1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہت ہنسانے والے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏8 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر انٹرویو تھا۔ دونوں ایک ساتھ ہی انٹرویو کے لیے چلے ۔راستے میں عقلمند نے بیوقوف سے کہا کہ جو سوال مجھ سے ہو نگے وہی تم سے پوچھے جائیں گے۔ اس لیے میں جو جواب دوں گا وہ تم اچھی طرح سے رٹ لینا اور پھر تم بھی اپنے سوالوں کا وہی جواب دینا جو میں دوں گا۔ بیوقوف نے رضا مندی ظاہر کردی۔

    وہ جب وہاں پہنچے تو سب سے پہلے عقلمند کی باری آئی ۔۔۔ اس سے سوالات شروع ہوئے۔

    پہلا سوال تھا: پاکستان کب وجود میں آیا؟

    اس کا جواب تھا: ویسے تو 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آ کر وجود میں آیا۔

    دوسرا سوال: ہندوستان کے وزیر اعظم کا نام کیا ہے؟

    جواب: ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال منموہن سنگھ ہیں۔

    تیسرا سوال: مریخ پر آبادی ہے یا نہیں؟

    جواب: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔

    انٹرویو لینے والے نے اس کو جانے کی اجازت دے دی۔۔

    اب بیوقوف کی باری آئی۔

    اس سے پہلا سوال تھا:۔

    تم کب پیدا ہوئے؟

    بیوقوف کا جواب: ویسے تو 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آکر وجود میں آیا۔

    دوسرا سوال: تمہارا نام کیا ہے؟

    جواب:ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال منموہن سنگھ ہے۔

    انٹرویو لینے والا (غصے سے):

    کیا تم پاگل ہو؟

    بیوقوف: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک اداکارہ نے اپنے لیے ہیروں کا ایک ہار منتخب کیا جس کے لیے اسے رقم درکار تھی۔ وہ ایک سیاستدان کے پاس گئی اور کہنے لگی۔ آپ مجھے دس لاکھ روپے دے دیں، مجھے بہت سخت ضرورت ہے۔ میں پرسوں آپ کو لوٹا دوں گی۔ یہ میرا وعدہ ہے۔

    سیاستدان نے اُسے رقم دے دی جس سے اس نے اپنا من پسند ہار خرید لیا۔

    تیسرے دن اداکارہ وہی ہار پہن کر اور ایک عدد لوٹا لے کر سیاستدان کے گھر گئی اور بولی، یہ لیجیئے میں حسب وعدہ آپ کو لوٹا دے رہی ہوں۔ سیاستدان بہت جزبز ہوئے تو وہ بولی، میں نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ " پرسوں آپ کو لوٹا دوں گی۔" رکھ لیں، ویسے بھی یہ آپ کے لیے بہت کام کی چیز ہے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بہت خوب ۔ :a165:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک شہری بابو ایک گاؤں کے آم کے باغات کے قریب سے گذر رہا تھا اس نے گاڑی سے اتر کر آم توڑے گاڑٰی میں بیٹھا اور مالی کو چھیڑنے کیلئے کہنے لگا
    بابا جی غصہ نہیں کرنا میں نے آپ کے آم توڑ‌لئے ہیں

    بیٹا غصہ ہونے کی کوئی بات نہیں جب تم آم توڑ رہے تھے تو میں نے تمہاری گاڑی سے سپیئر وھیل اور جیک نکال کر ایک ٹائر کی ہوا نکال دئ ہے مالی نے حقہ پیتے ہوئے جواب دیا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہاہاہاہاہاہہاہا


    اووووووووووووووووووووووو

    ہاہاہاہاہاہاہااااااااااااااااااااااااااااااااااا

    یہ بہت زیادہ ہنسی لڑی کے عنوان کے مطابق تھی

    باقی آپ سچ بتائیں مالی کون تھا پلیززززززززززززززززززززززززز سچ سچ

    آم توڑنے والے کا مجھے پتہ چل گیا ھے کہ ایسے کون کر سکتا ھے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    یہ لطیفہ ہے ۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بتائیں بھئی یہ کیا تھا :119:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک شخص اونچی آواز میں گانا گاتا ہوا اپنے آفس میں داخل ہوا اور آتے ہی اپنے باس کے منہ پر طمانچہ رسید کیا۔ اس کے وہ گنگناتے ہوئے جا کر اپنی میز پر پاؤں رکھ کر بیٹھ گیا۔ تھوڑی دیر بعد اس کے آفس کے ایک آدمی نے آ کر اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کہا، معاف کرنا یار، میں نے تم سے مذاق کیا تھا کہ تم نے لاٹری جیت لی ہے۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    زبردست :101: پھر آپ کو لاٹری ملی یا نہیں :91:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    یہ تو لاٹری والے ہی جانیں اب دیتے ہیں‌یا نہیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    حسن بھائی لاٹری کو چھوڑیں ۔ یہ بتائیں طمانچہ سے آپکو کیا احساس ہوا ؟ :a12:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بہٹ خوب ہارون بھائی ہر لطیفے میں آپ ہی کیوں‌جیتے جاگتے کردار کے طور پہ نظر آتے ھیں ماشاءاللہ نظر نہ لگے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    آمین ثم آمین
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک لڑکا اپنے دوست سے۔۔
    "یار میں اپنی گرل فرینڈ کو سالگرہ پر کیا تحفہ دوں؟؟"
    دوست۔۔
    "وہ دکھنے میں‌کیسی ہے؟؟"
    لڑکا۔۔
    "خوبصورت"
    دوست۔۔
    "تو پھر میرا نمبر دے دو۔:bigblink:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    پھرآپ نے ابھی تک میرا نمبر دیا کیوں نہیں :91:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بیٹا وہ ہماری عمر کے حساب سے آپ کی آنٹی ہوئیں شرم کرو :hathora:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    تو پھر کیا ہوا انٹی میرا حال چال کیوں نہیں پوچھ سکتیں :170:
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    :176: :176:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک جن انسانی روپ میں شراب خانے گیا جب 30 - 35 گلاس پی چکا تو بار مین نے پوچھا تمہیں چڑہتی نہیں ہے

    تو اس نے جواب دیا میں جن ہوں مجھے کیا چڑہے گی

    بار ٹینڈر نے چلا کر " اٹھا کر پھینکو سالے کو چڑھ گئی ہے "
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بہت عمدہ جناب
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہارون بھائی چوری کا لطیفہ ;)
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    پیار میں سب چلتا ہے :87:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک کلرک بابو چائے خانے میں بیٹھا تھا کہ ایک بدمعاش آیا اور وہ اس کی چائے پی کر بولا “ابے پدے بتا تو میرا کیا بگاڑ لے گا؟”۔

    کلرک بابو نے رونا شروع کر دیا۔ بدمعاش بولا “ارے تو تو بڑا کمزور دل ہے، میں نے آج تک کسی آدمی کو روتے ہوئے نہیں دیکھا”۔

    کلرک بابو بولا “یہ میرے لیے بہت ہی برا دن ہے۔ میں کوئی بھی کام ٹھیک طرح سے نہیں کر سکا۔ میں جب دفتر لیٹ پہنچا تو مینجر نے مجھے نوکری سے نکال دیا، دفتر سے باہر نکلا تو کوئی میری سائیکل چوری کر کے بھاگ چکا تھا، بس پر گھر پہنچا تو کسی جیب کترے نے میرا بٹوہ چوری کر لیا، گھر پہنچ کر پتہ چلا کہ میری بیوی اپنے آشنا کیساتھ بھاگ گئی ہے”۔

    کلرک بابو گفتگو جاری رکھتے ہوئے بولا ” میں اپنی ہمت بحال کرنے کیلیے چائے خانے پر آ گیا تا کہ خود کشی کر سکوں۔ پھر تم آگئے اور تم نے زہر ملی میری چائے پی لی”۔
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    :201::a12::201:
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک چرسی کسی دربار کے اندر رو رو کر دعا کر رہا تھا
    بابا جی میرا پرائز بانڈ ہر حال میں نکلنا چایئے
    بابا جی میرا پرائز بانڈ ہر حال میں نکلنا چایئے
    بابا جی میرا پرائز بانڈ ہر حال میں نکلنا چایئے

    جب وہ مزار سے باہر نکلا تو اس نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا تو اس
    نے دیکھا کہ کسی نے اسکا پرائز بانڈ نکال لیا ہے
    وہ دوبارہ اندر گیا اور کہنے لگا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    بابا جی
    پہلوں کسے کنجر دی پوری گل سن لیا کرو تے فیر ایکشن لیا کرو
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    اگلی بار دھیان سے دعامانگنا ہاہاہاہاہاہا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک محفل میں جمیل اختر بھائی ، ایک امریکی خلائی ادارے کا رکن اور ایک رشین بحریہ کا رکن اکٹھے تھے
    امریکی بولا : ہمارے ملک کے جہاز آسمان کیساتھ لگ کر اڑتے ہیں‌

    روسی حیرانی سے ؛ بلکل آسمان کیساتھ

    امریکی نہیں تھوڑا سا نیچے

    پھر رشین بولا ؛ ہمارے ملک کی آب دوز سمندر کی تہہ کیساتھ لگ کر چلتی ہے

    امریکی حیرانی سے ؛ بلکل تہہ کیساتھ

    روسی : نہیں تھوڑا سااوپر

    اب انہوں نے طنزیہ انداز میں جمیل بھائی سے پوچھا تمہارے ملک میں بھی کوئی حیرت انگریز واقعہ ہوا ہے



    جمیل بھائی نے اطمینان سے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر کہا : ہمارے ملک کے لوگ ناک سے کھانا کھاتے ہیں


    دونوں حیران ہوکر یک زبان ہوکر بولے : بلکل ناک سے

    جمیل بھائی ؛ نہیں‌تھوڑا سا نیچے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    لطائف سے زیادہ مجھے اس لڑی کا عنوان پڑھ کے ہنسی‌آتی ھے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    وہ کیوں بھلا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    کیونکہ عنوان کے مطابق کچھ ملتا نہیں اس میں:serious:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں