1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہت ہنسانے والے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏8 جولائی 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یک عامل کا بڑا چرچہ تھا کہ وہ روحوں سے بات کروادیتے ہیں ۔ ایک بچہ جو اپنی ذہانت سے ہوشیاری کی وجہ سے محلے بھر میں مشہور تھا ان عامل کے پاس پہنچا اور نذرانہ پیش کرنے کے بعد کہا ۔
    ’’میں اپنے دادا کی روح سے بات کرنا چاہتا ہوں ‘‘۔
    اسے ایک اندھیرے کمرے میں لے جایا گیا جہاں اگر بتیاں جل رہی تھیں ۔چند لمحوں کے بعد ایک بھاری آواز سنائی دی ۔
    کیوں آئے ہو برخوردار؟قریب سے عامل صاحب کے چیلے نے بچے کو ٹھوکا دیا یہ تمہارے دادا کی روح بول رہی ہے ۔ پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو ؟
    دادا جان ! بچے نے سر کھجاتے ہوئے کہا ۔
    ’’مجھے آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ آپ کی روح یہاں کیا کررہی ہے ؟ جبکہ آپ کا تو بھی انتقال بھی نہیں ہوا‘‘
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک آدمی پٹھان سے بولا
    خاں صاحب میں نے کل آپ کو فون کیا آپ نے اُٹھایا کیوں نہیں......؟
    پٹھان، کیوں اُٹھاتا، یہ جو ہم نے 30 روپے دے کر گانا لگوایا ہے وہ تیرا باپ سنے گا.
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تھپڑ مارنے پر شوہر نےناراض بیوی کو کہا کہ انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔
    جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    برطانیہ کے وزیراعظم ٹونی بلئیر نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ‘Tomorrow‘ کے سپیلنگ آج تک نہیں آئے۔ ٹونی کا یہ اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ انگریزوں کی بھی انگریزی نہیں آتی۔ میاں صاحب کہتے ہیں کہ ‘ٹونی صاحب صرف‘آج‘ پر نظر رکھتے ہیں اس لئے انہیں ‘Tomorrow‘ یاد نہیں رہتا۔‘ میں نے میاں صاحب سے پوچھا کہ ‘Tomorrow‘ تو کل کو کہتے ہیں ۔۔۔ ‘پرسوں‘ کو کیا کہتے ہیں؟‘
    تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بولے ‘Tomorrow کے اوپر ایک اور مارو‘
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نگریزی بولنے میں بعض لوگ بڑی مہارت رکھتے ہیں، اپنے خان صاحب کی مثال سامنے ہے، ایسی ایسی انگریزی بناتے ہیں کہ بعد خود بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔ ان کی بنائی ہوئی انگریزی کے چند نمونے ملاحظہ کیجیئے۔

    سینما پر فلم چل رہی ہے ۔۔۔Film is walking on the cinima

    وہ بڑے دل گردے کا آدمی ہے ۔۔۔ He is a man of big heart and kidney


    بل پر تاریخ ڈالو ۔۔۔ Put the history on the bill


    وہ الو کا پٹھا ہے ۔۔۔ He is muscle of owl


    مزا آ گیا ۔۔۔ The Taste has come


    سردا ۔۔۔ Colda


    گرما ۔۔۔ Hota


    وہ میری نواسی ہے ۔۔۔ She is my 89


    جاپانی (جا۔۔۔پانی) ۔۔۔ Go water


    چینی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔ suggers are very beautifull


    عورت، مرد اور ہیجڑا ۔۔۔ He. She. It


    میرا سر نہ کھاؤ ۔۔۔ Dont eat my head


    سرخرو (سرخ روح) ۔۔۔ Red spirit


    میری بیوی آپ کے لئے پانی بنا رہی ہے ۔۔۔ My wife is making water for you


    لالو کھیت ۔۔۔ Lalu Field


    بھائی پھیرو ۔۔۔ Brothers Circle


    خوف ناک ۔۔۔ Afraid nose


    وہ ایک میراثی ہے ۔۔۔ He is a singer


    میری بیوی مجھے روزانہ دو انڈے دیتی ہے ۔۔۔ My wife is laying me two eggs daily


    جا ۔۔۔۔ جاوے جا، جھوٹیا ۔۔۔ Go, Go and go lier


    جان شیر ۔۔۔ Life Lion


    آگ کا راستہ ۔۔۔ Nor way


    دروازہ مارو ۔۔۔ Kill the door
     
  2. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ مجیب منصور بھائی۔
    بہت خوب لطیفے ہیں۔ :201:
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی شئیرنگ کی مجیب بھائی آپ نے ۔ شُکریہ جناب
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سب دوستوں کا شکریہ
    اپنے بھی کچھ لطیفے ارسال فرمائیں
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھے لطیفے ھیں مگر زیادہ ہنسنے والے سے مجھے خیال آیا کیا یہ لطیفے ہارون جی کے ھیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی ووجہ :nose:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غصہ نہ کریں لطیفے غور سے پڑھیں
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    گرل فرینڈ : " کیا تم ایک ہاتھ سے ڈرائیو کر سکتے ہو ؟ "
    بوائے فرینڈ : " آف کورس ، کیوں نہیں ۔ "
    گرل فرینڈ : " تو پلیز پھر دوسرے ہاتھ سے اپنی ناک صاف کر لو ۔ "
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب غصہ نہیں ہونا
    بس اتنا سچ سچ بتانا ہے کہ یہ











    لطیفہ ہے یا














    آپ بیتی :bigblink:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی
    ہا ہا ہو ہو
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فقیر نے آواز لگائی اللہ کے نام پہ کچھ کھانے کو دے دو
    گھر کے اندر سے ملازم نے جواب دیا بیگم صاحبہ گھر پہ نہیں ھیں

    فقیر نے کہا میں نے کھانے کو کچھ مانگا ھے بیگم صاحبہ نہیں مانگی
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کے گھر ایک فقیر آیا اور آواز لگائی
    " اللہ کے نام پر کچھ دیں "
    ھارون بھائی نے اپنی سائیکل نکالی ، اور اُسے پیچھے بٹھا کر جھولے دینے لگے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ :201: جس سائیکل پر ہارون بھائی بیٹھیں گے وہ سائیکل ابھی بنی نہیں ہے۔ :201:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بوہ ت ودھیا بھئی آپ یقین جانیں کہ جتنا میں ہنس رہا ہوں کوئی دیکھے تو کے گا پاگل ائ اوئے :101::101:
     
  16. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اچھے ہیں‌
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لیجیے کچھ اور بھی
    [​IMG]
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:

    شکریہ ھارون بھائی :222::222::222:
    لیکن کھبی نہ کھبی تو اِس سچ پر سے پردہ اُٹھنا ہی ہے ۔ :zuban:
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:

    بہت ودہیا مجیب بھائی ۔ :dilphool:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201::201::201:واہ مجیب بھائی بہت اچھے جارہے ہیں :201:
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر : اگر تم مجھے چھوڑ کر میکے گئی تو میں‌ تمہارے بغیر خودکشی کر لوں‌ گا ۔

    بیوی : تمہاری انہی خوبصورت باتوں کی وجہ سے خود کو روک نہیں پا رہی ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :176::176::176:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر : کیا حال ہے

    مریض : پہلے سے خراب ہے

    ڈاکٹر : دوائی کھالی تھی

    مریض : نہیں دوائی تو بھری ہوئی تھی

    ڈاکٹر : میرا مطلب ہے دوائی پی لی تھی

    مریض :نہیں جی دوائی تو لال تھی

    ڈاکٹر : احمق دوائی کو پی لیا تھا

    مریض : نہیں ڈاکٹر صاحب پیلیا تو مجھے تھا

    ڈاکٹر : گدھے دوائی کو منھ میں رکھلیا تھا

    مریض : نہیں جی آپ نے کہا تھا دوائی کو فرج مین رکھنا احتیاط سے

    میں ٹھیک ہوجاؤں گا ڈاکٹر صاحب :(
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی یہ کیا لطیفہ تھا ہنسی رک نہیں رہی ایک اور سنائیں :113:
     
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لطیفوں کا بھی اثر ہوتا ہے :a172:
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    کہاوت مشہور ہے ہنسی غم کا علاج ہے لیکن آج کل لطیفہ کسی پر طنز کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور جگت بازی میں لطیفہ کو ایک خاص مقام حاصل ہے اس لئے اب علاج کی بجائے اس سے ٹکور کی جاتی ہے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ بہت عمدہ تخلیق ہے۔ :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شدید شکریہ :a191:
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب اور بالکل ہی جداگانہ انداز داد۔۔۔۔۔۔۔چھکا ہے ھارون بھائی۔۔۔۔۔ :86:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جدید تعریف کا شکریہ محبوب بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں