1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏6 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    قیامت کی دنیا میں ہے دل فریبی
    قیامت میں بھی یاد آئے گی دنیا
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    رلا دوں میں بہزاد دنیا کو خود ہی
    یہ مجھ کو بھلا کیا رلائے گی دنیا
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    رکشے والے ھمیں سٹیشن جانا ھے...
    بارش ھے اور موسم بڑا سھانا ھے...
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    لے کر کتنے پیسے تم لے جائو گے..
    ورنہ یھاں کھڑے کھڑے پچھتاو گے.
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    بات وہ میری سن کے کچھ حیران ھوا..
    رکشے والا تھا پھلے پھر خان ھوا..
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    تین افراد کے پیسے دو لے جاوں گا..
    عین اسٹیشن تک تم کو پھنچاوں گا..
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    میں اور میرا بیگ ھے دونوں تین نھیں..
    تیرے جیسا شھر میں کوئی زھین نھیں..
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ھنس کے رکشے والے نے حیران کیا..
    ھنستے ھنستے اس نے یہ اعلان کیا..
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    تیس کلو کا تو ھے
    ساٹھ کا بیگ تیرا..
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    تین ھوئے یہ کل ملا کے چلتے ھیں..
    میرے بچے ان پیسوں سے پلتے ھیں...
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    میں جو اک برباد ہوں آباد رکھتا ہے مجھے
    دیر تک اسم محمد (صل اللہ علیہ وسلم) شاد رکھتا ہے مجھے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کوئی کندھا ہو میسر ،کوئی تو ساتھ دے میرا

    مجھے ٹوٹے ہوئے اک خواب کی تدفین کرنی ہے
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    یادوں کے جزیروں سے دل کی وادی تک
    ہجر کے صحرا میں وصل کےعذاب تک
    عروس اشک کے اداس قرینوں تک
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    غم کی آندھی سے درد کے سیلاب تک
    جوآنا کی قید میں گونج رہی ہے اسے آذاد کردو
    میری سانسوں کی لہہ میں جو اتر جایئں
    آج تو وہ بات تم کہہ دوں
    جسکا لفظ لفظ تمہارا منتظر ہیںa
    جو میری ڈھرکنوں میں اکثر گونجتی ہے
    وہ آواز جو دل کو چھو جائے تم سنا دونا
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    غم کی شاخ سے پتجھڑ کے پتوں پر
    تیرے نام کا ذکر جو میں ہواؤں سے سنتی تھی
    تیرے آنے کی آہٹ پہ درد کہ پاؤں سے ڈوڑتی تھی
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    میری تنہائی میں جو آواز اکثر گونجتی تھی
    جو دیتی تھی مجے سہارا شب ہجر میں
    جو میرے درد کو اکثرسمجھتی تھی
    جو تیرے اجود کا احساس بنکے میرے ساتھ چلتی تھی
    جو میرے دل کی بات تماری زبا ں کہا کرتی تھی
    جو مجھے سکونِ وفا عطا کردیں
    وہ آواز تم پھر سے گنگونا دون
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    ایک خوا ب کی تعبیرتم بن جاؤں نا
    سوز غم کی خوشی تم بن جاؤں نا
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    کب سے ایک صدا سننے کے لئے میں سوئی نہیں
    وہ سدا جو میرے کانوں میں سرگوشی کرتی تھی
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    جو میری خاموشی کو تمہاری آواز دیتی تھی
    جو میری آنکھوں میں شرارت بھر دیتی تھی
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اور میرے ہونٹوں کا تبسم بن کر مسکرایا کرتی تھی
    جو میرے دل کی بات کہنے سے پہلے ہی سمجھتی تھی
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    وہ صدا ڈھونڈ رہی ہے آج یہ اداسی میری
    میرے لئے جانا وہ صدا پھر سے دہرا دونا
    وہ آواز جو دل کو چھو جائے تم پھر سے سنا دونا
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اے مسافر میرے وطن کی خوشبو ء حناء تو لیکرآنا
    اے مسافر میرے وطن سے سکوں کی صدا تو لیکر آنا
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    چاندنی تھی جس کی سرزمیں
    سونااُگلتی تھی جس کی مٹی
    جسکی ہریالی میں لہراتا تھا ہمارا پرچم
    اس آمن کی قبولِ دعا تو لیں آنا
    اس چمن کی حیا اور وفا تو لیکر آنا
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    لفظ میرے مانگتے ہیں لہو ان شہیدوں کا
    جس کی مٹی پر آمن تھا غریبوں کا
    جس کی بیٹیاں کرتی تھی ناز اپنے وطن پر
    جس کی مائیں تکتی تھی راستہ رہینوں کا
    وہ جس نے سینچا تھا وطن لہو سے اپنے
    مجھ کو آج وہ جزبہ ء وطن تو ہی لاؤٹانا
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    لیکر آنا تو پیغام میرے بچپن کا۔۔۔
    جہاں تتلیاں پکڑتی تھی ہم سہلیاں
    جہاں کھیتوں میں ہم آمن کے گیت گاتے تھے
    جہاں ملتا تھا ہمیں علم وآمن کا روشن انجمن
    آتے آتے تو لے آناچند مٹی سکون کی
    وہاں سے درد کا فسوں توہٹا کہ آنا
    اے مسافر تو میرے دل کی بات وہاں سب تک پہنچانا
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    جب بھی یاد آتی ہے وہ بچپن کی گلیاں
    روتی ہیں میرے دل سے یہ آنکھیاں
    دل یہ کہتا ہیں کوئی مجھے لے جائیں
    جہاں رہتی تھی میرے بچپن کی سکھیاں۔۔۔
    چھینی تھی جن سے میں نے اپنی گڑیا
    جہاں لڑتی تھی سب مجھ سے کھیل کھیل میں
    ہھر بھی بلاتی تھی مجھے جھولا جھولانے
    یاد آتی ہیں بہت مجھے میری سہلیاں
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    مجھ کو امی وہاں جانے نا دیں
    دہشت کا قصہ سنا کہ سُلا دیں
    میں ملک و قوم کی ہو بیٹی
    پھر آنکھیں میری وطن کی دید کو کیوں ہیں روتی
    امی کہیں وہاں وہ خوش حالی اب نہیں ہیں
    ماؤں بہنوں کی لاج کوئی نا بچائیں
    دل میرا یہ سن کر ہی دہل جایئں
    یاد آتا ہیں مجھو کو میرا گھروہ پرانا
    کوئی لوٹا دیں اب وہ آمن کا منظر سہانا
    مجھے میرے وطن کی مٹی بہت یاد آئے
    میرا پیغام دردِ وطن کا تو سب تک پہچانا
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    اے مسافر میرے وطن کی خشبو ء حناء تو لیکرآنا
    اے مسافر میرے وطن سے سکوں کی صدا تو لیکر آنا
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    چاندنی تھی جس کی سرزمیں
    سونااُگلتی تھی جس کی مٹی
    جسکی ہریالی میں لہراتا تھا ہمارا پرچم
    اس چمن کی حیا اور وفا تو لیکر آنا
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری

    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں