1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

Discussion in 'اردو شاعری' started by ابن عبداللہ, May 10, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھ سے مخلص تھا نہ واقف مرے جذبات سے تھا
    اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا

    اب جو بچھڑا ھے تو کیا روئیں جدائی پہ تری
    یہ اندیشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا
     
  2. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    خود سری پہ اپنی اتنا نا اتراؤ اے من جان وفا
    ھم تو ستاروں کو بھی نظروں سے گرا دیتے ھیں۔
     
  3. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    خوشی جی بہت اچھا ۔
    مہربانی فرماکر یہ اس لڑی میں اپنا انتخاب شامل کرتی رھیں
    اور دیگر احباب کو بھی انتخاب شامل کرنے کی درخواست ھے۔
     
  4. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ابن عبداللہ بھائی اس آفر کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ویسے یہ پیاری سی ٹنڈ والا بچہ کون ہے آپ کے اواتار میں؟
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت خوب انتخاب ھے آپ کا، میں تو شریکِ محفل رہوں گی انشاءاللہ اور دوسرے بھی ضرور آ ہی جائیں گے
     
  6. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
    جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
    مجھے لحمہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے
    مری عمر بھر کی جو پیاس تھے ،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
    یہ خیال سارے عارضی ، یہ گلاب سارے ھیں کاغزی
    گل آرزو کی جو باس تھے ، وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت خوب یہ میری بھی پسندیدہ غزل ھے بہت خوب ابن عبداللہ جی :soch:
     
  8. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    خوشی جی بھت بھت شکریہ ۔
    نھایت ادب سے اک گزارش ھے آپ سے بھی اور تمام دوستون سے بھی مجھے
    کبھی کبھی کچھ انتھائی زاتی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر ھونا پڑتا ھے
    امید ھے کہ اس دوران بھی آپ لوگ اس سلسلے کو جاری رکھیں گئے
    شکریہ
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جی ضرور انشاءاللہ

    یہ کیوٹ سا کون ھے آپ کے اوتار میں گر پوچھنے کی اجازت ھے تو
     
  10. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    مسز مرزا بھت بھت شکریہ
    رہی بات بچےکی تو اتنا ہی کھوں گا

    رگ جان بن کے ہر لمحہ میرے دل میں دھڑکتا ھے وہ۔
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :mashallah:

    آپ کا مطلب ھے آپ کا لخت جگر ھے
     
  12. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    خو شی جی
    کیوں نھیں
    لیکن اک دعا بھی کرتی رہیے گا
    اللہ تعالیٰ اس بچے کو نیکو کار اور فرمانبرادر بنائے ۔آمین۔
    باقی صرف اتنا کھوں گا

    رگ جان بن کے ہر لمحہ میرے دل میں دھڑکتا ھے وہ۔
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خدا محفوط رکھے ان کی زد ہم نہ آ جائیں کہیں
    شکاری اپنے مطلب کا نشانہ ڈھونڈ لیتے ھیں

    انا کی جنگ میں آخر بھرم قائم بھی رکھنا ھے
    تو یوں کرتے ھیں رستہ درمیانہ ڈھونڈ لیتے ھیں
     
  14. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    بہت عمدہ واہ واہ کیا بات ہے :flor:
     
  15. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    جی جناب بالکل ٹھیک
    ارسل عبداللہ
     
  16. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے اللہ بچے کی عمر دراز کرے اور اسے دنیا و آخرت میں آپ کے لیئے باعث فخر بنائے آمین :happy:
     
  17. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    روگ روح جاں ھے کہ عذاب مہ و سال ھے
    دیوانگئ ھجر ھے کہ شوق وصال ھے
    لگن کی تڑپ ھے کہ درد ملن کا کمال ھے
    خود ھی جواب ،خود ھی سوال ھے
    کبھی بام اوج پہ تو کبھی روبہ زوال ھے
    یا اللہ
    اب استقامت فرما
    کہ
    تیرا بندہ اس حال میں بے حال ھے
    اور نھیں رکھتا طاقت استحصال ھے۔

    (ابن انور)
     
  18. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    مسز مرزا اللہ جل شانہ
    آپ کی دعائیں اس بچے کے حق میں قبول فرمائے ۔آمین۔
     
  19. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    میرے حسن کو روپ دے
    مجھے چاھتوں کی دھوپ دے
    میرے تن من کو انگارہ دے
    میری نس نس کو بجلی دے
    مجھے یوں مدھوشی دے
    بے ھوش بنا کر با ھوشی دے
    عشق لا زوال کی چاہ میں
    محبت کی انتھا میں
    فنا کی اس راہ میں
    مجھے دے وہ مقام
    جھاں بعد از فنا ملے بقائے دوام۔

    (ابن انور)
     
  20. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے بھی کم نصیب پہ کچھ کم نگاہ کی
    اس نے تو خیر زندگی اپنی تباہ کی
    ہم دونوں دنیا دار نہیں ہیں اسی لیۓ
    صورت کوئی نظر نہیں آتی نباہ کی
     
  22. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    بہت خوب
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہنا جی ۔ :a191:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں
    آج انسان کو محبت کی ضرورت ہے بہت


    بشیر بدر
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    تم ابھی ٹھہرو مسرت بھرے پل کی یادو
    میں زرا اپنی اداسی سے نمٹ کر آیا

    میری خواہش تھی کہ ہو تجھ سے برابر کا سلوک
    تو ہمیشہ ہی مقابل مرے گھٹ کے آیا



    فرحت عباس شاہ
     
  26. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    پہلا سا کہاں اب مری رفتار کا عالم
    اے گردش دوراں ذرا تھم تھم کے چلا کر
    اک روح کی فریاد نے چونکا دیا مجھکو
    تو اب تو مجھے جسم کے زنداں سے رہا کر
     
  27. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    واہ ۔۔۔بہت خوب
     
  28. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت خوب آپی
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہراک رہ رو ہر اک رہ گیر کو زنجیر کیا کرنا
    انا کے نام پر ہر شخص کو تسخیر کیا کرنا

    ہمیشہ جس کو عزت دی سر آنکھوں پہ بٹھایا
    ذرا سی بات پر اب اس کو بے توقیر کیا کرنا
     

Share This Page