1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏6 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ زندگی تو ہم تمہارے نام کر چکے ہیں
    محبت کرنے والوں کی ہمیں پرواہ کہاں ہے
    جان ِ محفل تم پہلے کی طرح اب بھی ہو
    تم سے خالی کوئ محفل بھلا محفل کہاں ہے

    ے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ تو الفت کی پاسداری ہے
    تیری خواہش کتنی نرالی ہے
    ایسا سو بار ہو چکا ہے صنم
    چوٹ ہم نے کھائ تم نے سمبھالی ہے

    ے
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
    آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
    آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
    اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں

    ن
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نامہ بر سے پہلے میرا نام سن کے ہنس پڑے
    پھر سنا پیغام تو پیغام سن کے ہنس پڑے
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ طبعیتوں میں شگفتگی نہ دلوں میں اب وہ قرار ہے
    مگر احترامِ چمن کرو کہ بہار پھر بھی بہار ہے

    صوفی تبسم
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
    تو شاہین ہےبسیرا کرپہاڑوں کی چٹانوں میں



    ں
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ جانے کون خوش قسمت غمِ دوراں سے بچ نکلا
    درِ زنداں پہ اک ٹوٹی ہوئی زنجیر دیکھی ہے

    شکیل بد ایونی
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ روشنی تو مجھے اور کر گئی تنہا
    دیے جلائے تو سائے بھی بام و در سے گئے

    رضی اختر شوق
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    يہ روز روز کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
    تنہائی کے لمحوں ميں کبھی رو بھی ليا کر
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    رات ہے ماہتاب ہے ساقی
    سارا موسم شراب ہے ساقی
    بعض لمحات ایسے ہوتے ہیں
    جن میں پینا ثواب ہے ساقی
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
    وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں

    فیض احمد فیض
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ سوال بن کر ملا کرو نہ جواب بن کر ملا کرو
    میری زندگی میرے خواب ہیں مجھے خواب بن کر ملا کرو
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ مزادیاتڑپ نےکہ یہ آرزو ہےیارب

    میرے دونوں پہلوؤں میں دل بیقرار ہوتا


    مرزا غالب
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اس شہرِ بے وفا کا یہ دستور ہے عجب
    کچھ دن ہر اک کو یاد کیا پھر بھلا دیا

    خمار فاروقی
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آج اس شہر میں کل نئے شہر میں بس اسی لہر میں
    اڑتے پتوں کے پیچھے اڑاتا رہا شوقِ آوارگی

    حبیب جالب
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ آسماں کیوں برستا ہے یہ دھرتی کیسے سوتی ہے
    یہ آنسو کس پہ گرتے ہیں یہ آنکھیں کس کی روتی ہیں
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نگاہیں بزم میں مجھ سے چرا آہستہ آہستہ
    یہ ساغر زہر کا ہے مجھ کو پلا آہستہ آہستہ

    ہ
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ہر چیز کی بہتات میں نقصان بہت ہے

    شدت سے تم کسی شخص کو چاہا نہ کرو
    و
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ہاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دینے کا فن
    بند مجھ پر جب سے اس کے گھر کا دروازہ ہوا

    پروین شاکر
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ دشمنی سے دیکھتے ہیں ، دیکھتے تو ہیں
    میں شاد ہوں کہ ہوں تو کسی کی نگاہ میں

    امیر مینائی
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ ہم جس سے جیتے نہ تم جس سے جیتے
    وہ دل زندگی کے تقاضوں سے ہارا

    جمیل مظہری
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آخر طبیب نے بھی کیا انہی سے رجوع
    وہ آئے مسکرائے ، شفا دے گئے مجھے
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ زندگی ہے کہ بارش ہے سنگریزوں کی
    میں ٹوٹ پھوٹ گیا اس میں مبتلا ہو کر

    ر
    _
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    روح میں میری آفتاب ، میرا نصیب تیرگی
    میری تلاش روشنی ، میرے قریب تیرگی
    میرے ہجوم یاس نے دن کو بھی رات کر دیا
    میرے لہو میں رچ گئی ، ایسی عجیب تیرگی
    __
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ قتل کرکے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
    یہ کام کس نے کیا ہے ، یہ کام کس کا تھا
    بھلا میں تم کو نہ چاہوں تو چاہوں کس کو
    یہ حسن ، یہ ادا اور یہ انداز کس کا تھا ؟

    الف
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اس سے بچھڑا تو ہوا بُرد ہوا
    ورنہ کون جانتا مجھے میرے حوالے سے
    وہ جاتے ہوئے مجھے خود سے شناسا کر گیا
    میں تو بے خبر رہا ، اک عمر خود کو پانے سے
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ابھی تصویر میری کیا بنے گی
    ابھی تو کینوس پر اک نشاں ہوں
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا
    یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی

    ی
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ آج ہم کو چاہنے سے روکتے ہیں
    کہا کرتے تھے جو "مرکوز کر ہمیں خود میں"۔

    ن
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نظر اٹھا کے جو دیکھا تو پھول تھی وہ نگاہ
    نظر جھکا کے جو دیکھا تو زخم گہرا تھا

    شاعر لکھنوی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں