شکریہ بھائی
اگر آپ صرف ایک ایک لفظ کا ترجمہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس ڈکشنری کو استعمال کرنے کے لیے آن لائن ہونا ضروری نہیں تاہم آن لائین ترجمہ کی سہولت بھی موجود...
[قطع و برید] لنک لکھنا بھول گیا تھا
جی ہاں! اس لنک پر تشریف لائیں http://sites.google.com/site/m244343/
اسلام و علیکم پیاری اردو ساتھیو! میں نے ایک اوپن سورس ڈکشنری کو اردو انگلش ڈکشنری کی صورت میں ڈھالا ہے۔ امید ہے یہ انگلش پڑھنے اور سیکھنے کے لیے مدد...
شکریہ بھائی کالم کا لنک بھی شئر کر دیں نا :hpy: ویسے جنگ کی ویب سائیٹ پر تو ایمیج فائل ہوتی ہے اور وہ بھی آج شام سے پہلے آج کا کالم نہیں دکھائے گی
بہت شکریہ خوشی جی! کہیں آپ نے میرے ان سوالوں کے جواب بھی تو نہیں پڑھ لیے جو میں نے غلطی سے زیادہ حل کر دیے تھے :201: غور سے دیکھئے ہو سکتا ہے آپ...
کیا اب پرچہ حل کیا جا سکتا ہے؟ جوابات: ابو بکر، والد محترم نے[/*:m:3ujb4eql] ابو بکر[/*:m:3ujb4eql] ***[/*:m:3ujb4eql] گوجرانوالہ،...
آپ کی محبت کا بے حد شکریہ پرچہ میں نے پڑھ لیا ہے۔ کیوں کہ ابھی میری تیاری مکمل نہیں ہوئی اس لیے فی الحال اسے حل نہیں کر سکتا۔ امید ہے اتنی چھوٹ تو...
چلیں آپ کر اس تحفے کے بارے میں یہی پر آگاہ کر دیتے ہیں جس کے متعلق بتانے کے لیے ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ اگر یہ پوسٹ کہیں اور رکھنی ہو تو...
اسلام و علیکم دوستو! آپ سب کی محبت کا بے حد شکریہ۔ لیکن حیرت ہے آپ کو یہ کیسے پتہ چلا کہ ہم عنقریب تشریف لا رہے ہیں؟