السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! جناب بندہ حاضر ہے، حکم فرمائیں :)
جزاک اللہ جناب :)
جزاک اللہ بھائی :)
ہم بہرحال دل و جاں سے تمہارے ہوتے تم بھی اک آدھ گھڑی کاش ہمارے ہوتے عکس پانی میں محبت کے اتارے ہوتے ہم جو بیٹھے ہوئے دریا کے کنارے ہوتے جو مہ و سال...
ایسے تری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی جیسے جبیں کی لوح سے تقدیر کھو گئی پلکوں پہ آنسوؤں کے دئیے ڈھونڈتے رہے آنکھوں سے پھر بھی خواب کی تعبیر کھو گئی کیا...
سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا...
شکریہ قبول فرمایں ۔۔۔
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا وہ کہ خُوشبو کی طرحپھیلا تھا میرے چار سُو میں اُسے محسوس کر...
[IMG] اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ! عدیم ہاشمی صاحب کے بارے میں مجھے انٹر نیٹ سے کچھ معلومات ملی ہیں جو پیش خدمت ہیں۔ عدیم ہاشمی صاحب کو عدیم...
محترم ملک بلال صاحب! ہمیں کوئی شعر تبھی اچھا لگتا ہے جب اس میں ہمیں اپنا عکس نظر آئے ۔ عدیم ہاشمی صاحب کی یہ غزل بھی مجھے میری داستان لگتی ہے سویہ...
یہ لفاظی مجھے عدیم ہاشمی صاحب کا فین بنا گئی تھی۔ اتنے قریب ہو گئے اتنے رقیب ہو گئے وہ بھی عدیم ڈر گیا ہم بھی عدیم ڈر گئے
مشکور ہوں جناب :)
میں اپنی اس پسندیدہ نظم سے اس موضوع کا آغاز کر رہا ہوں امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گی۔ کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یوں ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے...
اسلام علیکم ! اس موضوع میں عدیم ہاشمی صاحب کی شاعری پوسٹ کی جائے گی۔ تمام چاہنے والوں کو خوش آمدید۔
وَ عَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے جا چکا وہ تو فیصلہ کر کے کچھ نہیں ہے تو تجربہ ہی سہی دیکھ ہی لے کبھی وفا کر کے اتنی جلدی قبولیت ہو گی ابھی بیٹھا تھا...
مدّتوں بعد ..... چلا اُن پہ ہمارا جادو مدّتوں بعد ...... ہمیں بات بنانی آئی مدّتوں بعد ... پشیماں ہوا دریا ہم سے مدّتوں بعد ...ہمیں پیاس چُھپانی آئی
محسن برہنہ سر چلی آئی ہے شامِ غم غربت نہ دیکھ اس پہ ستاروں کی شال کر