1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدّتوں میں ہم​
    قسطوں میں خود کشی کا مزا ہم سے پوچھیئے​
    --- خمار بارہ بنکوی ---
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام
    تم سنوارا کرو بیٹھے ہوئے گیسو اپنے​
    مرزا نواب داغ دہلوی​
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    محشرمیں پہنچےشیخ تو اعمال ندارد
    جس مال کےتاجرتھےوہی مال ندارد

     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شمع کی مانند، اہل انجمن سے بے نیاز
    اکثر اپنی آگ میں چپ چاپ جل جاتے ہیں لوگ
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
    وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے
    میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
    مجید امجد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بخش میرا چہرہ، مجھے بخش دے سراپا
    میں کہانیوں کا باسی مجھے داستاں کی بندش
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے مجھ کو
    زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چلے تو فاصلہ طے ہو نہ پایا لمحوں کا
    رکے تو پائوں سے آگے نکل گئیں صدیاں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا
    مگر اتفاق کی بات ہے ،کوئی ہم مزاج نہیں ملا
    ----------
    اعتبار ساجد
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    مت سمجھ میرے تبسم کو مسرت کی دلیل
    جو مرے دل تک اترتا ہو یہ وہ زینہ نہیں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دامن ہے ٹکڑے ٹکڑے ، ہونٹوں پہ ہے تبسم
    اک درس لے رہا ہوں پھولوں کی زندگی سے
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خوش نوائی نے رکھا ہم کو اسیرِاے صیاد
    ہم سے اچھےرہے صدقے میں اترنے والے
    مرزا نواب داغ دہلوی​
     
    شاہدندیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن نہی خدا کی قسم احتسابِ ذات
    جب تک تیرا ضمیر تیرا محتسب نہ ہو
     
    فیاض أحمد اور شاہدندیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    خبر نہيں کيا ہے نام اس کا، خدا فريبي کہ خود فريبي
    عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدير کا بہانہ
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط لازم ہے مگر دُکھ ہے قیامت کا فرازؔ.
    ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
    فراز احمد فراز
     
    فیاض أحمد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارِ جفا ملا
    نہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر خط ہوا


    اقبال عظیم
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    گر نہ لکھوں میں قصیدہ تو ہے تلوار اقرب
    سر بچا لوں تو مرا ذوق ہنر جاتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سنتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں
    جا میکدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ملنا تھا اتفاق ، بچھڑنا نصیب تھا
    وہ اتنا دور ہو گیا ، جتنا قریب تھا
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسا دستورِ زباں بندی ہے یا رب تیری محفل میں
    یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ میری طرف سے اجازت ہے تمھیں

    اورنہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک گستاخی کی اجازت ہے تمھیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    دل دو طرح کا تیری محبت میں چاہیے
    راحت میں ایک ایک مصیبت میں چاہیے
    داغ دہلوی
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دل گم ہوا ہے چور کا لیکن پتہ نہیں
    ہم کو کیا پولیس اور تھانے سے فائدہ
     
  25. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ﺟﺲ ﺳﮩﺎﻧﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﭼﻤﮑﺎ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ
    ﺍﺱ ﺩﻝ ﺍﻓﺮﻭﺯ ﺳﺎﻋﺖ ﭘﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لہو روئے تو آیا ہے بہاروں کا سلام
    صرف خوابوں سے حقائق کو سنْوارا نہ گیا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اصلِ شہود و شاہد و مشہود ایک ہے
    حیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
    غالب
     
  28. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ذوق جو مدرسہ کے بگڑے ہوئے ہیں مُلا

    ان کو مہ خانہ میں لے آؤ سنور جائیں گے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے
    کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سنا تھا کہ وہ آئیں گے انجمن میں، سنا تھا کہ ان سے ملاقات ہو گی
    ہمیں کیا پتا تھا ، ہمیں کیا خبر تھی ، نہ یہ بات ہو گی ، نہ وہ بات ہو گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں