واصف حسین, سین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اس بندے نے ادھر بیٹھ کر ہی لکھی ہے :)
    بہرحال پیارا انتخاب ہے
     
    ارشین بخاری اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جلوہ تھا اُس کا پیشِ نظر دیکھتی رہی
    تھا دیکھنا محال مگر دیکھتی رہی

    منزل پہ اپنی جا بھی چکے اہلِ کارواں
    میں بےبسی سے گردِ سفر دیکھتی رہی
     
    غوری, ملک بلال, سین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کبھی وقف ہجر میں ہو گئ کبھی خواب وصل میں کھو گئ
    میں فقیر عشق بنی رہی، میں اسیر یاد ہوئی رہی

     
    Last edited: ‏4 فروری 2015
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
    غم سے پتّھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر حاضر ہے
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جو میرے دل کی گلیوں سے کبھی گُزرا نہیں تھا
    اب اپنے ہاتھ سے خط اس کو لکھنے کیوں لگی ہوں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
    غالب
     
    ارشین بخاری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    کتنے نازک کتنے رنگیں کیسے کیسے خط لکھتے تھے
    کلیوں جیسی باتیں چن کر ریشم جیسے خط لکھتے تھے
     
    ملک بلال اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر حاضر ہے!

    [​IMG]
     
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    نقش روزگار
    امیر نے جو پکڑی ہے
    کیا خوبصورت لکڑی ہے
    لکڑی پہ جو نقاشی ہے
    غریب نےتراشی ہے
    امیر کی یہ سوٹی ہے
    غریب کی یہ روٹی ہے
    فاروق قیصر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چار پیسے نہ سہی رات کی روٹی نہ سہی
    اپنے اللہ کا، مزدور ولی ہوتا ہے
     
    Last edited: ‏18 مارچ 2015
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی @نظام الدین اگرچہ آپ کی پوسٹ والی تصویر میں آنکھیں بہت خوبصورت ہیں مگر آپ کو میری پوسٹ کی گئی تصویر کا عکاس شعر شیئر کرنا ہے۔۔۔
     
  18. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت معذرت کے ساتھ غوری بھائی۔۔۔۔۔۔ تھریڈ سمجھ نہیں آیا تھا۔۔۔ میں سمجھا تھا کہ شاید تصویر والا شعر پوسٹ کرنا ہے۔۔۔۔۔ بہرحال پوسٹ درست کردی گئی ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر حاضر ہے
    [​IMG]
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ادائے حسن کی معصومیت کو کم کر دے
    گناہ گار نظر کو حجاب آتا ہے

    (فیض احمد فیض)
    [​IMG]


     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زعم کِتنا کرتے ہو اِک چراغ پر اپنے
    اور ہَوا کے چلنے میں دیر کِتنی لگتی ہے


    [​IMG]
    جب یقیں کی بانہوں پر شک کے پاؤںپڑ جائیں
    چوڑیاں بِکھرنے میں دیر کِتنی لگنی ہے

     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بدگمانی کو نہیں چھوڑئیے خاموشی پر
    بات کیجیے تو کوئی حل بھی نکل آتا ہے
     
    ملک بلال، غوری اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تو جانتا نہیں مری چاہت عجیب ہے
    مجھ کو منا رہا ہے، کبھی خود خفا بھی ہو
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر حاضر ہے
    [​IMG]
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آہوانِ شب کا بھرم کھولتے رہے
    میزان ِ دلبری پہ انہیں تولتے رہے


    [​IMG]

     
    ارشین بخاری، ملک بلال اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت سماں تھا بچپن میں
    دوست سارا جہاں تھا بچپن میں
    کمسنی کیا کمال ہوتی ہے
    میں تو اِک کہکشاں تھا بچپن میں
     
    نظام الدین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نئی تصویر

    [​IMG]
     
  28. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    آئینے کی آنکھ ہی کچھ کم نہ تھی میرے لئے
    جانے اب کیا کیا دکھائے گا تمہارا دیکھنا​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی تصویر۔۔
    [​IMG]
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے
    اس ادا کا کہیں جواب بھی ہے؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں