1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الطاف حسین ۔۔۔ ایک رہنما ایک قائد

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏20 اکتوبر 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میرپورخاص کے عوام نے ایم کیوایم اور الطاف حسین سے اپنی محبت کا حق ادا کردیا، الطاف حسین
    انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب انتخابات میں کراچی سے کشمور تک ایم کیوایم کے امیدوار کامیاب ہوں گے، الطاف حسین
    بعض متعصب اینکرپرسنز اور تجزیہ نگاروں سے میرپورخاص اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کی تاریخی کامیابی ہضم نہیں ہورہی ہے، الطاف حسین
    نومنتخب چیئرمین ، وائس چیئرمین اور کونسلر ز میرٹ اور انصاف کی بنیاد پر عوام کے مسائل حل کریں ، الطاف حسین
    حق پرستوں کی فقیدالمثال کامیابی پر میرپورخاص کے عوام وکارکنان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، الطاف حسین
    میرپورخاص میں کارکنان اور عوام سے ٹیلی فونک خطاب
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جماعت اسلامی والے بنگلہ دیشی رہنماؤں کی پھانسی پر تو مظاہرے کررہے ہیں لیکن محصور پاکستانیوں کیلئے مظاہرے کیوں نہیں کئے جاتے ؟
    جو پاکستانی 1971ء سے بنگلہ دیش کے ریڈکراس کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں ان کووطن واپس لانے کی بات کیوں نہیں کی جاتی ؟
    بنگالیوں نے اپنے حقوق کی جدوجہد شروع کی اورحقوق کی جدوجہد کا نعرہ بنگلہ دیش کی آزادی کے نعرے میں ڈھل گیا
    میں غدار نہیں بلکہ ظلم اور نا انصافیوں کے فرسودہ نظام کا باغی ہوں ۔۔۔ الطاف حسین

     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وقت آگیا ہے کہ کراچی کو علیحدہ صوبہ بنایا جائے ، اسے ایک بااختیارحکومت دی جائے۔ الطاف حسین
    کراچی کی بدقسمتی یہ ہے کہ اسے یا تو اسلام آباد سے چلایا جاتا ہے یا لاڑ کانہ سے
    کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا جاتا ہے، کراچی کی پولیس ، رینجرز ، بیورو کریسی باہر سے آتی ہے
    کراچی کے نوجوانوں کونہ تو پولیس میں لیا جاتا ہے ، نہ رینجرز میں اور نہ ہی سرکاری اداروں میں انہیں ملازمتیں دی جاتی ہیں
    ہمار اصوبہ صرف مہاجر وں کا نہیں بلکہ اس پر یہاں رہنے والے تما م قومیتوں کا مساوی حق ہوگا اورکسی کے ساتھ کوئی امتیاز نہیں ہو گا
    ایم کیوایم نے نوجوانوں کو آگے لانے کے نعرے نہیں لگائے بلکہ انہیں آگے لائی اور منتخب ایوانوں میں بھیجا
    ہم سمجھتے تھے کہ عمران خان لبرل اور پروگریسو ہونگے لیکن پتہ چلاہے کہ وہ بھی اندرسے طالبان ہیں
    جماعت اسلامی القاعدہ ، داعش اور طالبان سے قریبی تعلق رکھتی ہے، مذہبی انتہاپسندی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
    دنیا تیسری جنگ عظیم کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے ایسے میں ہمیں اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے
    پاکستان کو اب ایک پڑھی لکھی ، لبرل ، سمجھدار قیادت کی ضرورت ہے جوصرف ایم کیوایم پوری کر سکتی ہے
    اگر ایم کیوایم کو کام کرنے کا موقع دیاجائے تو انشاء اللہ ہم پاکستان کے مسائل کا بھی حل نکال لیں گے
    ڈیفنس میں کونسل آف پروفیشنلز کے تحت منعقد اجتماع سے تفصیلی خطاب
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اسٹیبشلمنٹ ، مسلح افواج ، بیورو کریسی ، سیکیورٹی ایجنسیاں اور حکمراں غرور و گھمنڈ ترک کر کے ایم کیوایم کی حقیقت کو تسلیم کریں۔ الطاف حسین
    میں پاکستان کا خیرخواہ ہوں اور پاکستان کو مضبوط و مستحکم اور ترقی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں
    میں پاکستان کو لبرل اور پروگریسو دیکھنا چاہتا ہوں، طالبان ، القاعدہ ، داعش ، لشکرجھنگوی اور مذہبی انتہاپسندوں کا پاکستان نہیں دیکھنا چاہتا
    ایم کیوایم اور اس کے چاہنے والوں کو ملک دشمن نہیں بلکہ ملک کا خیرخواہ سمجھا جائے
    اگر اسٹیبلشمنٹ کے کرتا دھرتا ملک سے مخلص ہیں تو ایم کیوایم کو ختم کرنے کے بجائے لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کی فکر کریں
    آج بھی فوج میں ایسے عناصر ہیں جو طالبان ،القاعدہ اورمذہبی انتہاپسندوں کوسپورٹ کرتے ہیں
    ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کامقدمہ قائم کرکے مجھے ڈرایا نہیں جاسکتا،آپ الطاف حسین کی جان تو لے سکتے ہیں خوفزدہ نہیں کرسکتے
    ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کا مقدمہ الیکشن کے روز اسلئے کیا گیا تاکہ عوام میں مایوسی پھیلا کرایم کیوایم کے ووٹ بینک پر اثر پڑے
    چوہدری نثار میں اگر واقعی اخلاقی جرات ہے تو وہ اصغرخان کیس میں ملوث شخصیات کے خلاف کارروائی کرکے دکھائیں
    بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کی تاریخ ساز کامیابی کی خوشی میں جناح گراؤنڈ میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب سندھ میں کوٹہ سسٹم اور کمشنری نظام نہیں چلے گا ، میئر ڈپٹی میئر کو تمام بلدیاتی اختیارات دینے ہوں گے۔ الطاف حسین
    اگر بلدیاتی اختیارات نہیں دیئے گئے تو عوام سندھ حکومت کو چلنے نہیں دیں گے
    ہم بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلیں تب بھی ہماری جیت کو تسلیم نہیں کیا جاتا اور اسے دھاندلی کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے
    کولیشن میں ہماری اکثریت ہونے کے باوجود مہاجر چیف منسٹر نہیں بنایا جاتا بلکہ مخلوط حکومت میں اقلیت رکھنے والے کو چیف منسٹر بنایا جاتا ہے، تعصب ہم کررہے ہیں یا ہمارے ساتھ تعصب ہورہا ہے؟
    اب ملک میں چار صوبے نہیں چلیں گے بلکہ بہترانتظام حکومت کے لئے 20 صوبے بنانے ہوں گے
    میری تقریر پر توپابندی لگادی گئی ہے لیکن طالبان اورداعش کو کھلے عام سپورٹ کرنے والے مولانا عبد العزیز کو گرفتار نہیں کیا جاتا میں فوج کے خلاف نہیں، انکے خلاف ہوں جو طالبان ، القاعدہ اور داعش کی حمایت کرتے ہیں
    میرا سب سے بڑا جرم یہی ہے کہ میں نے اس سسٹم کو چیلنج کیا اور کرپٹ پولیٹیکل سسٹم کوختم کرنے کی ابتداء کی
    اگر فوج ایم کیوایم کا جائز طریقے سے ساتھ دے اور ایمانداری سے الیکشن کرائے تو میں پورے ملک سے چور اچکوں کا صفایا کردوں گا
    ’’یوم شہداء‘‘ کے موقع پر کراچی سمیت سندھ کے 32 مقامات پر منعقد کئے جانے والے اجتماعات سے بیک وقت خطاب
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سانحہ قصبہ علی گڑھ 1986ء کراچی ہی نہیں بلکہ پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ باب ہے۔ الطاف حسین
    14دسمبر1986ء وہ سیاہ ترین دن ہے جب مسلح دہشت گردوں نے علی گڑھ کالونی اور قصبہ کالونی پر حملہ کرکے دو سو سے زائد معصوم و بے گناہ مہاجروں کا وحشیانہ قتل عام کیا
    علی گڑھ کالونی اور قصبہ کالونی میں قتل وغارتگری چھ گھنٹوں تک جاری رہی لیکن مظلوم عوا م کوبچانے کیلئے حکومت یا اس کا کوئی بھی ادارہ نہیں آیا
    اس قتل عام میں ملوث درندہ صفت قاتلوں کوآج تک گرفتار نہیں کیا گیا اسلئے کہ جن کا قتل عام کیا گیا وہ مہاجر تھے
    سانحہ علی گڑھ کے شہداء نے اپنا لہو دے کر پوری قوم کواپنی نسلوں کی بقاء کیلئے متحد ہونے ، سوچ وبچاراورعملی جدوجہد کرنے کا درس دیا
    سانحہ علی گڑھ کے شہدا کی قربانیوں کی بدولت قوم اپنی بقاء کیلئے متحد ہے اورہرطرح کی قربانیاں دے رہی ہے
    سانحہ علی گڑھ کے شہداء کی 29ویں برسی کے موقع پر قائد تحریک الطاف حسین کا بیان، شہداء کو خراج عقیدت
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم غوری بھائی ۔ قطع نظر الطاف حسین یا کوئی اور لیڈر۔ میں یہ بات الطاف حسین کی حمایت میں نہیں کررہا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بصد احترام مجھے آپ کا یہ خودساختہ "اصول" عجیب لگا ۔
    کسی بھی قائد کو مختلف حالات و واقعات کے تحت اپنی پالیسی بنانی اور بدلنی پڑتی ہے۔
    لینن ، ماؤزے تنگ سمیت گذشتہ صدی کے بہت بڑے ایرانی انقلابی رہنما آیت اللہ خمینی کئی دہائیوں تک ایران سے باہر رہے۔ قائداعظم رحمۃ اللہ علیہ تحریک پاکستان شروع کرچکنے کے بعد بھی طویل عرصہ تک انگلستان تشریف لےجاتے تھے۔ تو کیا وہ سب رہنما نہ تھے ؟
    اگر عوام کے قریب رہنا ہی "احساس" کرنا ہے۔ تو پاکستان کے درجنوں کرپٹ ترین سیاستدانوں سے زیادہ عوام کا ہمدرد اور خیرخواہ کوئی نہیں ہوسکتا جو ہمیشہ یہیں اسی ملک میں لوٹ مار کا بازار گرم رکھتے ہیں۔ قوم کا خون چوستے ہیں اور اپنے کاروبار و جائیدادیں بنائے جاتے ہیں۔
     
    مخلص انسان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر پاکستان کے لئے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا 12 نکاتی وژن
    (1) پاکستان کی فوج کو ایک نیشنل آرمی بنانے کے لئے پاکستان میں رہنے والی تمام لسانی اکائیوں کو فوج میں برابر کی نمائندگی دی جائے ۔
    (2) پاکستان سے فرسودہ جاگیردارانہ ، سردارانہ ، قبائلی ، وڈیرانہ نظام کا مکمل طور پرخاتمہ ہو ۔
    (3) زمین کی ملکیت کی حد مقررکی جائے جوزیادہ سے زیادہ 200 ایکڑ ہوسکتی ہے۔ زمینداروں سے ناقابل کاشت زمین لیکر کاشت کاروں کودے دی جائے۔
    (4) پورے ملک سے دہرے نظام تعلیم کا خاتمہ ہو اور یکساں تعلیمی نظام رائج کیا جائے ۔
    (5) پورے ملک میں مقامی حکومتیں قائم کی جائیں اورانہیں مکمل طورپر بااختیار بنایا جائے
    (6) مذہبی تعلیم کی اجازت ہونی چاہیے لیکن دوسرے مذاہب ، فرقوں اورمسالک کے خلاف نفرت پر مبنی تعلیم ، درس اور تقاریر پر پابندی ۔
    (7) کرپشن کے لئے زیرو ٹولیرنس ہو ۔
    ( 8 ) ہرقومی ادارہ اپنی متعین کردہ آئینی حدود میں رہ کرکام کرے اوردیگر اداروں کے امورمیں مداخلت نہ کرے۔
    (9) ملک میں حقیقی جمہوریت کاقیام عمل میں لایا جائے ، مسلح افواج اوراس کی ایجنسیاں سول حکومت کے ماتحت ہوں۔
    (10) امورخارجہ سمیت دیگر اہم معاملات فوج نہیں بلکہ منتخب سول حکومت چلائے۔
    (11) ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظرگڈگورننس کے لئے ملک میں مزید صوبوں اورانتظامی یونٹس کاقیام عمل میں لایا جائے ۔ اسی طرح سندھ میں شہری علاقوں پر مشتمل صوبہ قائم کیاجائے ۔
    (12) عوام کے لئے صحت اورتعلیم کی مفت سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایم کیوایم ملک میں برسوں سے جاری اسٹیٹس کو کا خاتمہ چاہتی ہے،الطاف حسین
    ایم کیوایم ایسا منصفانہ نظام قائم کرنا چاہتی ہے جس میں تمام پاکستانیوں کویکساں حقوق حاصل ہوں
    اگر ملک میں اسٹیٹس کو اسی طرح چلتا رہا تو یہ اسٹیٹس کو خدانخواستہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا
    قومی یکجہتی پیدا کرنے اور ایک قوم کے تصور کو مضبوط بنانے کیلئے تمام نسلی ولسانی و ثقافتی اکائیوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے
    کسی کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہ کیا جائے ، کسی کے ساتھ کوئی حق تلفی نہ کی جائے اورانہیں انکے حقوق دیے جائیں
    گڈ گورننس کیلئے لازم ہے کہ پاکستان میں 20 صوبے بنائے جائیں ، سندھ میں بھی شہری علاقوں پرمشتمل صوبہ بنایا جائے
    سندھ میں بلدیاتی انتخابات تو ہوگئے ہیں لیکن حکومت سندھ نے بلدیاتی اداروں کے تمام اختیارات چھین لئے ہیں
    بلدیاتی اداروں کے اختیارات کے حصول کیلئے تمام شعبوں کے افراد ہمارے ساتھ جدوجہد میں شامل ہوں
    غیرمسلم ہونے کی بنیاد پر کسی بھی شہری کوقتل کرنا اوراس کی بستیوں اورعبادت گاہوں کو تباہ کرنے کاعمل سراسر ظلم ہے
    تمام مذاہب اورعقائد کے ماننے والوں کواپنے عقائد کے مطابق عبادت کرنے اورزندگی گزارنے کی آزادی ہونی چاہیے
    ڈیفنس میں منعقدہ اجتماع سے فون پر خطاب
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے حصول کیلئے جو جدوجہد کی وہ تاریخ کا حصہ ہے ۔ الطاف حسین
    پاکستان کو ایک لبرل اور فلاحی ریاست بنا کر ہی قیام پاکستان کے اصل مقاصد حاصل ہوسکتے ہیں
    قائداعظم پاکستان کو کیسا وطن بنانا چاہتے تھے اس کا اظہار انہوں نے 11 اگست 1947ء کو پاکستان کی دستورسازاسمبلی
    سے تاریخی خطاب میں کردیا تھا
    پاکستان کو قائداعظم کے خوابوں کے مطابق بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ملک سے مذہبی انتہا پسندی کا خاتمہ کیا جائے
    پاکستان میں آباد تمام مذاہب کے ماننے والوں کو پاکستانی کی حیثیت سے یکساں حقوق دیے جائیں
    پاکستان کو ایک لبرل اور فلاحی ریاست بنایا جائے ، قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر پیغام
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میری تمنا ہے کہ دنیا سے جاؤں تو میرے لب پر کلمہ طیبہ ہو اور میں عاشقِ رسول کی حیثیت سے مروں ۔ الطاف حسین
    انسانیت کی پیدائش اور وجود کائنات کا مقصد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جوچیزیں پیدا کی ہیں ہم ان کے بارے میں جانیں ، پڑھیں اور سیکھیں
    میں بہت گناہ گارانسان ہوں لیکن میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں پیارے نبی کی تعلیمات پرعمل کروں
    میری پوری فلاسفی اوردرس کودیکھیں تواس میں نبی کریم کی تعلیمات نظرآئیں گی
    مجھے اپنی ذات کیلئے نہ کل کچھ چاہیے تھا اور نہ آج چاہیے ، میری جدوجہد یہ ہے کہ محروم لوگوں کوان کا حق مل جائے
    دور جاہلیت میں عورتوں کو مارا جاتا تھا ،آج پاکستان میں عورتوں کے منہ پرتیزاب پھینکا جاتا ہے، ان کو بیدردی سے قتل کیا جاتا ہے ، ہمارے مفتی اعظم کہاں سورہے ہیں ؟
    پاکستان میں سوائے الطاف حسین کے کوئی بھی طالبان ، القاعدہ اور داعش کے خلاف نہیں بولتا
    جماعت اسلامی کی خواتین درس کے نام پر بہکاتی ہیں ،خواتین ان کے درس میں نہ جائیں بلکہ ان کا سوشل بائیکاٹ کریں
    کتنے ہی بڑے مقام پر کیوں نہ پہنچ جاؤ لیکن کبھی غرور وگھمنڈ میں مبتلا نہ ہونا ، کیونکہ غرور و گھمنڈ اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں
    جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام منعقدہ ’’ محفل ذکر مصطفےٰ ﷺ ‘‘ سے فون پر خطاب
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ملک و قوم کو دہشت گردی ، جاگیردارانہ ، وڈیرانہ ، سردارانہ نظام سے نجات دلانے کا عزم اور مصمم ارادہ کرکے سال نو کا آغاز کرنا چاہئے ، الطاف حسین
    نیا سال بلدیاتی انتخابات میں حق پرستوں کی کامیابیوں کا سورج لے کر طلوع ہوا ہے، الطاف حسین
    ملک بھر کے عوام کو بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات اور وسائل بحال کرکے نئے سال کا تحفہ دیا جائے ، الطاف حسین
    ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان ، نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کو بھی سال نو پر جناب الطاف حسین کی دلی مبارکباد
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک مذہبی انتہاپسندی کی تعلیم دینے والے مدرسوں اور عناصر کی بیخ کنی نہیں کی جائے گی ملک سے مذہبی انتہاپسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوسکتا۔ الطاف حسین
    میں نے کئی برس قبل خبردار کیا کہ کراچی میں طالبانائزیشن ہورہی ہے لیکن حکومت نے اس سے انکار کیا ، آج کراچی کے مضافاتی علاقے طالبان کے گڑھ بن چکے ہیں، میں نے داعش کی پاکستان آمد سے آگاہ کیا تو حکومت نے اس سے بھی انکار کیا
    آج کراچی اور پنجاب کے مختلف شہروں سے داعش سے وابستہ لوگ پکڑے جارہے ہیں اور ان کا نیٹ ورک سامنے آرہا ہے لیکن حکومت پاکستان مسلسل حالتِ انکار میں رہ رہی ہے
    مولانا عزیز نے آرمی اسکول پر حملے اور بچوں کے قتل کو جائز قرار دیا مگر چوہدری نثار کہتے ہیں ہم مولانا عزیز کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے
    چار صوبے پاکستان کے تمام عوام کی محرومی دور نہیں کرسکے ، محروم عوام کو انکے حقوق دینے اور گڈگورننس کیلئے 20 صوبے قائم کئے جائیں
    کراچی صوبہ صرف مہاجروں کا نہیں بلکہ تمام شہریوں کا صوبہ ہوگا خواہ ان کا تعلق کسی بھی قومیت ، کسی بھی فقہ یا کسی بھی مذہب سے کیوں نہ ہو
    عوام نے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا لیکن پیپلزپارٹی کی حکومت نے بلدیاتی اداروں سے انکے اختیارات چھین لئے
    حکومت بلدیاتی اداروں کوانکے اختیارات واپس کردے ورنہ ہمارے پاس بلدیاتی اداروں کے اختیارات کے حصول کیلئے دمادم مست قلندر کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا
    اگر اسٹیبلشمنٹ سندھیوں اور دیگر ناقدین کے تحفظات دور کرسکے تو کالاباغ ڈیم بھی بنایا جائے
    ڈیفنس میں منعقدہ عشائیہ سے خطاب ، تقریب میں انجینئرز ، ڈاکٹرز ، وکلا ، پروفیسرز ، مختلف شعبوں کے پروفیشنلز کی شرکت
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایران اورسعودی عرب کے مابین کشیدگی کے حوالے سے پاکستان کو کسی کا حصہ نہیں بننا چاہیے ۔ الطاف حسین
    پاکستان کو کسی بھی ایک فریق کی حمایت کرنے کے بجائے غیرجانبدارانہ کردار ادا کرنا چاہیے ۔ الطاف حسین
    پاکستان کو اپنی آزادی و خودمختاری اور سلامتی و استحکام کے بارے میں سوچنا اورعمل کرنا چاہیے
    34 ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونا پاکستان کے مفاد میں نہیں ، کسی بھی فیصلے سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے
    ماضی کی حکومتوں نے پاکستان کومختلف بین الاقوامی طاقتوں کا اتحادی بنایا اور دوسروں کی جنگ کی آگ میں پاکستان کو جھونکا گیا
    ماضی کے غلط فیصلوں کے نتائج آج طالبان اور فرقہ پرست دہشت گرد تنظیموں کی صورت میں پورا پاکستان بھگت رہا ہے
    ہمیں داعش کے تیزی سے بڑھتے ہوئے اثرات کا بھی سامنا ہے جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا
    خدانخواستہ کہیں ایسا نہ ہو کہ دوسروں کے گھر کی آگ بجھاتے ہوئے ہمارے اپنے ہی گھر میں آگ نہ لگ جائے
    عوام بحیثیت پاکستانی آپس میں اتحاد و بھائی چارے سے رہیں اور ہم آہنگی کی فضاء کوکسی بھی قیمت پر خراب نہ ہونے دیں
    شیعہ سنی علمائے کرام فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد و یکجہتی کی فضاء کو برقرار رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں
    ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ پر بیک وقت منعقد ہونے والے مشترکہ تنظیمی اجلاس سے خطاب
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب اور ایران کے مابین محاذ آرائی میں غیر جانبدارانہ کردار ادا کیا جائے۔ الطاف حسین
    پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب اورایران دونوں قابل احترام اور برادراسلامی ملک ہیں ، انکے مابین کشیدگی افسوسناک ہے
    عالمی سطح پر امتِ مسلمہ کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں ، الطاف حسین
    پاکستان کے عوام کو ایک مرتبہ پھر فرقہ واریت کی دلدل میں دھکیلا جارہا ہے، الطاف حسین
    علمائے کرام ، پاکستان کی بقاء و سلامتی ، انسانیت کے تحفظ اور اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں ، الطاف حسین
    پاکستان کو 34 ممالک کے عسکری اتحاد کا حصہ ہرگز نہ بنایا جائے ، دوسروں کی جنگ کا حصہ بنکر پاکستان کو خطرے میں نہ ڈالیں
    پاکستان کی مسلح افواج ، دہشت گردوں کے خلاف ضربِ عضب میں مصروف ہے ،الطاف حسین
    پاکستان کی انتہائی نازک صورتحال میں ہمیں پھونک پھونک کر قدم اٹھانا چاہئے، الطاف حسین
    علمائے کرام ، فرقہ واریت کی جنگ ، پاکستان میں ہرگز پھیلنے نہ دیں ، اپنے خطبات اور تقاریر میں اتحادو اتفاق کا درس دیں اور اتحاد بین المسلمین کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
    لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام ، مشائخ عظام اور ذاکرین کے اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جنرل راحیل شریف اہم قومی معاملات میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، خدارا مہاجروں کوانصاف دلانے میں بھی اپنا کرداراداکریں ۔ الطاف حسین
    پاکستان میں اقتدار کی طاقت کا سرچشمہ فوج ہے اور جنرل راحیل شریف مسلح افواج کے سربراہ ہیں
    میں جنرل راحیل شریف کی بہادری اور جراتمندانہ کردار کی تعریف کرتا ہوں کہ انہوں نے طالبان کے خلاف ضرب عضب کاآغاز کیا
    اللہ تعالیٰ نے پاکستان پر ترس کھا کرجنرل راحیل شریف کوبھیجا ہے ۔ میں راحیل شریف کی کامیابی کیلئے کل بھی دعا کرتا تھا ،آج بھی کرتا ہوں
    جنرل راحیل شریف انصاف پسند ہیں ، انہیں مہاجروں کے ساتھ کی جانے والی کھلی ناانصافیاں بند کرانا چاہئیں
    فوج ہمیں کھل کر بتا دے کہ وہ مہاجروں کو کیا سمجھتی ہے؟ ہماری بات سنی جائے اور ہمیں ہمارے جائز حقوق دیے جائیں
    ہم پاکستان کے خلاف نہیں ، ہمیں بھی اپنا سمجھیں ، کوئی بھی دشمن ملک پاکستان کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے نہیں دیکھ سکے گا ملک کے وزیراعظم کا حال یہ ہے کہ وہ ملک سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر ہوتے ہیں
    مہاجروں کوان کے حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے ، وہ اگر انتخابات جیت بھی جائیں توانہیں اختیارات نہیں دیے جاتے
    حکومت سندھ کراچی سے کشمور تک تمام بلدیاتی نمائندوں کواختیارات دے ، ہم لڑائی نہیں چاہتے بلکہ ملکر رہنا چاہتے ہیں
    حکومت سندھ بات چیت سے معاملے کوحل کرلے اوربلدیاتی نمائندوں کے حق کوتسلیم کرے
    اگر حکومت سندھ نے کراچی اورسندھ کے دیگر شہروں کو اختیارات نہیں دیے توعوام بھی سندھ اسمبلی کو چلنے نہیں دیں گے
    آصف زرداری کی یہ بات صحیح ہے کہ آپریشن کا یہ مینڈیٹ نہیں ہے کہ رینجرز کرپشن کے خلاف کارروائی کرے
    کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے ہیڈآفس کے سامنے ایم کیوایم کی جانب سے کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صلح کیلئے وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے سعودی عرب اور ایران کے دورے کا خیرمقدم کرتا ہوں ۔ الطاف حسین
    امن اور صلح کی اس مثبت کوشش میں وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف کو میرا غیر مشروط تعاون حاصل ہوگا
    ہمیں پروکسیز بنانے اور انہیں مخصوص مقاصد کیلئے دوسرے ملکوں میں بھیجنے کی پالیسی ترک کرنی چاہیے
    لشکرجھنگوی ، جیش محمد ، جماعت الدعوۃ ، جماعت اسلامی ، اسلامی جمعیت طلبہ اور دیگر مذہبی انتہاپسند تنظیموں پر فی الفور پابندی لگا کر ان کے مراکز پر تالے ڈال دینے چاہئیں
    ہم پاکستان کے دشمن نہیں دوست اور خیرخواہ ہیں ، ہم پاکستان کی سلامتی و بقاء ، ترقی ، خوشحالی اور مضبوطی چاہتے ہیں
    ہم اگر تلخ باتیں بھی کرتے ہیں تو وہ پاکستان کے دوست اور خیرخواہ کی حیثیت سے ملکی مفاد میں کرتے ہیں
    مہاجروں کے ساتھ ساتھ تمام زبانیں بولنے والے غریبوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں
    کوٹہ سسٹم جیسا غیرمنصفانہ قانون ختم کیا جائے ، فوج ، پولیس سمیت تمام شعبوں میں مہاجروں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کیا جائے
    میں کسی بھی قوم سے نفرت نہیں کرتا ، میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ مہاجروں سے بھی نفرت نہ کی جائے اور انہیں بھی برابر کا پاکستانی سمجھا جائے
    ایم کیوایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے اور نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیے جائیں تاکہ وہ عوام کے مسائل حل کرسکیں
    میڈیا کو میئر کے منصب کی عزت کرتے ہوئے وسیم اختر کو میڈیا میں ان کا جائز حصہ دینا چاہیے
    نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں نارتھ ناظم آباد ریزیڈینٹس کمیٹی کے زیراہتمام منعقد کئے گئے اجتماع سے خطاب
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں سندھ میں رائج غیرمنصفانہ کوٹہ سسٹم اب کسی بھی قیمت پر منظور نہیں ہے ، الطاف حسین
    ارباب اختیار کو ملک میں نئے صوبے بنانے ہونگے ، سندھ میں بھی دو یا تین صوبے بنائے جائیں
    ہم اپنے حقوق سے کسی بھی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے ۔ الطاف حسین
    میرا حوصلہ توڑنے کیلئے میرے بڑے بھائی ناصرحسین اور بھتیجے عارف حسین کو تین روز تک تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کردیا گیا
    ہم نے قیام پاکستان کیلئے 20 لاکھ جانوں کی قربانی کیا اسی لئے دی تھی کہ ہمارے ساتھ بھیانک سلوک کیا جائے ؟
    ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کی اوراس کیلئے جدوجہد شروع کی اور اسٹیٹس کو کو چیلنج کیا
    آپریشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا جارہا ہے ، نائن زیرو پر دومرتبہ چھاپہ مارا گیا، ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا
    اگر یہ آپریشن بلاامتیاز ہے تو کیا آج تک کسی اور سیاسی یا مذہبی جماعت کے سربراہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ؟
    کارکنوں کو وصیت کرتا ہوں کہ اگراس جدوجہد میں مجھے شہید کردیا جائے تب بھی آپ اپنی جدوجہد جاری رکھنا
    لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ہونیوالے ایک بڑے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خیبر پختونخواہ ، بلوچستان اور سندھ کے لوگوں اپنے اوپر ڈالی ہوئی بے غیرتی کی چادر اتار پھیکو ۔ الطاف حسین
    کیا تمھاری ماں ، بہن ، بیٹیوں کی عزت حرمت و تقدس پنجابی ماں ، بہن اور بیٹیوں کی حرمت و تقدس سے کم ہے ؟
    بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور سندھ میں سینکڑوں آپریشن فوج اور پیراملٹری فورسز کے ذریعے کرائے جاچکے ہیں
    2013ء میں آل پارٹیز کانفرنس میں وزیر اعظم ، چیف آف آرمی اسٹاف اور آئی ایس آئی کے چیف نے یقین دلایا تھا کہ فوجی آپریشن جیٹ بلیک دہشت گردوں کے خلاف ہوگا ۔ الطاف حسین
    صوبہ پنجاب کی حکومت نے صاف کہہ دیا ہے کہ پنجاب میں آپریشن رینجرز، ایف سی نہیں بلکہ پولیس سے کرایا جائے گا
    صوبہ بلوچستان، صوبہ خیبر پختونخواہ اور صوبہ سندھ میں جاری فوجی آپریشن پر جناب الطاف حسین کا پالیسی بیان
     
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کب آئیں گے الطاف صاحب ؟
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حملے نے ضرب عضب کی کامیابیوں کو ماند کردیا ۔ الطاف حسین
    یونیورسٹی پر حملہ بدترین و بزدلانہ کاروائی ہے ۔ الطاف حسین
    ملک اور قوم کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے تمام اکائیوں کو ساتھ ملا کر اتحاد و یکجہتی کے ساتھ کام کیا جائے
    جیٹ بلیک دہشتگردوں اور ان کے مددگاروں کو کسی صورت ڈھیل نہ دی جائے ۔
    خیبر پختونخوا میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے اور حملے کے نتیجے میں پروفیسر ڈاکٹر حامد ، طلبا ، گارڈز اور اہلکاروں کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے عظیم رہنما الطاف حسین پاکستان کب تشریف لا رہے ہیں ؟
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نیشنل ایکشن پلان پورے ملک کیلئے تھا ، حکومت نے سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا تک محدود کردیا ہے ۔ الطاف حسین
    نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں پختونوں ، بلوچوں ، سندھیوں اور مہاجروں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے جبکہ پنجاب میں ایکشن کرنے سے انکار کردیا گیا ہے
    اگر پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی نہیں کرنا ہے تو پنجاب کو الگ اور باقی تینوں صوبوں کو علیحدہ کر دیا جائے
    پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے لیکن نوازشریف شہریوں کی جان ومال کا تحفظ کرنے کے بجائے پنجاب خصوصا لاہور میں میٹرو بنانے میں مصروف ہیں ، نوازشریف کو ملک کی نہیں تخت لاہور کی فکر ہے
    فوج ، ایف سی اوررینجرز کے سپاہی آج عہد کرلیں کہ ان کے ہاتھوں کسی بے گناہ کا خون نہیں ہوگا
    فوج کے سپاہی بغاوت نہ کریں لیکن ملک کے نظام کی بہتری کیلئے الطاف حسین کے ساتھ آملیں
    کھلے عام دہشت گردی کی ترغیب دینے والے اور فوج پر حملے کرنے والے مولانا عبدالعزیز کو گرفتار نہیں کیا جارہا ہے
    گزشتہ دو برسوں کے دوران کسی حکمراں ، ججوں یا فوج کے افسران کو غیر قانونی کام میں ملوث ہونے کے جرم میں سزا نہیں ہوئی
    جنرل راحیل شریف صاحب ! پاکستان میں 20 صوبے بنا دیجئے ، سندھ میں ہمارا بھی صوبہ بنا دیجئے ، پورا سندھ آپ کے عہدے کی مدت میں تین سال کی توسیع کی حمایت کرے گا
    تمام قومیتوں کے غریب ومتوسط طبقہ کے عوام الطاف حسین سے آملیں ، ہم مل کر ملک کو چوروں ، اچکوں سے نجات دلائیں گے
    کراچی میں قائداعظم کے مزار کے سامنے ایم کیوایم کے تحت ایک بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کئی دن گزر جانے کے باوجود متاثرین سندھ اسمبلی کی آبادکاری کے لئے سندھ حکومت نے اب تک کوئی موثر اقدام نہیں کیا ۔ الطاف حسین
    اگر 24 گھنٹوں میں متاثرین کی رہائش کے لئے متبادل اقدامات نہ کئے گئے تو اہلیان کراچی اپنے بے سہارا بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ احتجاج میں شامل ہوجائیں گے ۔
    ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر متاثرین سندھ اسمبلی کی ہر ممکن مدد کریں ۔ الطاف حسین
    لندن ۔۔ 25 جنوری 2016ء
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    فوج کے متعلق میری تقاریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سمجھا گیا لیکن اگر میرے کسی جملے یا الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ الطاف حسین
    ایم کیوایم پاکستان اور اس کی مسلح افواج کا احترام کرتی ہے۔ الطاف حسین
    قاتلوں کو پکڑنے کی بجائے شہید ہونے والے کارکنان کے ماں باپ کو پکڑا جائے اور کارکنان کی تشدد زدہ لاشوں کی تصاویر کو دیکھ کر غصہ آنا ایک فطری عمل ہے ۔ الطاف حسین
    ہر جمہوری ملک کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو برابری کی بنیاد پر بلا تفریق رنگ و نسل و مذہب آزادی اظہار کے مواقع فراہم کرے
    ایم کیو ایم ہر قسم کے تشدد ، لوٹ مار ، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے سخت خلاف ہے اور پرامن سیاسی جدوجہد پر مکمل یقین رکھتی ہے
    وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ تھر کے معصوم انسانوں کی زندگی بچانے کے لئے فوری اقدامات کریں
    ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے زیراہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں برطانیہ کے نظام انصاف پریقین رکھتاہوں اوراس کااحترام کرتاہوں ۔ الطاف حسین
    برطانیہ کے قانون سازوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے انصاف کا ایسا نظام تشکیل دیا جس میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں
    چاہتا ہوں کہ پاکستان میں بھی ایسا نظام قائم ہوجہاں سب کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے اور کسی کے ساتھ انتقامی کارروائی نہ کی جائے
    پاکستان کے متعدد اینکرز اور سیاسی تجزیہ نگاروں کاتعلق مراعات یافتہ طبقہ سے ہے جنکی ذہنیت جاگیردارانہ ہے ، وہ عوام سے قطعی لاتعلق اور ان کے مسائل سے لاعلم ہوتے ہیں
    الطاف حسین کے گھر سے اگر دو ڈھائی لاکھ پاؤنڈ نکل آئیں تواینکرز اسے منی لانڈرنگ قرار دیتے ہیں لیکن یہ سوال نہیں کرتے کہ نوازشریف اور زرداری کے پاس اربوں روپے کی جائیداد کہاں سے آئی ؟
    جو اینکر پرسنز مجھ پرمنی لانڈرنگ کاالزام لگاتے ہیں اگران کے پاس ثبوت ہیں تووہ عدالت میں لے جاکر پیش کریں
    گھرسے نکلنے والے پیسوں کومنی لانڈرنگ قرار دینا کسی بھی طرح درست اور جائز نہیں ہے ۔ الطاف حسین
    میٹروپولیٹن پولیس کا میرے ساتھ روا رکھے جانے والا سلوک اچھا اور نہایت باوقار ہے ۔ الطاف حسین
    ایم کیوایم کے کارکنان اور سپورٹرز مکمل طور پر صبروتحمل سے کام لیں ، اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں ۔ الطاف حسین
    کارکنان اورعوام کو ایک بار پھر یقین دلاتا ہوں کہ میں قوم کو کبھی بھی مایوس نہیں کروں گا ۔ الطاف حسین
    انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن ، کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ، سکھر اور دیگر شہروں میں کارکنوں اور ہمدردوں سے خطاب
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کشمیری عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنے کا مکمل حق دیا جائے ، الطاف حسین
    کشمیر ، کشمیریوں کا ہے ، ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے جائز حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھاتی رہے گی
    ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ ہے اور انہیں کسی قیمت پر تنہاء نہیں چھوڑے گی
    مسئلہ کشمیر کے لئے ہونے والے تمام مذاکرات میں کشمیری عوام اور ان کی نمائندہ قیادت کو شامل کیا جائے
    5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایم کیوایم قائد الطاف حسین کا خصوصی پیغام
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان چائنا اقتصادی راہداری میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے مفاد کو شامل کیا جائے ۔ الطاف حسین
    اگر پاک چائنا اقتصادی راہداری میں صرف پنجاب کے مفاد کو ہی سامنے رکھا جائے گا اور خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور سندھ کو نظرانداز کیا جائے گا تو عوام اس کو کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں کریں گے
    وزیراعظم نوازشریف چائنا کے دوروں پر اپنے بھائی ، سمدھی اور بیٹے کو ہمراہ لیکر گئے لیکن خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور سندھ کے نمائندوں کو شامل نہیں کیا ، پاکستان چار صوبوں پر مشتمل ہے ، پاکستان کا نام صرف پنجاب نہیں ہے
    میں پاکستان بچانے کی کوشش کررہا ہوں اورچاہتا ہوں کہ پاکستان کے مفاد میں چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں
    ہم فوج کا کل بھی احترام کرتے تھے ، آج بھی کرتے ہیں ، فوج خدارا ہمیں اپنا دشمن نہ سمجھے
    فوج سے کہتے ہیں کہ آئیے ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرکے دوستی اور بہتر تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز کرتے ہیں
    ملک کی سلامتی و بقاء اور اس کی ترقی کیلئے فوج ، اسٹیلشمنٹ اور محب وطن پاکستانیوں کو ایک بار پھر اپنا غیر مشروط تعاون پیش کرتے ہیں
    خدارا اب ایم کیوایم پر جھوٹے الزامات لگانے اور بےبنیاد مقدمات بنانے کا سلسلہ ترک کیا جائے
    ایم کیوایم ایک حقیقت ہے ، ایم کیوایم کے وجود اوراس کی حقیقت کوتسلیم کیا جائے
    پاکستان کو اب صرف چار صوبوں سے نہیں چلایا جاسکتا ، ملک میں کم ازکم 20 انتظامی یونٹس یا صوبے بنانے ہوں گے
    عزیزآباد کراچی ، حیدرآباد اور میرپورخاص میں ایم کیوایم کی جانب سے منائے جانے والے جشن فتح کے اجتماعات سے خطاب
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایم کیوایم ، ملک بھر کے مظلوموں اور محروموں کی نمائندہ جماعت ہے ، الطاف حسین
    ایم کیوایم ، فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خاتمہ اور غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی کے قیام کیلئے جدوجہد کررہی ہے ، الطاف حسین
    صوبہ پنجاب میں بھی غریب کسانوں ، مزدوروں اور محنت کشوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات میسر نہیں ہیں ، الطاف حسین
    جاگیرداروں ، زمینداروں اور سرمایہ داروں نے غریب عوام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے ، الطاف حسین
    حقوق کی جدوجہد پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کی باڑ ہوتی ہے ، الطاف حسین
    حق پرستی کی راہ پر چلنے والوں کو حالات کے جبر کا سامنا اور مقصد کے حصول کیلئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں ، الطاف حسین
    ایم کیوایم پنجاب کے تمام ذمہ داران غریب پنجابیوں کے جائز حقوق کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ، الطاف حسین
    تمام ذمہ داران و کارکنان خود کو عوام کا آقا سمجھنے کے بجائے ان کا خادم سمجھیں ، الطاف حسین
    ایم کیوایم پنجاب کی 13 رکنی کمیٹی کے قیام پر صوبہ پنجاب کے صدر میاں محمد عتیق اور کمیٹی کے تمام اراکین کو دلی مبارکباد
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت سندھ کے غیرجمہوری فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دینا حق کی فتح ہے ، الطاف حسین
    پیپلز پارٹی کی حکومت عددی اکثریت کی بنیاد پر سندھ اسمبلی کے ایوان میں سیاہ قوانین منظور کرارہی ہے ، الطاف حسین
    صوبہ سندھ میں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات میں مزید تاخیر نہ کی جائے اور بلدیاتی نمائندوں کے انتخابات جلد سے جلد کرائے جائیں ، سپریم کورٹ سے مطالبہ
    سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر حق پرست کارکنان وعوام کو زبردست مبارکباد پیش کرتا ہوں ، الطاف حسین
    سندھ ہائی کورٹ میں مدلل انداز میں ایم کیوایم کامقدمہ لڑنے پر بیرسٹر فروغ نسیم کو زبردست خراج تحسین
    بین الاقوامی شہرت یافتہ آئینی ماہر بیرسٹر فروغ نسیم سے ٹیلی فون پر گفتگو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں