1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری؟

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏27 اگست 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
    جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ جو ہے حکم میرے پاس نہ آئے کوئی
    اس لیے روٹھ رہے ہیں کہ منائے کوئی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ دعا ئے مصحفی ہے ، جو اجل بھی اس کو آوے
    شب وصل کو تو یارب ، نہ شب وفات کرنا
    _____________
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    لو تم بھی گئے ہم نے تو سمجھا تھا کہ تم نے
    باندھا تھا کوئی یاروں سے پیمان وفا اور
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    رات کو چاندنی جب کھلے دل کو ناشاد کرتا ہوں میں
    ایک بھولی خوشی کے لیے لاکھ غم یاد کرتا ہوں میں
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    آرزوئے محبت ہے دل میں اس خوشی کا بھروسہ نہیں ہے
    جذبہْ عاشقانہ سلامت ، بے رخی کا بھروسہ نہیں ہے
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
    کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    نہ غنچہ چٹکا نہ پھول مہکا نہ سبزہ لہکا نہ دل مہکا
    نئے چمن کی نئی بہارو ، یہ کیسی ظلمت برس رہی ہے
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    نہ بچ سکے کسی طور دام الفت میں گرفتار ہیں
    چاہت کا ایک سنہری جال تم ہی تو ہو
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ خود شناسی بھی آخر کہاں پہ لے آئی
    کہ اپنے آپ سے لگنے لگا ہے ڈر مجھ کو
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ اور بات کہ تم آئے ہو تو کوئی نہیں
    وگرنہ غم تو یہاں بے شمار رہتے ہیں

    ساغر صدیقی
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آرہی ہیں عالم
    کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یوں ستارے شریک درد رہے
    دل کو اندیشئہ سحر ہی رہا
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    نمو کا رشتہ عجب ہے کہ زخم شاخ کے ساتھ
    امید پھول کی صورت میں جلوہ گر ہو گی
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    نہ رنگ و روپ کی طرح نہ خدوخال کی طرح
    وہ میرے من میں آ بسا کسی ملال کی طرح
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
    کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

    علامہ اقبال
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
    کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا
    یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ اتنی رات گئے کون دستکیں دے گا
    کہیں ہوا کا ہی اس نے نہ روپ دھارا ہو
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    وہ دسمنی سے دیکھتے ہے دیکھتے تو ہے
    میں شاد ہو کے ہو تو کیسی کی نیگاہ میں
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    نہ کوئی نقش قدم تھا نہ رہنما تارا
    دعائے شام میں شاید اثر نہیں تھا وہ
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ اہل ہجر کی بستی ہے ، احتیاط سے چل
    مصیبتوں کی یہاں انتہا گزرتی ہے
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے کی صلح ہم نے
    ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    نشہ شیشیے میں انگڑائی لینے لگا بزم رنداں میں ساغر کھنکنے لگے
    مے کدے پہ برسنے لگی مستیاں جب گھٹا گھر کے چھائی مزا آ گیا

    فنا نظامی کانپوری
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    امید وہ رکھے نہ کسی اور سے فراز
    ہر شخص محبت نہیں کرتا اسے کہنا
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ میں بھی کیا ہوں ، اسے بھول کر اسی کا رہا
    کہ جس کے ساتھ نہ تھا ، ہم سفر اسی کا رہا
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یوں ریزہ ریزہ ہوگیا خوابوں کا ہر محل
    میں بکھری خواہشوں کے بدن جوڑتا رہا
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    میں نے اس سے پوچھا کہ جسم سے روح کیسے نکلتی ہے
    ہاتھ اس نے اپنا میرے ہاتھوں سے چُھڑا کے سمجھا دیا
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ آرزو تھی تجھے گُل کے روبرو کرتے
    ہم اور بُلبُل بے تاب گفتگو کرتے
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اے کاش تجھے ایسا اک زخم جدائی دوں
    جب ٹیس کوئی چمکے میں تجھ کو دکھائی دوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں