یہ پڑھے لکھے جاہل لوگ ہیں
انتظامیہ اپنا کردار درست ادا کرے تو ایسے واقعات نہ ہوں
آپ حج پر گئے تھے ؟
میں نے وہاں ڈالر پر عید مبارک لکھا ہوا دیکھا ہے
صارفین سے گذارش ہے کہ اختلافِ رائے کا اظہارکرتے ہوئے اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑیں۔ بصورت دیگر انتظامیہ کو بادلِ ناخواستہ تادیبی اقدام اٹھانے پڑیں گے۔...
آپ اپنی پسندیدہ شخصیت کی صبح شام تسبیح کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں مگر فورم پر متنازعہ شخصیت کی پرچار منع ہے یہ آپ آخری وارننگ سمجھیں
آپ کے دونوں اکاؤنٹس کو یکجا کیا جارہا ہے
آپ سمجھتے کیا ہیں کیا آپ کی سوچ کوئیں کے میڈک جیسی ہے اس کی وہی ہی دنیا ہے اب آپ سے یہ سوا ل ہے کہ آپ اپنے قائد کی تعریف کے علاوہ کچھ پسند نہیں...
کافی سنجیدگی سے اس لڑی کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اندازا ہورہا ہے یہ لڑی مستقبل میں فورم کا ماحول خراب کرتی نظر آرہی ہے میں اس لڑی کا مقفل کررہا ہوں...
اسلام علیکم محترمہ میشی وش صاحبہ آپ کا فورم کیساتھ لگاؤ اور محبت قابل تعریف ہے مگر میں بات کہنا چاہوں گا کہ ہم لوگ یہاں اردو کی ترویج و ترقی کیلئے...
انا للہ وان الیہ راجعون اللہ کریم مرحوم کو اپنی خصوصی رحمت کے صدقے بخشش عطا کردیں
انا للہ وان الیہ راجعون اللہ کریم مرحومہ کو اپنی خصوصی رحمت کے صدقے بخشش عطا کردیں
مالک کائنات کے حضور عاجزانہ گذارش ہے کہ وہ محترم زاہد حسین صاحب کو صحت کلی سے نوازے اور انہیں دائمی خوشیاں نصیب کرے
آپ کی اس لڑی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں منتقل کر کے اس کا ٹائٹل "لو لیول لینگویج - بنیادی معلومات"کر دیا گیا ہے۔
مبارک باد
ان للہ وان الیہ راجعون مرحوم بہت اچھے اور نفیس انسان تھے ۔ اللہ ان کے ساتھ خصوصی کرم کا معاملہ کرے ۔ اور لواحقین کو صبر اور اس کا اجر عطا کرے ۔
ٹورینٹ سے سرچ کرکے نیا ڈاؤن لوڈ کرلیں اور پرانے سے جان چھڑا لیں
[MEDIA]
سرور پر ڈاٹا بیس کی وجہ سے مسئلہ آ رہا تھا جس کو ٹھیک کر دیا گیا ہے۔ اگر پرابلم موجود رہے تو ذاتی پیغام میں بتا دیں۔ امید ہے کہ اب پرابلم نہیں آئے گا۔