1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

Discussion in 'اردو شاعری' started by ابن عبداللہ, May 10, 2009.

  1. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    حسن کو چاند جوانی کو کنول کھتے ھیں
    انکی صورت نظر آئے تو غزل کھتے ھین

    وہ مرمر سے تراشا ھوا شفاف بدن
    دیکھنے والے اسے تاج محل کھتے ھیں

    تیرے حسن کی قیمت سے نھیں ھیں واقف
    پنکھڑی کو جو تیرے لب کا بدل کھتے ھیں

    پڑی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا
    ھم تو اسکو بھی تیری زلف کا بل کھتے ھیں۔

    ( اک مشہور غزل)
     
  2. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    ھم نے دنیا میں اس رنگ گزاری زندگی
    خلقت پہ ھر رنگ ھنستی تھی ھماری زندگی

    ھم نے سر کیں زیست کی اکثر مھمات عظیم
    ھے مزین فتح کے قصوں سے ساری زندگی

    ھم نے ہر دھو کے سمجھا جان کے فریب کھایا
    اس پر بھی خوش رھے اس طرح سے گزاری زندگی

    یہ وقت حسیں دھوکے بڑے ھی مہرباں ثابت ھوئے
    انھی کی عنایت سے کٹ گئی ھماری زندگی۔

    ( گردش ایام میں اکثر پڑھا جانے والا قطعہء۔ )
     
  3. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    :a191:
     
  4. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    گفتگو کچھ اس طرح کی زخم گہرا کر دیا
    رات اس نے میرا لہجہ بھی افسردہ کر دیا
    پہلی صف میں بیٹھ کر فرمائش اشعار کی
    کل بھری محفل میں اس نے مجھ کو تنہا کر دیا

    (نا معلوم)
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ اعتبار ساجد کا کلام ھے مجھے یاد نہیں‌رہا تھا نام لکھنا
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    انتظار


    سارے پرندے سو گئے خواب نگر میں کھو گئے
    اوس میں بھیگتا رہا را ت کو باغ میں کوئی
     
  7. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    یہ تری امید کو کیا ھوا کبھی تو نے غور نھیں کیا
    کسی شام تو نے تو کھا تھا تری سانس ھوں تری آس ھوں

    یہ تری جدائی کا غم نھیں یہ سلسلے تو ھیں روز کے
    تری ذات اس کا سبب نھیں،کئی دنوں سے یونھی اداس ھوں

    کسی اور آنکھ سے دیکھ کر ،مجھے ایسے ویسے لقب نہ دے
    ترا اعتبار ھوں جان من ، نہ گمان ھوں نہ قیاس ھوں۔

    (اعتبار ساجد)
     
  8. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    خو شی جی معذرت کے ساتھ اعتبار ساجد سے باہر بھی آ جائیں
    کہ
    اور بھی شاعر ھیں زمانے میں اعتبار کے سوا؛ :dilphool: :a191:
     
  9. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  10. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    مرزا جی آپ بھی کچھ لکھا کریں
    داد دینے کے علاوہ۔
    :a191: :a191: :a191:
     
  11. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    کیا لکھنا ہے میرے پیارے بھای جان :201:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ لیں یہ بشیر بدر کا کلام ھے




    ادب کی حد میں ہوں میں بے ادب نہیں ہوتا
    تہمارا تذکرہ اب روز و شب نہیں ہوتا

    کبھی کبھی تو یونہی چھلک پڑتی ھیں آنکھیں
    اداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا
     
  13. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان



    بہت خوب خوشی جی
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ عادل جی
     
  15. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    یو ویلکم جی
     
  16. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    :a180: :a165:
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ ابن عبداللہ جی
     
  18. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    بھائی جی ادھر
    ھم تو
    شعری انتخاب ھی لکھتے ھیں
    اور
    آپ کیا لکھ سکتے ھیں
    اسکے بارے میں تو
    آپکا لکھا پڑھ کر ھی اندازہ ھوگا
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شجر سے پتے یونہی نہیں اڑا کرتے
    بچھڑ کے لوگ زیادہ نہیں‌جیا کرتے
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت‌خوب
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ ضروری تو نہیں کہ سدا رہیں مراسم
    یہ سفر کی دوستی ھے اسے روگ مت بناؤ


    مرے چارہ گر بہت ھیں یہ خلش مگر ھے دل میں
    کوئی ایسا ہو کہ جس کو ہوں عزیز میرے گھاؤ
     
  22. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ عادل جی
     
  24. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    ویلکمممممممممممممممم خوشی جی
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خالی ھے من کشکول اپنا کاغذ پہ الٹ کے سرمایہ
    جوکشٹ کمائے لکھ ڈالے دکھ اور سہیں تو لکھیں بھی

    یہ میلانوں کے سوداگر ، یہ رحجاناں کے شعبدہ گر
    جیبوں پہ سجاتے ھیں چوٹیں کچھ دل پہ سہیں تو لکھیں بھی
     
  26. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    '
    '
    دوسرے شعر کے پہلے مصرع میں۔۔" رحجاناں " یہ لفظ سمجھ میں نہیں آیا۔
    اور اِسی شعر کے دوسرے مصرع میں۔۔۔ " جبینوں " ہونا چاہئے۔
    '
     
  27. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    '
    '
    بجھا کر اور روشن کر دِیا ہے
    ہَوائیں ہم سے شرمندہ رہیں گی

    '
    (قیصر الجعفری)​
     
  28. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت خوب انتخاب ہے۔۔
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    '
    '
    دوسرے شعر کے پہلے مصرع میں۔۔" رحجاناں " یہ لفظ سمجھ میں نہیں آیا۔
    اور اِسی شعر کے دوسرے مصرع میں۔۔۔ " جبینوں " ہونا چاہئے۔
    '[/quote:34mwos2e]


    جیبوں ہی تھا جہاں سے میں نے پڑھا تھا
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
     

Share This Page