1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر م انور, ‏28 اگست 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماشاءاللہ

    اچھی جاب ھے ، ویسے ایسی جاب صرف پاکستان میں ہی ملتی ھے شکر کریں‌آپ کو سعودیہ میں بھی مل گئی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :dilphool:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر بھائی یہ گرینوئلز میں استعمال فرام چکا ہوں پیشاب آنے سے سکون رہتا ہے مگر بعد میں گل پھر وہیں
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مسلئہ زیادہ سنگین ہے تو کسی اچھے سے یورالجسٹ کو دکھا دیں ۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    ہارون بھائی میں نے بھی علاج بتایا تھا آپ کو کیا دوا لی تھی

    کسی کو ہیومیو پیتھی کی دوا تجویز کرانی ہو تو میں حاضر ہوں مدد کو
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    شکریہ بہنا آپ نے خیال رکھا

    الحمد للہ آپ کی دعاؤں کے طفیل آج کل میں بلکل ٹھیک ہوں :dilphool:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    شکریہ پیارے بھائی
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    موسٹ ویلکم بِگ بردر
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    کسی بھی بیماری کا اچانک حملہ ہو اور کچھ سمجھ میں نہ‌آئے ایساکیوں ہوا ھے تو فورا ایکونائٹ 200 میں لیں ، اس کے بعد بیماری کی تشخیص ہونے پہ مناسب دوا استعمال کریں
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    چوٹ لگنے کی صورت میں آرنیکا لیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    آپریشن سے پہلے یا بعد آرنیکا 1000 میں لے لیں گے تو آپریشن کی پیچیدگیوں سے بچے رھیں گے انشاءاللہ
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    جی بہتر ڈاکٹر خوشی محمد صاحب
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    اے گلاں ہن علاج کران والیاں نئیں :neu:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    مجھے تو کچھ نہیں ہوا میں کیوں علاج کرواؤں :172:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    زکام کے لئے جلسیمیم 200 استعمال کیجئے صبح شام 2 دن
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    پھر زیادہ ہو جائے گا :208:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    گلہ خراب ہو تو بیلاڈونا 200 استعمال کریں صبح شام 3 دن
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    سر درد ہو تو چائے پئیں اگر نا آرام آئے













































    تو ٹکریں ماریں :serious:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    منے میاں سیریس لڑیوں میں اودھم مت مچایا کریں میری طرث چپ چاپ بائی پاس سے نکل لیا کریں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    منے میاں سیریس لڑیوں میں اودھم مت مچایا کریں میری طرث چپ چاپ بائی پاس سے نکل لیا کریں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    ایسی باتوں سے آپ کو اگر نیند نہ‌آئے تو رات کو سونے سے پہلے نکس وامیکا 30 میں لیں مگر اسے عادت نہ بنائیں
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئےیت

    نکسں و امیکا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    ایس کی بجائے سی دب گئی تھی کھوکھرررررررررررررررررررررررررررررر جی شکریہ ویسے درستگی کے لئے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    بہتر ہارون پاء :212:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    پیٹ میں‌ہوا ہو تو کاربوویج 200 کی ایک خواراک لیں

    ہیومیو پیتھی میں ایک بات یاد رکھیں کہ اس کی دوا گولیوں اور مائع دونوں صورتوں میں ملتی ھے
    مائع دوا کے صرف 2 قطرے ایک خوراک کے طور پہ لیں
    بالکل باریک گولیاں ہوں تو 5 یا 6 گولیاں اور نارمل سائز کی گولیاں ہوں‌تو 2 گولیاں چوس لیں
    ہیومیو پیتھی میں ایک اور بات بڑی اہم ھے اکثر کا خیال ھے خالی پیٹ دوا لیں یا کھانے کے کم از کم آدھ گھنٹہ بعد یا پہلے مگر میری اپنی ذاتی رائے ھے بلکہ تجربہ بھی ھے کہ دوا رات کو سونے سے پہلے لی جائے اور اس کے بعد کچھ بھی کھایا پیا نہ جائے تو جلد اثر دکھاتی ھے
    باقی شفا تو اللہ تعالی کے ہاتھ ھے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    سورائنم کی تو تعریف بیان کریں
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    آپ کا مطلب ھے سورائنم کس بیماری کی دوا ھے یا کچھ اور

    جانوروں کے سینگوں میں جو خطرناک کینسر ہو جاتا ھے اس کے لئے یہ چوٹی کی دوا ھے
    جلدی امراض جو انتڑیوں اور اندرونی جھلیوں کی بیماریوں میں ادلتے بدلتے رھتے ھیں ان میں بھی فائدہ دیتی ھے
    نوجوان یا بچوں کے بال سفید ہونے لگیں یعنی جس میں عمر کا کوئی تعلق نہ ہو اس میں بھی مفید ھے

    غرض ایگزیما ، انفلوئنزا میں بھی فائدہ دیتی ھے، بعض صورتوں میں معدے کی تیزابیت میں بھی فائدہ دیتی ھے
    اب آپ بتائیں‌آپ نے کیا پوچھنا تھا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    میری جلد پر خارش سے سکارز بن گئے ہیں سیاہ رنگ کے

    مجھے ایک مکسو پیتھک نے کہا کہ آپ سوائنم استعمال کریں اسلئے پوچھا تھا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

    جلدی امراض کے لئے اثر انگیز ھے آپ ضرور استعمال کریں مگر بیچ میں وقفہ کر لیا کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں