[QU کوئی ہے جو آتش کے اس شعر کو سمجهائے لگے منہ چڑاتے ریتے دیتے گالیاں صاحب زبان بگڑی تو بگڑی تهی خبر لیجئے دہن بگڑا...
سلام جناب QUOTE="نظام الدین, post: 994783, member: 3660"]مجھے جب غصہ آتا تو قدرت اللہ میرے کان میں کہتا چھلنی بن جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔ اس جھکڑ کو گزر جانے دو،...
میری چپ رہنے کی عادت جس کارن بدنام ہوئی اب وہ حکایات عام ہوئی سنتا جا شرماتا جا یہ عجیب مرحلہ عمر ہے یا رب کہ مجهے ہر بری بات، بری بات نظر آتی...
[Q شاعریUOTE="ھارون رشید, post: 1005560, member: 242"]شاعری کیساتھ تو آپ کا گہرا لگاؤ ہوگا جی جناب شاعری تو میرا اوڑھنا بچھونا ہے. خود بهی اپنی...
بہت ہی معلوماتی ہے اور اردو ادب کی آبیاری میں بہت کلیدی کردار ادا کر رہا ہے.اس فورم میں مجهے کئی سوالات کے جوابات ملے.اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
جناب
میرا نام مستقیم خان اور قوم آفریدی ہے۔ لنڈی کوتل خیبر ایجنسی سے میرا تعلق ہے عمر 43 سال ہے تعلیمی قابلیت ایم اے بی ایڈ ہے گذشتہ 20 سال سے شعبہ درس و...
افسوس اسی کے پاس ہے کردار کی سند جس کی تمام شہر میں عزت کبھی نہ تھی
شکریہ بھائی جان
ہارون رشید صاحب یہ دو شعر ہیں جس کا خالق میں تا حال معلوم نہ کر سکا اور درستگی بهی۔ گر ہوسکے تو۔۔۔۔۔ یہ راز کوئی اب زار نہیں سب اہل گلستاں جانتے ہیں...
ہاں بہت پسند آیا۔ میں تو اردو ادب کا دیوانہ ہوں اور اس ویب پیج سے میری تشنگی گر ختم نہیں ہوسکتی تو کم ضرور ہو سکتی ہے ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرز...
="ع س ق, post: 418, member: 10"]السلام علیکم شہزادی جی! یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین...
جناب مجهے تو لکهنے کا طریقہ ہی نہیں اتا۔ کس طرح کسی موضوع پر لکھ سکتا ہوں
شکریہ جنابQUOTE="ھارون رشید, post: 1003602, member: 242"] [IMG] مستقیم خان آفریدی صاحب چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے [IMG] [IMG] [IMG] [IMG]...
[ الٹیUOTE="واصف حسین, post: 399118, member: 119"]جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہو گا مسائل نظری میں الجھ گیا ہے...
7 کہتے ہیں کہ اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
خاک ایسی زندگی پر کہ پتهر نہیں ہوں میں
خون ہے دل خاک میں احوال بتاں پر یعنی @ ان کے ناخن ہوئے محتاج حنا میرے بعد رنگ لائے گا ابھی خونِ شہیداں کیا کیا ---------------- خون