1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھونڈنے نکلے ہیں تجھ کو ماوراء آب و گل
    عمر گزری یم بہ یم ، صحرا بہ صحرا دیکھتے
     
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    رہا کیا ہے دل ویراں میں اک ارمان خالی ہے
    جدھر آنکھیں اٹھاؤ منزلوں میدان خالی ہے
    شاد عظیم آبادی
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر اُس غیرتِ مریم کا جب آتا ہے فراز
    گھنٹیاں بجتی ہیں لفظوں کے کلیساؤں میں
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ڈ کے بعد "ر" کیسے آگئی۔۔؟؟؟
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    زیست آسان بھی ہوسکتی تھی لیکن ہم نے۔۔۔
    تیری چاہت کو ہر بات سے بڑھ کر چاہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سجا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے،کئی پیکر
    مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ گھر ویران رکھا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شاید تیرے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال
    اے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ ہماری لغت میں تو ’’ڈ‘‘ کے بعد ’’ر‘‘ ہی آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں آپ کون سی لغت استعمال کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    صداقت ہو تو دل سینے سے کھینچنے لگتے ہیں واعظ
    حقیقت خود کو منوالیتی ہے، مانی نہیں جاتی
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری تو نہیں کہہ دوں لبوں سے داستاں اپنی
    زباں اک اور بھی ہوتی ہے اظہار تمنا کی
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    طریقے ظلم کے صیاد نے سارے بدل ڈالے
    جو طائر اُڑ نہیں سکتا اسے آزاد کرتا ہے
     
  12. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ظالم ہو میری جان پہ ناآشنا نہ ہو
    بے رحمی اتنی عیب نہیں بے وفا نہ ہو
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    علاجِ چاکِ پیراہن ہوا تو اس طرح ہوگا
    سیا جائے گا کانٹوں سے گریباں ،ہم نہ کہتے تھے
     
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    غضب کا خوف ہے تنہائیوں میں
    اب اپنے آپ سے ڈرنے لگی ہُوں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں
    فرض کرو یہ دونوں باتیں، جھوٹی ہوں ، افسانے ہوں
    ابنِ انشاء
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    قفس میں ذکرِ نشیمن گناہِ بے لذّت
    نہ ہم زباں، نہ کوئی ہم خیال ہوتا ہے
     
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کِھلے ہیں ایسے ہری شاخ پر رتوں کے گلاب
    سجی ہوں چہرے پہ جیسے لہو سے تر آنکھیں
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    گر نہ ٹھکرائے وہ تو پھر ا ے داغ
    کون خواب عدم سے اُٹھتا ہے
     
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    لازم ہے مرض میں تمھیں ہم لے کے نہ جائیں
    آزار رسان ہوتی ہیں جنگل کی ہوائیں
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
    جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ہوتا نسب محبت میں
    کیا عجم ، کیا عرب محبت میں
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وقت خوش خوش کاٹنے مشورہ دیتے ہوئے
    رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے حسرتوں کے داغ آنسوئوں سے دھو لئے
    آپ کی خوشی حضور بولئے نہ بولئے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ روشنی بھی عطا ہے تری محبت کی
    جو میری رُوح کے منظر مجھے دکھاتی ہے
    امجد اسلام امجد
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کا
    ابھی کمہار کی نیت بدل بھی سکتی ہے
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    باند ھ رکھی ہے قبیلے نے توقع جس سے
    اور اچانک ہی وہ سردار اگر مر جائے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    پڑے تھے پاؤں میں چھالے ہزارہا لیکن
    تمہاری راہ میں آنکھیں بچھا بچھا کے چلے
    (وحیدہ نسیم)
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    تاریکی کے ہاتھ پہ بیعت کرنے والوں کا
    سُورج کی بس ایک کِرن سے گھُٹ جاتا ہے دَم
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹا کعبہ کون سی جائے غم ہے شیخ
    کچھ قصر دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا
    قائم چاند پوری
     
    نظام الدین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا کہ مجھ سے محبت نہی رہی
    وہ شخص مجھ کو دیکھ کر آنکھیں چرا گیا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں