1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آزاد کا انتخاب

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏22 اگست 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    نعیم بھائی :dilphool: اور نور صاحبہ :dilphool: میں آپ دونوں کا اتنی عمدہ اور شاندار شاعری ارسال کرنے پر بے حد ممنون ہوں۔ اللہ تعالی آپ سب کو صدا خوش رکھے۔ آمین :dilphool:
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    واہ آزاد بھائی ۔ بہت خوب۔
    ایک بار پھر بہت عمدہ کلام ہم تک خوبصورت آرائش میں پہنچانے کا شکریہ ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    واہ :a180: بہت خوب
    میری خیال میں تو یہاں صرف آزاد جی اپنی پسند کی شاعری پوسٹ کر سکتے ھیں :soch: یہ محض میرا خیال ھے یا حقیقت میں بھی ایسا ہپی ھے
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شکریہ نعیم بھائی اور خوشی صاحبہ :dilphool: :dilphool:
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بہت خوب آزاد بھائی ۔
    خوبصورت غزل اور خوبصورت اندازِ نمائش۔ :87:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    واہ :a180: :a165:

    بہت خوبصورت غزل ھے اعتبار ساجد کی
    ویسے آزاد جی آپ کبھی دوسری کی پوسٹ کی شاعری پڑھا کریں تو شاید آپ کو علم ہوتا کہ یہ غزل کتنی بار پوسٹ کی گئی ھے
    مگر چونکہ غزل زبردست ھے اس لئے جتنی بار چاھیں اسے پوسٹ کریں :a165: :a180:
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    آزاد انکل ۔
    معروف غزل ۔ لیکن منفرد ڈیزائنگ میں پیش کرکے آپ نے غزل کے حسن کو چار چاند لگا دیے ہیں۔
    اور آپکے اوتار والی تصویر نے اس پوسٹ کو آٹھ چاند لگا دیے ہیں :mashallah:
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی :dilphool: ،خوشی صاحبہ :dilphool: اور عقرب بھائی :dilphool:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    [glow=red:1udifc5t]آزاد بھائی کی اس پیاری لڑی کے لیے ایک نذرانہ [/glow:1udifc5t]
    [​IMG]
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اچھا نذرانہ ھے مگر آزاد جی کے انتخاب میں کلام انھی کا منتخب کردہ ہونا چاہیے یا آپ پھر آپ کو خاص رعایت ھے ہمیں تو یہی سمجھاتے ھیں آپ
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    نعیم بھائی بہت خوب، بہت عمدہ انتخاب ہے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شکریہ ساگراج بھائی ۔ آزاد بھائی کی توجہ آجکل ادھر سے ہٹی تھی تو میں نے سوچا چلیں اچھی اور منفرد لڑی کو تسلسل میں رکھا جائے۔
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    نعیم بھائی آپ نے اِتنی عمدہ شاعری ارسال کرکے مجھے اپنی محبت اور شفقت کا قرضدار کردیا۔۔۔ ایک ایک شعر میرے دل پر اثر کر گیاہے۔۔۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آپ کا شکریہ ادا کرنے کو۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کو صدا خوش رکھے۔۔۔آمین

    :dilphool:
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شاعر:- مصطفٰی زیدی

    [​IMG]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بہت خوب آزاد بھائی


    کچھ اشعار ایسے ہوتے ہیں جو شاعر سے بھی زیادہ مقبول ہوجاتے ہیں۔
    یہاں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    واہ بہت خوب آزاد جی اور مختصص بنے کی بہت مبارک
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آزاد بھائی ۔ہمیشہ کی طرح اچھی شاعری اور دیدہ زیب تزئین کے ساتھ ہم تک پہنچانے کے لیے

    شکریہ ۔ :dilphool:
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    خوشی صاحبہ :dilphool: اور نعیم بھائی :dilphool: آپ دونوں کا بے حد شکریہ اور ںوازش
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    واہ۔

    بہت خوب آزاد بھائی :mashallah:
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

  25. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    بہت اچھےآزاد بھائی صاحب۔ بہت خوب
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بہت خوب آزاد بھائی ۔ عمدہ کلام ارسال کیا ہے۔


    پتہ نہیں کیوں مجھے خیال آیا کہ اگر غالب اس شعر کو پڑھتے تو شاید عام کو آم پڑھ جاتے۔ :hpy:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    قمر بھائ بہت خوب :a180: :a165: :dilphool:
     
  28. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    :salam: عزیز ہم وطن ۔ آزاد صاحب ۔ (آپ خوش قسمتی سے امریکہ جا کر آزاد ہوگئے ہیں۔ :hpy: )

    آپ کی شاعری اور ڈیزائننگ بہت اچھی ہوتی ہے۔ مابدلوت کو پسند آئی۔
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    آپ سب دوستوں کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ :dilphool:
    کیا کرتا زرداری صاحب!!! طالبان اور آپ کے طرزِ حکومت سے محفوظ رہنے میں ہی میری بہتری تھی۔ ویسے آج کل تو آپ بھی امریکہ آئے ہوئے ہیں۔ :dilphool:

     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں