1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏21 جون 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ہنس مکھ ، ہر دل عزیز ، محنتی اور فورم کی ترقی کے اہم ستون یعنی احمد کھوکھر صاحب کو ان کے جنم دن کے موقع پرمیری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]

    میری دعا ہے کہ احمد صاحب ہمیشہ خوش وخرم اور زندہ دلی سے بھرپور زندگی گذاریں اور ان کی اور ہماری چاہت ، خلوص اور محبت ہمیشہ سلامت رہے

    [​IMG]

    [​IMG]

    اور یہ بھول بھی احمد بھائی کیلئے

    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم۔ احمد کھوکھر بھائی
    یہ مہینہ تو آپ کے لیے مبارکبادی مہینہ چل رہا ہے۔

    سالگرہ ـ /جنم دن ـ / یومِ پیدائش ـ

    بہت بہت مبارک ہو ۔

    [​IMG]



    ویسے عمر رفتہ کی کتنی بہاریں دیکھ چکے ہیں ؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    میں بتا ؤں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    بتا دیں ۔۔ اتنا سسپنس ڈالنے کی کیا ضرورت ہے ؟
    ویسے بھی اب آپ کے پیٹ مبارک میں راز تو نہیں رہ سکتا نا :1-announce:
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    احمد بھائی!
    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت

    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
    :dilphool:[BLINK]مبارک باد[/BLINK]:dilphool:
    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:

    [​IMG]

    یہ رہا آپ کے لیے کیک

    [​IMG]

    اور یہ آپ کا گفٹ

    [​IMG]
    خوش رہیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    :133: اب میں نہیں بتاؤں گا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    بڑے بھائی ناراض‌نہیں ہوتے ۔ آپکی 32 پہلے ہی کم ہوتی ہے اوپر سے اتنا لال پیلا ہوں گے تو صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

    ویسے کھوکھر بھائی خود ہی بتا دیں گے۔
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    [BLINK]احمد کھوکھر جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    احمد کھوکھر جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    اگر احمد نے بتایاتو میں سالگرہ کی تقریب میں پہنچ جاؤں گا پھر آپ جانتے ہی ہیں :p_bananadance::nn_highfive:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    ڈیئر احمد کھوکھر صاحب:
    اسلام علیکم:
    میری طرف سے آپ کو:

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    احمد جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    آپ ہیں کہاں؟جلدی سے آجائیے۔۔۔۔۔۔۔
    آپ سے کیک نہیں مانگا جائے تھا بس آپ جلدی سے اپنی سالگرہ کی وشز اور دعائیں آکے ہم سے لے لیں
    http://www.countrykitchensa.com/ckideas/big/happybirthdaychocolatecake.jpg

    http://img.xcitefun.net/users/2012/04/291609,xcitefun-happy-birthday-5.jpg

    اور یہ پھول آپ کے لئے

    http://www.tienda-ejemplo.com/WebRo.../2429/BA5F/73A0/12C4/D94C/8776/1236/rosas.jpg
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    احمد جی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
    جلدی سے آئیں اور یہ سارے کیک باسی ہونے سے پہلے کاٹ لیں اور اپنے تحفے بھی وصول کر لیں

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    احمد جی میری طرف سےبھی آپ کو سالگرہ بہت مبارک

    اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابی عطا فرمائے.آمین

     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    ہمممم اتنے سارے کیک اور گفٹ۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ سب کا جنہوں نے آج کا دن یاد رکھا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    صرف باتوں سے مت ٹر خائیں بھولے بھائی کے پیغامات پہ بھی ایک نظر ماریں :1-announce:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    احمد بھائی ۔ جلدی سے بتائیں آپ کو ہارون بھائی جتنا "بڑا" ہونے میں اور کتنی صدیاں درکار ہیں ؟؟؟ :91:
     
  17. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    احمد کھوکھر صاحب
    آپکو بہت بہت مبارک ھو


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام
    ہارون بھائی سالگرہ کا دن یاد رکھنے کا شکریہ ویسے آپ کو یہ دن یاد کیسے رہا :soch:
    اس فورم پر جتنی محبت ملی ہے میں یا کوئی اور بھی نیٹ کی دنیا میں تصور نہیں کرسکتا
    http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-713880.gif
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام نعیم بھائی
    اتنی اچھی مبارک باد دینے کا بہت شکریہ http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-208109.gif

    ابھی حساب کتاب جاری ہے ایک حساب کے مطابق 84 بہاریں دیکھ چکا ہوں
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    واہ جی بلال بھائی کی طرف سے کیک بھی آگیا
    اور گفٹ تو آپ کو لاہور آکر دینا چاہیے تھا :p
    http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-088462.gif
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام
    تانیہ جی بہت شکریہ اتنے اچھے طریقہ سے وش کرنے کا
    http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-384517.gif
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    جب مھبت ہو تو سب کچھ پتا چل جاتا ہے :dilphool:
    چلیں اب دانت نکالیں
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    احمد کھوکھر جی ایک ھارون بھائی ہی نہیں‌دیگر بہت سے صارفین کو بھی آپکا برتھ‌ڈے یاد ہے اور اسکا ثبوت ہمیں ملنے والے پیغامات ہیں کہ احمد کھوکھر صاحب کے لیے سالگرہ کی زبردست لڑی ہونی چاہیے ، اور آپ بہت لکی ہو جو سب اتنی محبت و خلوص رکھتے ہیں آپکے ۔۔۔۔ہمیشہ خوش رہیئے اور اپنے خوبصورت پیغامات کے ذریعے سب کے دلوں میں‌رہیئے اور ہماری اردو کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں :dilphool:
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    اسما جی بہت شکریہ یہ دن یاد رکھنے کا
    مجھے کیک لانے کی کیا ضرورت تھی جب اتنے اچھے دوستوں نے اتنے سارے کیک جو دیے ہیں
    آپ کا کیک بھی بہت خوبصورت ہے کارڈ بھی بہت خوبصورت ہے اور پھولوں کی تو کیا ہی بات ہے http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-979370.gif
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    حریم جی بہت شکریہ وش کرنے کا اس سے بڑھ کر اتنی پیاری دعاوں کا
    کیک یہاں باسی نہیں ہوتا ویسے بھی اتنے سارے کیک ایک دن میں تو نہیں کھائے جاسکتے
    اور آپ کا تحفہ بہت ہی پیارا ہےایک بار پھر شکریہ
    http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-841163.gif
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    ہادیہ جی بہت شکریہ دعاوں کا اور اس دن کو یاد رکھنے کا
    آپ نے میرا فیورٹ کیک دیا ہے آپ کو کیسے پتہ تھا میری پسند کا
    اور یہ گفٹ ہے کیا کہ کھول کر دیکھوں
    http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-720499.jpg
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام
    سعید صاحب بہت شکریہ اتنے اچھے کیک اور۔۔ کا :baby:
    اللہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین
    http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-967799.gif
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احمد کھوکھر صاحب سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام
    سانا جی اتنی پرخلوص دعاوں اور تحفہ اور خاص کر اتنے بڑے کیک کا بہت شکریہ :dilphool:
    جزاک اللہ
    http://www.picgifs.com/graphics/t/thank-you/graphics-thank-you-138157.gif
     

اس صفحے کو مشتہر کریں