1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی فرمایش

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Jul 10, 2012.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کی فرمایش

    اوہو میری غلطی کہ میں نے چیک نہیں کیا۔ آہا مزا آگیا۔
    کیا باقی کی بوتل بھی میں رکھ لوں؟

    -----------------------------------------------------------
    آپ اپنی فرمائش کا اظہار کریں۔
     
  2. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: آپ کی فرمایش

    شکریہ میڈیم جی ویسے بھی امی جان نے بھی ایک کپ دے دیا
    اب میں چلا 9 ہوگے کام ہے کچھ پھر تین گھنٹے سونا بھی ہے

    میری فرمائش ہے میرے واپس انے تک رونق لگانا میڈیم ہادیہ جی
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: آپ کی فرمایش

    رونق تو لگی ہوئی ہے

    میری فرمائش ہے اچھی سی بہت ساری چاکلیٹ۔۔
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کی فرمایش

    یہ لیجئے بہت سی چاکلیٹ۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  5. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: آپ کی فرمایش

    یہ لو جی آپ کی فرمائش

    [​IMG]

    میری فرمایش رونق لگاو جی
     
  6. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: آپ کی فرمایش

    اپنی فرمائش تو بتائی ہی نہیں آپ نے
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ کی فرمایش

    میری فرمائیش ہے پیرسول کا چشمہ۔
     
  8. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: آپ کی فرمایش

    یہ رہی آپ کی فرمائش
    [​IMG]

    مجھے کوئی اچھی سی" کی چین "چاہیئے
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    حریم جی کے لیے
    [​IMG]
    مجھے وہ چاہیے جو بھی حریم جی دینا چاہیں
     
  10. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: آپ کی فرمایش

    سانا جی کے لیے

    [​IMG]
     
  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    مجھے مینگو شیک چاہیئے:hpy:
    فرمائش گوز ٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ سانا:flor:
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    حریم جی آپ نے فرمائش کیوں نہین کی

    اسما یہ آپ کے لیے
    [​IMG]
    کوئی اچھا سا ڈریس
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    آپ کی فرمائش کہاں ہے
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    واہ یہ تو میرے جیسا ڈریس ہے ادی:86:
     
  16. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: آپ کی فرمایش

    اب آپ کی فرمایش کہاں ہے میڈیم جی
     
  17. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    میری فرمایش ہے چاکلیٹ
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    کوئی اچھی سی ایمرجنسی لائیٹ
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    [​IMG]

    مجھے چاہیے کان کی بالی
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    میری فرمائش لیموں پانی
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  25. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    [​IMG]
    میری فرمایش ہے آرام دہ بستر
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: آپ کی فرمایش

    اگلی فرمایش کہاں ہے:a172:
     
  28. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: آپ کی فرمایش

    مجھے چاہیئے اچھی سی حجاب پن
     
  29. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    جواب: آپ کی فرمایش

    مجھے چاہیئے براؤن رنگ کے جوتے
     
  30. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    جواب: آپ کی فرمایش

    [​IMG]
    یہ لیں حریم جی
     

Share This Page