1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی فرمایش

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏10 جولائی 2012۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    ھارون بھائی کی فرمائش پر پردہ پیش خدمت ہے۔

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    شکر یہ
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    تو جاو میری یہی فرمائیش ہے جو کام کیا ہے آج اس کو ختم کرے اور ہوجاے تو مس کال کردینا میں دیکھ لوں کا لبی کال نا کرنا میں سے مسج پر لگایا ہوتا ہے اور سلیٹ ہوتا ہے موبائل اب میرا کام کرو جاکے پہلے بھائی جان یہ میری فرمائش ہے جی
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    آپ کی فرمائش آج رات پوری کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    آج ہی فرمائش پوری ہوگی آپ کی بھی
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    لیکن میں‌نے تو ابھی کوئی فرمائش کی ہی نہیں۔
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    یہ فرمائش کی لڑی ہے یہاں فرمائش بتاو جی
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    اگر پوری نہ ہو سکی تو کسک رہےگی۔ اس سے بہتر ہے کروں ہی نہ۔
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    مجھ سے فرما یش کرنی ہے تو میری اوقات کے حساب سے کرسکتے ہیں آپ کے لیے اور ھارون بھائی کے لیے جان بھی حاضر ہے

    ابھی مس کال ہے ھارون بھائی کی
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    چلیں آپ کے مطابق ہی کر دیتا ہوں۔ ایک الٹ بازی لگا کر دکھائیں۔:a215:
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    :201::201: آپ کی مرمایش کل پوری ہوگی:86:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    یہ تو پھر پوری نہ کرنے والی بات ہوئی۔ ابھی تو جان دینے کی بات کر رہے تھے اب ایک الٹ بازی لگا کر نہیں دکھا سکتے :(
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    بتایا نا بھائی کل ہوجاے گی پوری فرمایش
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    یہ شکارپور کا مشہور فالودہ

    http://farm8.staticflickr.com/7078/7289578504_7cf80a40f0_m.jpg
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    اپنی فرمائش بیان کریں۔
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    ایک فوٹو فریم..................

    کیوں کہ مجھے میری اسٹوڈنٹ نے اپنےہاتھوں سے ایک تصویر بنا کر دی ہے .
    چلیں آپ سب سے کے ساتھ بھی وہ شئیر کرتی ہوں

    [​IMG]
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    آپ کی پوسٹ کردہ تصویر میرے ہاں ظاہر نہیں ہورہی تاہم اندازے سے دو فریم پیش خدمت ہیں ایک ٹیبل کیلئے اور دوسرا دیوار میں لٹکانے کیلئے:

    [​IMG]

    [​IMG]

    آپ کو نا پسند ہو تو ضرور مطلع فرمائیں کیونکہ یہ اس شرط پہ خریدے گئے ہیں کہ تبدیل بھی ہوجائیں۔۔۔۔

    --------------------------------------------------------------------

    میری فرمائیش ہے روح افزاء (دودھ کے ساتھ)
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    بہت شکریہ فریم دونوں بہت اچھے ہیں .

    لیکن میری طرف تو تصویر نظر آ رہی ہے
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    یہاں نہیں ابھر رہی۔ شام کو گھر میں دیکھ سکتا ہوں۔
    فریم کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
    اب میری فرمائش اور جب آپ پوسٹ کریں تو اپنی فرمائش بھی پوسٹ کریں۔ ( آپ نے نئی لڑیوں کا تذکرہ کیا) تو لڑیوں کا میلا لگ گیا۔۔۔۔ ہمممم
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    میرا روح افزاء؟؟
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    تو پھر میری فرمائش ایک اچھا سا پرس

    ویسے اچھی لگ رہی ہیں نا نئی لڑیاں؟
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    بہت خوب۔
    نئے خیال سے طبعیت میں فراوانی پیدا ہوتی ہے اور دلچسپی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
    آپ نے سب کو نئی لڑیوں کے لئے متحرک کیا۔۔۔ خوش رہیں سدا۔
    آپ کی فرمائش حاضر ہے:

    [​IMG]
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    احمد جی آپ کے لئے میری ایک فرمائش ..............آج آپ گپ شپ میں کوئی مزیدار سی لڑی بنائیں گے:237:
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    کوشش کرتا ہوں لیکن ضروری نہیں آج ہی بنے

    مجھے اچھا سا کی چین چاہیے
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    میری فرمائش ۔۔۔مجھے اپنے اوتار کے لئے پیاری سی ڈول چاہیئے
    فرمائش جاتی ہے سانا،ہادیہ اور احمد جی کی طرف:237:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    چلاکو ماسی فرمائش کے نام پر سب کو کام پر لگادینا ہے آپ نے:hathora:
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں