1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا علاج ہومیوپتھی سے کیجئے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر م انور, ‏28 اگست 2006۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مرض بتائیں
    شفا پائیں۔۔!!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل کھوکھر جی ہیومیو پیتھی کے بارے میں عام خیال ھے کہ اس کا ری ایکشن نہیں‌ھوتا مگر دوا اگر غلط تجویز کی جائے یا زیادہ پوٹینسی میں‌دی جائے تو لینے کے دینے پڑ جاتے ھیں‌ کچھ مخصوص دواؤں میں‌تو بہت زیادہ خٰیال رکھنا پڑتا ھے اس بات کا
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    درد شقیقہ کے لئے گلونائن استعمال کیجیے شرطیہ آفاقہ ہو گا اللہ کے فضل سے
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کا کیا بجو جی کے کلینک سے تعلق ہے؟ :soch:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا تو گھر کا کلینک ھے ہیومیو پیتھی کا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی مریض نہیں‌ آ رہا اس کلینک میں ، مجھے بھی ڈاکٹر سمجھیں :yes: :yes: :yes: ہر مرض کا علاج ہیومیوہیتھی سے :happy:
     
  7. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی اپ ڈاکٹر بھی ہو اوکے میرا علاگ مطلب میری بیماری یہ ھے کے میں جب سوتا ہوں تو کوٰ بات نھی یاد رہتی جیسے کوٰ مُردا مجھے کوٰ ایسا علاج دسو جب میں سو جاؤ تو ایس الگے میں جاگ رہا ہوں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو ایسے مریض ھیں‌جو ڈاکٹر سے بیماری بیان کرتے ھیں کہ ڈاکٹر صاحب جب میں‌آنکھیں بند کرتا ہوں‌تو میری آنکھوں‌کے‌آگے اندھیرا چھا جاتا ھے، آپ کو ہیومیو پیتھی کی نہیں سائیکلوجسٹ کی‌ضرروت ھے ا سکی لڑی علیحدہ ھے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو لگتا ہے ہیپی بھائی کو ڈاکٹر مرزا عادل نذیر کی‌ ضرورت ہے۔ :hpy:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہیپی کو نکس وامیکا 30 میں لینی چاہیئے ان کو اچھی نیند آئے گی
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم رضا آپ کیمومیلا لیں 30 میں آفاقہ ہو گا


    کوئی اور مریض ھے یا میں اپنی دوا اب لے لوں :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سینے کی جلن اور بد ہضمی کیلئے کیا استعمال کیا جائے :hpy:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نکس وامیکا 30 میں استعمال کرکے دیکھیں انشاءاللہ آفاقہ ہو گا
     
  14. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہنا جی آپ بھی ڈاکڑ ہو کیا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سمجھ لیں‌ڈاکٹر اس پہ کون سا ٹیکس لگے گا
     
  16. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو پوچھا ہے بندے کو کبھی کسی مشورے کی ضرورت ہوتی ہے اسلیے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی ضرور آپ پوچھیں میں حاضر ہوں مدد کو
     
  18. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ ڈاکڑ ہیں نا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو شک کس بات پہ ھے :soch:


    آپ نے دوا لینی ھے یا ڈگری چیک کرنی ھے :201:
     
  20. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ڈرتا ہوں‌نیم حکیم والا حساب نا ہو میرے ساتھ
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی بھی دوا یقین کے ساتھ لی جائے تو اپنا اثر ضرور دکھاتی ھے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نیم ملا صاحب سب کو اپنے جیسا نہیں سمجھتے :hasna:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی مریض نہیں‌آیا کیا


    ہارون جی آپ کا کوئی حال نہیں :201:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا یورک ایسڈ زیادہ ہے اکثر پنڈلیوں اور ٹخنوں میں درد رہتا ہے کیا کروں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ آرنیکا لیں 200 میںروزانہ 1 بار
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی آپ Piperazine اور Hexamine کا کوئی کمبینیشن یوز کریں
    یہاں‌ جدٌہ میں‌ اسکے Granules ملتے ہیں‌ ، Coli - Urinal بول کے ۔
    اگر ملے تو روزانہ ایک چمچ ایک گلاس پانی میں ڈال کر استعمال کریں
    اللہ پاک شفا دے گا ۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اگر نہ ملے تو جمیل جی
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پھر پانی پی کر سو جایا کریں ، رب نے چاہا تو اچھے ہو جائیں گے
    لیکن اِس علاج میں برسوں‌ بھی لگ سکتے ہیں‌ ۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ آخر کرتے کیا ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں پاکستان سے یہاں سعودیہ میں فارغ رہنے کے لیئے آیا ہوں ۔
    کوئی کام نہیں ہے اِسلیئے میں بہت مصروف رہتا ہوں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں