1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اسد بسمل ہے کس انداز کا، قاتل سے کہتا ہے
    ’تو مشقِ ناز کر، خونِ دو عالم میری گردن پر
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آ ہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    ----------------
    جاں نثار اختر
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں چاہئے تجھ سے اے مری عمرِ رواں
    مرا بچپن، مرے جگنو، مری گڑیا لا دے​
     
    خواجہ عدنان، نظام الدین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    آیا، جوتذکرے میں جہنّم کے میرا نام
    حُوروں کو آرزُوئے مُلاقات ہوگئی
     
    خواجہ عدنان، واصف حسین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری پیروں، فقیروں کا وظیفہ تھا کبھی
    اب تو یہ کام فقط نام کمانے تک ہے
     
    خواجہ عدنان اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں تو پڑھی جاتی ہیں چہروں کی کتابیں
    اس مکتبِ دل کے ہیں نصاب اور طرح کے
     
    خواجہ عدنان اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نکلی نہ جو دیدار کی حسرت تو یہ ہوگا
    سر پھوڑ کے مر جائیں گے دیوار سے ، در سے
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اسے نصیب کا لکھا ہی جانیے ورنہ
    کہاں وہ یوسفِ کنعاں، کہاں برائے فروخت
     
    خواجہ عدنان اور عبدالقیوم چوہدری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    قیدِ ہستی تک ہیں تیرے دامِ گیسو میں اسیر
    تن سے سر آزاد ہو جائے تو ہوں آزاد ہم
     
  10. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
    شرط یہ ہے کہ اسے دل سے تراشا جائے
     
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن سے اپنا طرز فقیرانہ چھٹ گيا
    شاہی تو مل گئ دل شاہانہ چھٹ گيا
    مصطفیٰ زیدی
     
    ملک بلال اور عبدالقیوم چوہدری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    نہ شکایتیں نہ سوال ہے، کوئی آسرا نہ ملال ہے
    تیری بے رخی بھی کمال تھی، میرا ضبط بھی کمال ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
    عمر گزار دیجیے، عمر گزار دی گئی!
    جون ایلیا
     
    نظام الدین، ارشین بخاری اور عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    پیوست دل میں جب ترا تیرِ نظر ہوا
    کس کس ادا سے شکوۂ دردِ جگر ہوا
    جگر مراد آبادی
     
  15. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    درد جب حد سے گذرتا ہے تو یہ ہوتا ہے
    'آہ' میں 'واہ' کی تاثیر جھلک آتی ہے
     
  16. صیمی سید
    آف لائن

    صیمی سید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2015
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہوتا ہے کچھ نہیں ہونا
    یعنی ہونے سے ماورا کچھ ہے

    عمار اقبال
     
    نظام الدین، حریم خان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    او بےنصیب دن کے تصور سے خوش نہ ہو
    چولا بدل لیا ہے شبِ انتظار نے
     
    خواجہ عدنان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. صیمی سید
    آف لائن

    صیمی سید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2015
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    خاک کر دے نہ یہ ریاکاری
    تجھ کو گردوغبار کی صورت

    افتخار راغب
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے جانے سے گماں برہمیِ دہر کا تھا
    تو گیا، اور بپا دہر میں محشر نہ ہوا
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    سُنے وہ اور پھر کرلے یقیں بھی
    بڑی ترکیب سے سچ بولتا ہوں
    انور شعورؔ
    ۔
     
    صیمی سید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ٹیھک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
    خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہر فرد لاجواب تھا، ہر نقش بے مثال
    مِل جُل کے اپنی قوم کی تصویر جو بھی تھی
    جو سامنے ہے، سب ہے یہ،اپنے کیے کا پھل
    تقدیر کی تو چھوڑئیے تقدیر جو بھی تھی
     
    شہباز حسین رضوی اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اک سخن اور کہ پھر رنگِ تکلم تیرا
    حرفِ سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگ‬
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہوں تاریکیِ زندانِ غم اندھیر ہے
    پنبہ نورِ صبح سے کم جس کے روزن میں‌ نہیں
    رونقِ ہستی ہے عشقِ خانہ ویراں ساز سے
    انجمن بے شمع ہے گر برق خرمن میں نہیں
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاخیں رہیں تو پھول بھی، پتے بھی آئیں گے
    یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
     
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مٹا سکی نہ انھیں روز و شب کی بارش بھی
    دلوں پہ نقش جو رنگِ حنا کے رکھے تھے
    )امجد اسلام امجد(
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اور بیدار چل کہ یہ دنیا
    شاطروں کی بساط ہے اے دل
    مصطفے زیدی
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
    غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند
    محسن نقوی
     
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں
    ہے اس کے سوا کیا ترے دیدار کی صورت
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دریا میں یوں تو ہوتے ہیں قطرے ہی قطرے سب
    قطرہ وہی ہے جس میں کہ دریا دیکھائی دے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں