1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سندھی سیکھیں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏26 اکتوبر 2008۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سلام مجیب منصور انکل ۔
    مجھے ایک سوال کرنا تھا کہ جیسے آپ یہاں مختلف اردو فورمز کی تشہیر اپنے دستخطوں میں کررہے ہیں
    کیا ان فورمز پر ہماری اردو کے فورم کی تشہیر بھی ایسے ہی اپنے دستخطوں میں کرتے ہیں ؟
    میں بھی القلم فورم پر آتا جاتا رہتا ہوں ۔ وہاں تو آپ کے پیغامات میں ہماری اردو کا نام بھی نہیں ملا۔
    ایسا کیوں ؟
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ہماری اردو کی تشہیر کسی دوسرے فورمز پر نہیں کی
    اور اگر یہاں ایسا کرنا اس فورم کے اصولوں کے خلاف ہے اور ترویج اردو کے بھی منافی ہے تو میں ابھی اپنے دستخط صاف کردیتاہوں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عقرب جی کی بات میں وزن ھے :hpy:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں گپ شپ نہ کریں مجیب بھائی مٰن نے کچھ گذارش کی تھی :soch:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی میں معذرت چاہتاہوں۔۔۔بھول گیا دوبارہ وضاحت فرمائیں۔۔جزاک اللہ
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    محترم مجیب منصور صاحب !
    کچھ چیزیں قوانین و ضوابط میں نہیں۔ بلکہ اخلاقی حدود میں آتی ہیں۔
    میرے خیال میں اگر آپ دیگر فورمز پر ہماری اردو کی تشہیر بھی کرتے رہیں ۔ تو انصاف کے تقاضے پورے ہوتے رہیں گے۔
    اور کسی کو اعتراض کا موقع بھی نہ ملے گا۔ :nose:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی میں ان شاء اللہ ایسا ہی کروں گا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں نیاپو پہتو ؟ :happy:
     
  9. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم۔
    مجیب منصور بھائی اور ہارون رشید بھائی ۔
    سندھی سیکھنے سکھانے کا سلسلہ کچھ ٹھنڈا نہیں پڑ گیا ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم بھائی اگر کوئی دوست کوئی سوال کرے تو اسے بتائیں
    اب میرا خیال ہے کہ میں اور مجیب بھائی آپس میں ہی سندھی میں گپ شپ کرتے رہیں :soch:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی شکریہ ان شاء اللہ میں جلدشاہ صاحب :ra: کی شاعری پیش کروں گا
    اور
    جی وسیم بھائی۔ہم حاضر خدمت ہیں
    آپ جملے پوچھے میں اور ھاون بھائی ہم میں سے کوئی بھی یہاں پہنچ جائے گا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاڈھو سُٹھو سائیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں کچھ پریشان ہوں

    براہ کرم سندھی میں ترجمہ کریں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اج میں ڈاٹھو پریشان تھی واں :201:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئوں اج کجھ پریشان( یا منجھایل( آہیاں ۔
     
  16. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم منصور بھائی

    آپ سے ایک گزارش کرنا تھی

    کیا یہ ممکن ہے کہ ان صفحات پر مشتمل معلومات کو ایک ہی فائل میں سمو دیا جائے۔ تاکہ اگر انٹرنٹ نہ بھی ہو تو سبق پڑھا جا سکے۔

    شکریہ
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    شکریہ گجر بھائی۔۔ابھی تھوڑامصروف ہوں ان شاءاللہ بہت جلد سندھی کے تمام یعنی 10اسباق پورے کے پورے ایک ہی فائیل میں یہاں‌پیش کروں گا
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سندھی کب سکھائیں گے کلاسوں کو چھوڑیں سندھی سکھائیں جلدی سے :hpy:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن آپ کچھ سوال کریں اس کا ترجمہ لکھ دیا جائیگا یا جو بات سمجھ نہ آئے وہ پوچھ لیں
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے سندھی سیکھنی کہاں ہے بھنا
    :pagal:
    سندھی کے اسباق موجود ہیں روزانہ پندرہ ،بیس منٹ بھی مطالعہ کریں تو ایک مہینے میں ان شاء اللہ آپ سندھی بول سکتی ہیں
    دوسری صورت آپ کو ھارون بھائی نے بتائی ہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوکے
    اچھا ترجمہ کریں

    بہت اچھے
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک آ
    سٹھوترجموکیو
    ڈاڈوسٹھو
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ کیا میں بھی پوچھ لیا کروں جو کچھ سمجھ نہ آئے ؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ کیا میں بھی پوچھ لیا کروں جو کچھ سمجھ نہ آئے ؟[/quote:2cskykpe]


    نہیں آپ صرف سمجھنے کی کوشش کیا کریں شکریہ :happy:
     
  25. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a165: ھارون رشید بھائی کمال کا کام کررہے ہیں آپ ویسے آپ کا تعلق کس شہر سےہے۔۔ :a180:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی تعریف کا شکریہ
    یہ کام مجیب بھائی کر رہے ہیں

    اور تعریف سے بہتر ہے کہ آپ یہاں کچھ سوال کریں

    اور میرا تعلق اوکاڑہ سے ہے اور کوئی حکم :dilphool:
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ھارون بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب میں‌رہتے ہوئے سندھی کے ماہر ہیں ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد شہزاد بھائی کے تعارف سے معلوم پڑتا ہے کہ ان کا تعلق بھی گھوٹکی سندھ سے ہے۔ اس لیے وہ بھی سندھی کے یقینا ماہر ہوں گے۔
     
  29. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن انھوں نے کہا ہے کہ میں سندھی نہیں ہوں
    پر امید ہے کہ سندھی تو آتی ہی ہوگی انھیں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈاڈو سٹھو تک مجھے بھی آتی ھے اس سے‌آگے بتائیں کہنا ہو کہ






    شکر ھے مصیبت سے جان چھوٹی




    تو کیسے کہیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں