1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائینسدان کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب سائینسدان صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2yuxt6hx][glow=red:2yuxt6hx]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2yuxt6hx]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2yuxt6hx]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. سائینسدان
    آف لائن

    سائینسدان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کی محبت کا بے حد شکریہ

    پرچہ میں نے پڑھ لیا ہے۔

    کیوں کہ ابھی میری تیاری مکمل نہیں ہوئی اس لیے فی الحال اسے حل نہیں کر سکتا۔ امید ہے اتنی چھوٹ تو مل ہی جائے گی۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    14 دن کی چھوٹ رہ گئی ہے آپ کے پاس :hpy:
     
  4. سائینسدان
    آف لائن

    سائینسدان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا اب پرچہ حل کیا جا سکتا ہے؟

    جوابات:
    1. ابو بکر، والد محترم نے[/*:m:3ujb4eql]
    2. ابو بکر[/*:m:3ujb4eql]
    3. ***[/*:m:3ujb4eql]
    4. گوجرانوالہ، پاکستان[/*:m:3ujb4eql]
    5. گریجویشن[/*:m:3ujb4eql]
    6. انٹرنیٹ، انٹرنیٹ اور انٹرنیٹ[/*:m:3ujb4eql]
    7. ***[/*:m:3ujb4eql]
    8. ***[/*:m:3ujb4eql]
    9. گوگل کے ذریعے[/*:m:3ujb4eql]
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا سائنسدان جی آپ کا تعارف ، گو اس میں‌تو سائنس نظر نہیں‌آئی


    آتے رہیئے گا اس محفل کی رونقیں بڑھانے انتظار رھے گا آپ کی سائنسی شئیرنگ کا
     
  6. سائینسدان
    آف لائن

    سائینسدان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2009
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ خوشی جی!

    کہیں آپ نے میرے ان سوالوں کے جواب بھی تو نہیں پڑھ لیے جو میں نے غلطی سے زیادہ حل کر دیے تھے :201:

    غور سے دیکھئے ہو سکتا ہے آپ کو سائینس نظر آ جائے میرے پیغام میں!

    (آخر میں نے 5، 10 منٹ صرف لسٹ بنانے پر خرچ کیۓ ہیں)
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ نے میرے پڑھنے کے بعد بنائی ھے ورنہ مجھے تو آپ کے جواب اپنی سائنس استعمال کرکے ڈھونڈنے پڑے تھے
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ تعارف کےلیئے جناب اور خوش آمدید اس پیاری سی محفل میں
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم سائینسدان صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
    تعارف دینے کے لیے شکریہ ۔
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سائینسدان بہت شکریہ کہ اس مرحلے سے بخیر خوبی گزر گئے۔۔۔۔ویسے بھی گبھرانے کی کوئی بات نہیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔کہ اسی بہانے ہم آپ کے بارے کچھ جان پائے ہیں‌اور مزید جاننے کے لیے آپ کے تحریروں کا منتظر ہیں جو آپ زیب ہماری اردو کرینگے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سائینسدان یعنی ابوبکر بھائی ۔
    تعارف دینے کا شکریہ ۔
    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تعارف کے لئے شکریہ اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین :dilphool:
     
  13. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شکریہ سائنس دان بھائی

    خوش آمدید :dilphool: :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں