1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏21 جون 2012۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    http://i.imgur.com/ncxer.gif
    مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کس طرح شکریہ ادا کروں واقعی میں میں اپنے آپ کوبہت خوش قسمت تصور کر رہا ہوں کہ مجھے اتنے اچھے دوست ملے جو چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں بھی ہر دم ساتھ ہوتے ہیں
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    جزاک اللہ احمد جی.................:222:

    ویسے یہ بات ابھی پتہ چلی کہ آپ کو بھی یہ کیک پسند ہےورنہ تو میں نے اپنی پسند کا کیک آپ کو دیا تھا.:139:

    اور گفٹس آپ نے ابھی تک نہیں کھولے............:135:

    کھول کہ دیکھیں ساری آپ کی پسند کی گفٹس ہیں:a172:
     
  3. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    احمد کھوکھر جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]
    آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام
    سارا جی بہت شکریہ مبارک باد کا http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-384517.gif
    کیک تو کھایا ہے نا میں نے آپ کا حصہ رکھا ہوا تھا
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    شاندار مبارک باد دی ہے بہت شکریہ آپ کا http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-626136.gif
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    احمد کھوکھر چاچو میری طرف سے آپ کو سالگرہ بھت بھت مبارک ہو

    یہ غزل آپ کے نام​



    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں‌ آئیں
    حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں ‌تیرے چار سُو گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    جنت تیری اگلی رہائش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں‌ سے بھرا ہو


    زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو
    کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے

    یہ بہاریں‌ جہاں جہاں جائیں
    کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے

    تیری زندگی کی روشنی کو خُدا
    کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے​


    اور یہ کیک بھی قبول فرمالیں

    [​IMG]
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    بھائی آپ کے 34 دانت ہیں :wow:
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    [BLINK]بہت بہت مبارک ہو آپ کو سالگرہ احمد بھائی جان[/BLINK]
    [​IMG]
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    شکریہ عادل :n_thanks:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں