1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری؟

Discussion in 'اردو شاعری' started by بےلگام, Aug 27, 2012.

  1. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اپنی خوئے وفا سے ڈرتا ہوں
    عاشقی ، بندگی نہ ہو جائے
     
  2. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    میں نے جب وصل کا سوال کیا
    اس نے اس بات کا ملال کیا
     
  3. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    خوش رہے یا خدا وہ جس نے مجھے
    رونے والوں میں بے مثال کیا
     
  4. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ٍایک مدت کے بعد پھر میں نے
    درد سے را بطہ بحال کیا
     
  5. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    رو رہی ہیں ہوائیں گلیوں میں
    کس کے جذبوں نے انتقال کیا
     
  6. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    شعر میرے رُلا گئے اس کو
    کل تو لفظوں نے بھی کمال کیا
     
  7. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    سانس لینے سے جسم ٹوٹتا ہے
    ہجر نے کس قدر نڈھال کیا
    __________________
     
  8. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    دل میں درد، آہ بہ لب، چشمِ گُہر بار لئے
    یوں جیا جاتا ہے اے دوست! تو پھر کون جیئے
     
  9. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جب سے آغوشِ غمِ زیست میں آ بیٹھا ہوں
    ڈھونڈتے پھرتے ہیں قاصد تیرے پیغام لئے
     
  10. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    سُوکھے پیڑ سے ٹیک لگائے، پہروں بیٹھا رہتا ہوں
    بانہوں میں چہرے کو چُھپائے، پہروں بیٹھا رہتا ہوں
     
  11. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جانے کب وہ آ جائے، اس آس پہ اکثر راتوں کو
    آنکھیں دروازے پہ جمائے، پہروں بیٹھا رہتا ہوں
     
  12. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کاش وہی کچھ دُکھ سُکھـ بانٹے، بس اس آس میں اکثر
    ہاتھوں میں تصویر اٹھائے، پہروں بیٹھا رہتا ہوں
     
  13. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ماہِ نومبر میں تنہا میں، اُس کی سالگرہ کی شب
    ویرانے میں دیپ جلائے، پہروں بیٹھا رہتا ہوں
     
  14. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اُس کی تحریروں کے روشن لفظوں کی تاثیر ہے یہ
    دنیا کے سب درد بُھلائے، پہروں بیٹھا رہتا ہوں
     
  15. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کسی سے دل کی حکایت کبھی کہا نہیں کی
    وگرنہ زندگی ہم نےبھی کیا سے کیا نہیں کی
     
  16. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ہر اک سے کون محبت نباہ سکتا ہے
    سو ہم نے دوستی یاری تو کی وفا نہیں کی
     
  17. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    شکستگی میں بھی پندار دل سلامت ہے
    کیوں کے اس کے در پہ تو پہنچے مگر صدا نہیں کی
    __________________
     
  18. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    شکایت اس کی نہیں ہے کہ اس ظلم کیا
    گلہ تو یہ ہے ظالم نے انتہا نہیں کی
     
  19. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    وہ ناد ہند اگرتھا تو پھر تقاضا کیا
    کے دل تو لے گیا قیمت مگرادا نہیں کی
     
  20. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    عجیب آگ ہے چاہت کی آگ بھی فراز
    کہیں جلا نہیں کی اور کہیں بجھا نہیں کی
    __________________
     
  21. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تیرے سینے میں دل ہے دم نہیں ہے
    تیرا دل گرمیِٔ محفل نہیں ہے
    گذر جا عقل سے بھی آگے یہ کہ یہ نور
    چراغِ راہ ہے۔۔۔ منزل نہیں ہے
     
  22. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    آنکھوں میں رھا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
    کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
     
  23. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    بےوقت اگر جاوٴں گا سب چونک پڑیں گے
    اک عمر ھوئ دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
     
  24. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جس دن سے چلا ھوں مری منزل پہ نظر ھے
    آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
    __________________
     
  25. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ پھول کوئ مجھے وراثت میں ملے ھیں
    تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
     
  26. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یاروں کی محبت کا یقیں کرلیا میں نے
    پھولوں میں چھپایا ھوا خنجر نہیں دیکھا
     
  27. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    محبوب کا گھر ھو کہ بزرگوں کی زمینیں
    جو چھوڑ دیا، پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
     
  28. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    خط ایسا لکھا ھے کہ نگینے سے جڑے ھیں
    ان ھاتھوں نے لیکن کوئ زیور نہیں دیکھا
     
  29. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    پتھر مجھے کہتا ھے مرا چاھنے والا
    میں موم ھوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
     
  30. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    وہ میرے مسائل کو سمجھ ھی نہیں سکتا
    جس نے مری آنکھوں میں سمندر نہیں دیکھا
     

Share This Page