1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    آج تک اُس کی تھکن سے دُکھ رہا ہے یہ بدن
    اک سفر میں نے کیا تھا خواہشوں کے ساتھ ساتھ
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہر اک قدم اجل تھا، ہر اک گام زندگی
    ہم گھوم پھر کے کوچہ قاتل سے آئے ہیں
     
  3. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نظر پر بار ہوجاتے ہے منظر
    جہاں رہیو وہاں اکثر نہ رہیو
     
  4. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو
     
  5. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہ رات کا بے نوا مسافر، وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
    تیری گلی تک ہم نے دیکھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
     
  6. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہم نے تیرے خیال میں ڈھونڈا تیرے جمال کو
    لفظوں کی دیکھ بھال میں معنی کہیں نکل گئے
     
  7. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ سب گداز دل و ذہن کا نتیجہ ہے
    کہ عمر بھر میں کسی کے لیئے اداس رہا
     
  8. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
     
  9. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    واہ جناب کیا کہنے بہت خوب

    یہ بھی نیا ستم ہے، حنا تو لگائیں غیر
    اور اس کی داد چاہیں وہ مجھکو دکھا کے ہاتھ
     
  10. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہر شب کو آنسوؤں کے جلاتے رہے چراغ
    ہم تيری بزمِ ياد نکھارے چلے گۓ
     
  11. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ علم کا سودا، یہ رسالے، یہ کتابیں
    اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیئے ہیں
     
  12. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
    نہ پوچھ اے ہمنشیں مجھ سے وہ چشمِ سرمہ سا کیا ہے
     
  13. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یاد کے پھیر میں آکر دل پر ایسی کاری چوٹ لگی
    دکھ میں سکھ ہے سکھ میں دکھ ہے، بھید یہ نیارا بھول گیا
     
  14. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اک ایسے عشق کی آتش ہے میرے دل میں جسے
    کسی وصال کی بارش بجھا نہیں سکتی
    تو جو بھی ہونا ہے امجد یہیں پہ ہونا ہے
    زمیں مدار سے باہر تو جا نہیں سکتی
     
  15. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ جو نظر کے سامنے اک آسماں ہے
    آباد اس طرف بھی مرا خاندان ہے
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یا خدا پرسشِ اعمال کا دیتا ہوں جواب
    بات کا ہوش کسے ہے،ابھی ہوشیار تو ہوں
     
  17. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نشیمن نہ جلتا نشانی تو رہتی
    ہمارا تھا کیا ٹھیک رہتے نہ رہتے
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
    دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور
     
  19. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    رنگ ہی رنگ، خوشبو ہی خوشبو
    گردش ساغر خیال ہیں ہم
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    مجھ کو پوچھا تو کچھ غضب نہ ہوا
    میں غریب اور تو غریب نواز
     
  21. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    زندگی کو اداس رہنے دو
    اپنی ہستی میں پیاس رہنے دو
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    واں وہ غرورِ عزّ و ناز، یاں یہ حجابِ پاس وضع
    راہ میں ہم ملیں کہاں، بزم میں وہ بلائے کیوں؟
     
  23. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نارسائی تھی مرے شوق کا حاصل تو شکیب
    حائل راہ کوئی سنگ گراں کیوں نہ ہوا
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اے اسد ہم خود اسیرِ رنگ و بوئے باغ ہیں
    ظاہراً صیّادِ ناداں ہے گرفتارِ ہوس
     
  25. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    سوچا تو مرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری
    دیکھا تو بہت خالی نظر آئیں وہ جھیلیں
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نئے زمانوں کا کرب اوڑھے ضعیف لمحے نڈھال یادیں
    تمھارے خوابوں کے بند کمروں میں لوٹ‌آئیں تو لوٹ آنا
     
  27. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ایسا اندھیر نگر تھا کہ اجالا نہ ہوا
    سارا گھر ہم نے جلایا بھی مگر کچھ نہ بنا
    دل کے قرطاس کی تحریر امر ہوتی ہے
    ہم نے ہر حرف مٹایا بھی مگر کچھ نہ بنا
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اس سادگی پہ کوں نہ مر جائے اے خُدا
    لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ کرنا بھول کر بھی کسی سے سلوک ایسا
    جو تم سے کوئی کرتا ،تمھیں ناگوار ہوتا
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اک قافلۂ ہجر گذرتا ہے نظر سے
    اور روح تلک گرد سفر آتی ہے جیسے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں