1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏6 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ شوخ اپنے حسن پہ مغرور ہے اسد
    دکھلا کے اس کو آئینہ توڑا کرے کوئی


    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اک ادا مستانہ سر سے پاؤں تک چھائی ہوئی
    اف تری کافر جوانی جوش تک آئی ہوئی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
    لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہوگئیں

    غالب
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نیند اس کی ہے، دماغ اس کا ہے، راتیں اس کی ہیں
    تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہیں کرنے کا میں تقریر ادب سے باہر
    میں بھی ہوں واقفِ اسرار کہوں یا نہ کہوں

    غالب
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نظارے نے بھی کام کیا واں نقاب کا
    مستی سے ہر نگاہ ترے رخ پر بکھر گئی


    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ لاشِ بے کفن 'اسدِ' خستہ جاں کی ہے
    حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا

    غالب
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد
    مجھ سے میرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    گر خامشی سے فائدہ اخفاے حال ہے
    خوش ہوں کہ میری بات سمجھنی محال ہے

    غالب
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ مسائل تصوف ، یہ ترا بیان غالب
    تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اسے کون دیکھ سکتا، کہ یگانہ ہے وہ یکتا
    جو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا

    غالب
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آغوش گل کشودہ برائے وداع ہے
    اے عندلیب چل کہ چلے دن بہار کے

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یار سے چھیڑ چلی جائے 'اسد'
    گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی

    غالب
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافل
    گرمی بزم ہے اک رقص شرر ہونے تک

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کاؤکاوِ سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ
    صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا

    غالب
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آج واں تیغ و کفن باندھے ہوئے جاتا ہوں میں
    عذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لائیں گے کیا

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آئے ہے بے کسئ عشق پر رونا 'غالب'
    کس کے گھر جائے گا سیلابِ بلا میرے بعد

    غالب
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا
    زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا

    مرزا اسداللہ خان غالب
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اس نزاکت کا بُرا ہو ، وہ بھلے ہیں ، تو کیا
    ہاتھ آویں ، تو اُنھیں ہاتھ لگائے نہ بنے

    غالب
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اپنا کام ہے صرف محبت،باقی اس کا کام
    جب چاہے وہ روٹھے ہم سے جب چاہےمن جائے
    جمیل الدین عالی
    ے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یزداں نے مسکرا کے بڑی دیر میں لکھا
    اک لفظ آرزو میرے دل کی کتاب میں
    ساغر صدیقی
    ن
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نہ ساتھ دیں گی یہ دم توڑتی ہوئی شمعیں
    نئے چراغ جلاؤ کہ روشنی کم ہے

    شاہد صدیقی
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ کیا کہ عشق کروں ، پاسِ آبرو نہ کروں
    میں تجھ کو کھو کے خدا کی بھی جستجو نہ کروں

    احمد ندیم قاسمی
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ناوک انداز جدھر دیدۂ جاناں ہوں گے
    نیم بسمل کئی ہونگے کئی بے جاں ہوں گے


    حکیم مومن خان مومن
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یادوں کے سمن زار سے آئ ہوئ خوشبو
    دامن میں چھپا لائ ہے کیا تم بھی تو دیکھو

    و
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وحشتِ جاں کبھی فرصت ہو تو اس سمت بھی آ
    شہر سے دور سہی ، دشت بھی گھر اپنا ہے

    محسن نقوی
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یہ کیا ک ہر کسی سے بیاں دل کی حالتیں کرنیں
    فراز تجھ کو نا آئیں محببتیں کرنیں

    نون
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    نقشِ خیال دل سے مٹایا نہیں ہنوز
    بے درد میں نے تجھ کو بھلایا نہیں ہنوز

    جوش ملیح آبادی
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ہے مشعلِ راہ
    کسے خبر کہ جنوں بھی ہے صاحبِ ادراک

    علامہ اقبال
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کون کہتا ہے کہ موت آئے گی تو مر جاؤں گا
    میں تو دریا ہوں کسی سمندر میں اتر جاؤں گا

    احمد ندیم قاسمی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں