بہت بہت شکریہ جناب کہ آپ نے اس کو پسند فرماتے ہوئے پذیرائی بخشی ہے. جزاک اللہ الخیر.
پتھر کے صنم اور جب اُس نے لکھ دیا کہ ایسا ہونا ہے۔ تو ایسا ہونا ہی تھا۔ یہ کیسے ممکن تھا کہ ہم وہاں نہ جا پاتے۔ اور اس زمیں پر ہمارے قدم نہ ثبت...
مارچ کے آخیر کا ایک خوشگوار دن تھا جب ہم عازم راولپنڈی ہوئے۔ لیکن ہم راولپنڈی کیوں جا رہے تھے؟ ہم اپنے مرکز سے کیوں ہل گئے تھے جبکہ اس پوری کائنات...
آج صبح شبنم سے ملاقات ہوئی۔ پہلے تو میں اسے دیکھ کر بہت حیران ہوا کہ اسے میرا موجودہ پتہ کس نے بتایا ہے۔ وہ آج بھی پہلے کی طرح حسین اور تروتازہ لگ...
wnd
:nc::nc:
شکریہ محترم۔
بہت عمدہ
کروں میں کیا بیاں ان کا، یہ ہے لُطف و کرم ان کا کر م سارا یہاں ان کا، یہ ہے لُطف و کرم ان کا یہ دو عالم نہیں آقا کے جوڑے کے برابر بھی ہے رب دوجہاں...
o_O
ایک مدت سے خواہش تھی کہ اپنی بے سروپا بکواس سے یار لوگوں کو بور کیا جائے۔ لیکن احباب کی خوش قسمتی آڑے آتی رہی کہ یہ ایک خواہش ہی رہی اور وہ صاف بچتے...
سبحان اللہ۔
سبحان اللہ۔ محترم بہت خوبصورت کاوش ہے۔
سبحان اللہ۔ جزاک اللہ بہت اعلی شئیرنگ۔:jazakallah:
آمین ثم آمین جزاک اللہ جناب زینت بزم بننے پر آپ کا بہت بہت شکریہ فورم کیسا لگا آپ کو آپ کے نیک جذبات کا مشکور ہوں۔ فورم بہت اچھا ہے ۔ بلکہ مجھے تو...
بہت شکریہ۔ یہ قیمتی معلومات شئیر کرنے کا۔ جون ایلیا کے ادبی مقام سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اور ان کی شراب نوشی بھی محرم راز خوب جانتے ہیں۔ میرا مطلب...
np:ida: [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] [ATTACH] غلام قادر...
میرا خیال ہے کہ کسی پر بہتان تراشی کرنے سے اجتناب کرنا چاہئے۔ دلوں کے بھید اللہ خوب جانتا ہے۔
محترم جنت میں تو بونگیاں مارنے سے پرہیز کریں۔