1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مستقیم خان آفریدی صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Jan 29, 2016.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. مستقیم خان آفریدی
    Offline

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2016
    Messages:
    21
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام مستقیم خان اور قوم آفریدی ہے۔ لنڈی کوتل خیبر ایجنسی سے میرا تعلق ہے عمر 43 سال ہے تعلیمی قابلیت ایم اے بی ایڈ ہے گذشتہ 20 سال سے شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہوں اور اردو پڑھا رہا ہوں. یہ ہے میرا مختصر سا تعارف
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وا ہ دل خوش ہوگیا جی

    اردو ادب کے استاد ہاتھ آگئے کیا کہنا کیسے ہیں آپ اور فورم کیسا لگا آپ کو
     
  5. مستقیم خان آفریدی
    Offline

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2016
    Messages:
    21
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی معلوماتی ہے اور اردو ادب کی آبیاری میں بہت کلیدی کردار ادا کر رہا ہے.اس فورم میں مجهے کئی سوالات کے جوابات ملے.اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری کیساتھ تو آپ کا گہرا لگاؤ ہوگا
     
  7. مستقیم خان آفریدی
    Offline

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2016
    Messages:
    21
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    [Q شاعریUOTE="ھارون رشید, post: 1005560, member: 242"]شاعری کیساتھ تو آپ کا گہرا لگاؤ ہوگا[/QUOTE]


    جی جناب شاعری تو میرا اوڑھنا بچھونا ہے. خود بهی اپنی مادری زبان پشتو میں شاعری کرتا ہوں اور اردو ادب کا گذشتہ 25 سال سے مطالعہ کرتا ہوں اور سینکڑوں، ہزاروں اشعار ازبر ہیں.
     
    ھارون رشید likes this.
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کچھ ہمیں بھی عطا کریں
     

Share This Page