1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏6 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کوئی صدمہ ضروری تو نہیں ہے
    یونہی رونے کوبھی جی چاہتا ہے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    آج کیوں بے سبب اداس ہے جی
    عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
    جانے کس چیز کی کمی ہے ابھ
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کچھ باتیں ہم سے سنا کرو
    کچھ باتیں ہم سے کیا کرو
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    مجھے دل کی بات بتا ڈالو
    تم ہونٹ نا اپنے سیا کرو
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    جو بات لبوں کت نا آئے
    وہ آنکھوں سے کہ دیا کرو
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کچھ باتیں کہنا مشکل ہیں
    تم چہرے سے پڑھ لیا کرو
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    جب تنہا تنہا ہوتے ہو
    آواذ مجھے تم دیا کرو
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ہر دھڑکن میرے نام کرو
    ہر سانس میں مجھ کو پیا کرو
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    بے رنگ اگر یہ جیون ہے
    میرے حال سے رنگ لیا کرو
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    جو خوشیاں تیری چاہت ہیں
    میرے دامن سے چن لیا کرو
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    جناب خالد اقبال تائب
    مسجد میں گھر آنگن میں
    صحراﺅں میں گلشن میں
    شہروں میں کبھی بن میں
    ہم نے تجھے چاہا ہے
    موجوں میں کناروں میں
    دریاﺅں کے دھاروں میں
    پت جھڑ میں بہاروں میں
    ہم نے تجھے چاہا ہے
    درد و غم و درماں میں
    گلشن میں بیاباں میں
    ہر نفع میں نقصاں میں
    ہم نے تجھے چاہا ہے
    خوابوں میں خیالوں میں
    ظلمت میں اجالوں میں
    فاقوں میں نوالوں میں
    ہم نے تجھے چاہا ہے
    در اصل یہ قصہ ہے
    تو نے ہمیں چاہا ہے
    گو ہم کو یہ لگتا ہے
    ہم نے تجھے چاہا ہے
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اجنبی سی راہوں کا
    اجنبی مسافر ایک
    مجھ سے پوچھ بیٹھا ہے
    راستہ بتا دو گے
    اجنبی سی راہوں کے
    اجنبی مسافر سن
    راستہ کوئی بھی ہو
    واسطہ کوئی بھی ہو
    منزلیں نہیں ملتیں
    منزلیں تو دھوکہ ہیں
    منزلیں جو مل جائیں
    جستجو نہیں رہتی
    زندگی کو جینے کی
    آرزو نہیں رہتی
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    بے کلی، بے خودی کچھ آج نہیں
    ایک مدت سے وہ مزاج نہیں
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    درد اگر یہ ہے تو مجھے بس ہے
    اب دوا کی کچھ احتیاج نہیں
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ہم نے اپنی سی کی بہت لیکن
    مرضِ عشق کا علاج نہیں
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    شہرِ خوبی کو خوب دیکھا میر
    جنسِ دل کا کہیں رواج نہیں
     
  18. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    پیشانیئے حیات پر کچھ اس طرح بل پڑے
    ہنسنے کو دل چاہا تو آنسو نکل پڑے
    ہنس ہنس کر پیئے ہم نے اشک غم
    کوئی دوسرا پیئے تو کلیجہ نکل پڑے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    شکریہ بھائی جان
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    میں آئینہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی تھی
    میں ٹوٹتا تھا تو چُن کر سنبھال رکھتی تھی
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی
    ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا
    وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ میرے درد کو چُنتی تھی اپنی پوروں سے
    وہ میرے واسطے خُود کا نِڈھال رکھتی تھی
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دُکھ کے دریا میں
    میرے وجود کی ناؤ اُچھال رکھتی تھی
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    دُعائیں اُس کی بَلاؤں کو روک لیتی تھیں
    وہ میرے چار سُو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اِک ایسی دُھن کہ نہیں پھر کبھی سُنی میں نے
    وہ مُنفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اُسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں
    وہ میرے واسطے آساں سوال رکھتی تھی
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    بچھڑ کے اُس سے میں دُنیا کی ٹھوکروں میں ہوں
    وہ پاس تھی تو مجھے لازاوال رکھتی تھی
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ مُنتظر مِری رہتی تھی دھوپ میں شاہد
    میں لوٹتا تھا تو چھاؤں نکال رکھتی تھی
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں