1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہاں منظر سے پسِ منظر تک حیرانی ہی حیرانی ہے
    کبھی اصل کا بھید نہیں کھلتا،کبھی سچا خواب نہیں ہوتا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
    یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا​
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اک ترکِ وفا پہ میں اسے کیسے بھلا دوں
    اُس شخص کے مجھ پر احسان بہت ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ناراض ہیں جو وہ تو منا لیں گے ان کو ہم
    بس ایک بار آنکھ ملانے کی بات ہے​
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ الگ بات ہے کہ شرمندہ تعبیر نہ ہوں
    ورنہ ہر ذہن میں کچھ تاج محل ہوتے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ روشنی کوئی آتی میرے تعاقب میں
    جو اپنے آپ کو مَیں نے بجھا دیا ہوتا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اب دستکیں دے گا تو کہاں اے غمِ احباب!
    میں نے تو کہا تھا کہ میرے دل میں رہا کر
    ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
    تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
    جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
    جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم
    جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یا بارشِ سنگ اب کے مُسلسل نہ ہوئی تھی
    یا پھر میں ترے شہر کی رَہ بھول گیا تھا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اتنا کم ظرف نہ بن, اس کے بھی سینے میں ہے دل
    اس کا احساس بھی رکھ, اپنی ہی راحت پہ نہ جا
     
  11. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اک روح کی فریاد نے چونکا دیا مجھ کو
    تُو اب تو مجھے جسم کے زنداں سے رہا کر
    اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسن
    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    روز ملتے ہیں دریچے میں نئے پھول کھلے
    چھوڑ جاتا ہے کوئی روز نشانی اپنی
     
  13. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ کیسا قرب کا موسم ہے اے نگار چمن!
    ہوا میں رنگ نہ خوشبو میں ذائقے تیرے
    میں ٹھیک سے تیری چاہت تجھے جتا نہ سکا
    کہ میری راہ میں حائل تھے مسئلے تیرے
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یوں تو میں ہنس پڑا ہُوں تمہارے لیے مگر
    کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ
     
  15. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہاں اہل دل کے حال سے غفلت محال ہے
    اچھا یقیں نہیں ہے مجھی کو بھلا کے دیکھ
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہر حال میں بس پیش نظر ہے وہی صورت
    ہم نے کبھی روئے شب ہجراں نہیں دیکھا
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    انجام اس کے ہاتھ ہے آغاز کر کے دیکھ
    ٹوٹے ہوئے پروں سے ہی پرواز کر کے دیکھ
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہوں دردمند، جبر ہو یا اختیار ہو
    گہ نالۂ کشیدہ، گہ اشکِ چکیدہ ہوں
    غالب
     
  19. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نیم شب کس کے یہ رونے کی صدا آتی ہے
    حشر کس گھر میں ہے برپا ذرا چل کر دیکھو
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وقت نے ذہن میں دھندلا دیئے تیرے خدوخال
    یوں تو میں ٹوٹتے تاروں کا دھواں تک دیکھوں
     
  21. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ اٹھا سکوں گی ہاتھ میں،میرے ہاتھ ہیں لہو لہو
    میری ذات کی ہیں جو کرچیاں،تم رکھ سکو تو سمیٹ لو
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی
    کون سنتا ہے بھلا رام کہانی اپنی
     
  23. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں انکی یاد
    تنہایوں کا ذہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    لائے ہیں اب اڑا کر گئے موسموں کی بھاس
    برکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہ ملے تو بے تکلف،نہ ملے تو بے ارادہ
    نہ طریقِ آشنائی ،نہ رسومِ جام و بادہ
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہمیشہ آگ نکلتی ہے میرے سینے سے
    الہیٰ موت دے گزرا میں ایسے جینے سے
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ابھی ہے صبح فراق
    ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    تونے جو پکارا ہے تو بول اٹھا ہوں، ورنہ
    ميں فکر کی دہليز پہ چپ چاپ کھڑا تھا
     
  28. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اب بھی اوجھل نگاہوں سے نشانِ منزل
    زندگی تو ہی بتا کتنا سفر باقی ہے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ نصف شب یہ میکدے کا در یہ محتسب
    ٹوکے کوئی تو بات بنائے نہیں بنے
     
  30. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ دن بھی قیامت کی طرح گزرا ہے فراز
    جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں