1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مستقیم خان آفریدی صاحب خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 جنوری 2016۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جنابQUOTE="ھارون رشید, post: 1003602, member: 242"]

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    شکریہ جناب​
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زینت بزم بننے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ امیدہ ے آپ کو فورم پسند آیا ہوگا
     
  5. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:

    جناب مجهے تو لکهنے کا طریقہ ہی نہیں اتا۔ کس طرح کسی موضوع پر لکھ سکتا ہوں
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مشکل کام نہیں ہے بس آپ لکھیں لکھیں اور لکھیں ٹھیک ہوتا جائیگا
     
  7. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
     
  8. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں بہت پسند آیا۔ میں تو اردو ادب کا دیوانہ ہوں اور اس ویب پیج سے میری تشنگی گر ختم نہیں ہوسکتی تو کم ضرور ہو سکتی ہے

    ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرز منافقت
    دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
     
    مخلص انسان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید صاحب یہ دو شعر ہیں جس کا خالق میں تا حال معلوم نہ کر سکا اور درستگی بهی۔ گر ہوسکے تو۔۔۔۔۔
    یہ راز کوئی اب زار نہیں سب اہل گلستاں جانتے ہیں
    ہرشاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
    یہ قدم قدم بلائیں یہ سواد کوئے جاناں
    جنہیں زندگی عزیز ہو وہ یہیں سے لوٹ جائیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر زیدی اور بعض دیگر اہل ادب کی روایت کے مطابق یہ شعر حضرت نوح ناروی کا ہے (1879 تا 1962)۔ یہ معروف شاعر داغ دہلوی اور امیر مینائی کے شاگرد تھے
    صدر ایوب خان کی زیرصدارت مغربی پاکستان کی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف سردار بہادر خان نے اپنی تقریر کے آخر میں اس شعر کا مصرعہ آخر پڑھا
    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
    جس سے یہ شعر مشہور ہوکر زبانِ زدِ عام ہوگیا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قدم قدم بلائیں یہ سوادِ کوئے جاناں
    وہ یہیں سے لوٹ جائے جسے زندگی ہوپیاری

    علامہ عامر عثمانی
     
  14. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی جان
     
  15. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس اسی کے پاس ہے کردار کی سند
    جس کی تمام شہر میں عزت کبھی نہ تھی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قدم قدم قیامتیں بہ سوادِ کوئے جاناں
    جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائیں
    عامر عثمانی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستان کیا ہوگا
    شوق بہرائچی
     
  18. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
  19. مستقیم خان آفریدی
    آف لائن

    مستقیم خان آفریدی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2016
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    میری چپ رہنے کی عادت جس کارن بدنام ہوئی
    اب وہ حکایات عام ہوئی سنتا جا شرماتا جا
    یہ عجیب مرحلہ عمر ہے یا رب کہ مجهے
    ہر بری بات، بری بات نظر آتی
    دیکها جو تیر کها کے کمین گاہ کی طرف
    اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی
    ححفیظ جالندھری کے چند اشعار اہل ذوق کے لیے
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا نہ کاروبار محبت کبھی حفیظ
    فرصت کا وقت ہی نہ دیا کاروبار نے
    حفیظ جالندھری
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں