1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آزاد کا انتخاب

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏22 اگست 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :salam: :dilphool:

    اِس لڑی میں، آپ سب دوستوں اور ساتھیوں کو میری پسندیدہ شاعری پڑھنے کو ملے گی۔ اُمید کرتا ہوں کے ارسال کردہ شاعری پسندکے معیار پر پُورا اُترے گی۔ شکریہ۔
    :dilphool:
    [​IMG]

    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب آزاد بھائی ۔ خصوصاً دوسری غزل بہت اچھی ہے۔

    کیا ہی اچھا ہو اگر شاعروں کے نام بھی ساتھ دیے جائیں۔ معلوم ہوسکے ان ادبی فن پاروں کا خالق کون ہے؟
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    قمر بھائی بہت خوبصورت کولیکشن ہے آپ کی اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ نے یہاں بھی یہ سلسلہ شروع کر دیا ہے :dilphool:

    دونوں غزلیں شاندار ہیں، خصوصا بشیر بدر صاحب کی غزل تو مجھے بہت پسند ہے۔

    آپ یہ فکر نہ کریں کہ آپ کی پسند معیار پر پورا نہیں اترے گی۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کی پسند بہت اچھی ہے۔ اس لئے پلیزززززز شیئر کرتے رہیے گا :hands:

    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool:
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت شکریہ نعیم بھائی ! :dilphool:

    میں کوشش کروں گا کے آئندہ شاعروں کے نام بھی ساتھ میں ہی ہوں۔اِن میں پہلی غزل کے شاعر کا مجھے نہیں پتا۔ مگر دوسری غزل " بشیر بدر " کی ہے۔
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    پیارے ساگراج بھائی! :dilphool:

    آپکی پُر خلوص محبت اور اپنایت کا بے حد شکریہ۔ میرے پاس یہاں ارسال کرنے کو بہت کچھ ہے۔ بس آپ جیسے دوستوں کا ساتھ رہے گا تو سب کی خدمت میں کچھ نا کچھ لے کر حاضر ہوتا رہوں گا۔ :hands:
    اللہ تعالٰی آپ کو بے حد خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین :dilphool:
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی


    واہ قمر بھائی بہت خوب۔ اعتبار ساجد صاحب کی شاعری بہت اچھی ہوتی ہے۔ اور یہ غزل تو بہت پسند آئی۔ مزید شئیر کرتے رہیئے گا۔ :dilphool:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب دوست ۔۔۔ایکسلینٹ۔ :dilphool:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    آزاد جی۔۔ آپ کی پوسٹ کی ہوئی تمام غزلیں بہت ہی عمدہ ہیں۔۔ :a165:
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    ساگراج بھائی :dilphool: کاشفی بھائی :dilphool: اور مریم صاحبہ :dilphool: آپ سب کی پُر خلوص محبت اور پسندیدگی کا بے حد شکریہ۔



     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    شاعر: راجیش ریڈی

    [​IMG]
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب۔۔ آزاد جی۔۔ :a180:
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    شکریہ مریم صاحبہ ۔ :dilphool:
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    واہ قمر بھائی کیا خوبصورت غزل ہے۔ اور یہ شعر تو کمال ہے۔
    زبردست
    :dilphool:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب۔۔ آزاد جی۔۔ آپ کا انتخاب :a180: ہے۔۔ :a165:
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    لمس ہاتھوں کا بھی کافی تھا پگھلنے کے لئے۔۔۔بہت ہی خوب دوست۔۔۔ :dilphool:
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    شکریہ کاشفی بھائی۔ :dilphool:
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    :a180:
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    قمر بھائی بہت خوبصورت غزل ہے، بہت پسند آئی، شئیرکرنے پر شکریہ
    :dilphool:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب۔۔۔ :dilphool:
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت شکریہ ساگراج بھائی :dilphool: اور کاشفی بھائی :dilphool:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    قمر بھائی آج آپ کی لڑی میں کچھ میں بھی پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ شائید آپ کے اعلی ذوق کے معیار کے مطابق تو نہ ہو۔ لیکن پھر بھی اگر اچھا نہ لگے تو درگزر کر دینا۔ پلزز :dilphool:


    ہم نے تو خیر تجھ سے شکایت کبھی نہ کی
    ایسا نہیں کہ دل نے بغاوت کبھی نہ کی

    کس حال میں ہیں تیرے ستائے ہوئے غریب
    تو نے یہ پوچھنےکی زحمت کبھی نہ کی

    محسوس کیا کرے گا وہ اوروں کے درد کو
    جس نے خود اپنے آپ سے الفت کبھی نہ کی

    چاہا ہے میں نے جس کو بڑی شدتوں کے ساتھ
    اس طرح اس نے مجھ سے محبت کبھی نہ کی

    ہر داستاں تیری بہت غور سے سنی
    لیکن بیاں اپنی حکایت کبھی نہ کی

    اک آگ تھی کہ جلتے رہے جسمیں عمر بھر
    اک درد تھا کہ جس میں‌ خیانت کبھی نہ کی



    (اعتبار ساجد)​
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب ساگراج بھائی۔۔۔

    محسوس کیا کرے گا وہ اوروں کے درد کو
    جس نے خود اپنے آپ سے الفت کبھی نہ کی

    چاہا ہے میں نے جس کو بڑی شدتوں کے ساتھ
    اس طرح اس نے مجھ سے محبت کبھی نہ کی :dilphool:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    قمر بھائی نے تو اس لڑی میں لکھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ چلیں میں کچھ حصہ ڈالتا ہوں۔
    نہ نظم تمام پردیسی دوستوں کے نام :flor:

    جو گھر سے دور ہوتے ہیں
    بہت مجبور ہوتے ہیں
    کبھی باغوں میں سوتےہیں
    کبھی چھپ چھپ کے روتےہیں
    گھروں‌ کو یاد کرتےہیں
    تو پھر فریاد کرتے ہیں
    مگر جو بے سہارا ہوں
    گھروں سے بے کنارا ہوں
    انہیں گھر کون دیتا ہے
    یہ خطرہ کون لیتا ہے

    بڑی مشکل سے اک کمرہ
    جہاں کوئی نہ رہتا ہو
    نگر سے پار ملتا ہے
    بہت بےکار ملتا ہے
    تو پھر دو تین ہم جیسے
    ملا لیتے ہیں سب پیسے
    اور آپس میں یہ کہتے ہیں
    کہ مل جل کر ہی رہتے ہیں
    کوئی کھانا بنائے گا
    کوئی جھاڑو لگائے گا
    کوئی دھوئے گا سب کپڑے
    تو رہ لیں گے بڑے سکھ سے

    مگر گرمی بھری راتیں
    تپش آلود سوغاتیں
    اور اوپر سے عجب کمرہ
    گھٹن اور حبس کا پہرہ
    تھکن سے چور ہوتے ہیں
    سکوں سے دور ہوتےہیں
    بہت جی چاہتا ہے تب
    کہ ماں کو بھیج دے یارب
    جو اپنی گود میں لےلے
    ہمیں ٹھنڈی ہوا دےدے
    سلا دے نیند کچھ ایسی
    کہ ٹوٹے پھر نہ اک پل بھی

    مگر کچھ بھی نہیں‌ ہوتا
    تو کر لیتے ہیں سمجھوتہ
    کوئی دل میں بلکتا ہے
    کوئی پہروں سلگتا ہے
    جب اپنا کام کرکے ہم
    پلٹے ہیں تو آنکھیں نم
    مکاں ویران ملتا ہے
    بہت بے جان ملتا ہے
    خوشی معدوم رہتی ہے
    فضا مخموم رہتی ہے

    بہت رنجور کیوں نہ ہوں
    بڑے مجبور کیوں نہ ہوں
    اوائل میں مہینے کے
    سب اپنے خوں پسینے کے
    جو پیسے جوڑ لیتے ہیں
    گھروں کو بھیج دیتے ہیں
    اور اپنے خط میں لکھتے ہیں
    ہم اپنا دھیان رکھتے ہیں
    بڑی خوش بخت گھڑیاں ہیں
    یہاں خوشیاں ہی خوشیاں ہیں
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    ساگراج بھائی آپ نے تو ہلا کر ہی رکھ دیا۔ بے حد متاثر کیا اس سادہ مگر گہرے کلام نے (شاعر کا کچھ پتا ہے؟)۔ ہمارے کتنے ہی مرد حضرات ایسے ہیں (خصوصاً مشرقِ وسطی میں)، جو اپنی ساری زندگیاں کمپنی کیمپس میں گزار دیتے ہیں، مگر گھر والوں کی معاشی ضروریات کے پیشِ نظر ایک حرفِ شکایت بھی زبان پر نہیں لاتے۔ اللہ تعالی ہمارے وطن پر رحم کرے۔ حالات بہتر ہوں، پردیس کی ٹھوکریں نہ کھانی پڑیں۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    ساگراج بھائی ۔ سچ بتاؤں تو آپ نے مجھے پچھلے چند سالہ زندگی یاد دلا دی
    بظاہر اتنی سادہ لفاظی ہے مگر ایک ایک لفظ میں گہرائی اتنی کہ سیدھے دل کی وادی میں اتر گئے
    پلیز اگر ہوسکے تو شاعر کا نام بتلا دیجئے۔
    یہ نظم بہت ہی پسند آئی ۔ بہت خوب۔ اور شئیرنگ کا بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی سب پردیسیوں کو حفظ و امان اور دین ایمان کی سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں