1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائینسدان کو ہماری اردو میں خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏6 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم جناب سائینسدان !
    [glow=red:19z7l1tm]ہماری اردو پیاری اردو[/glow:19z7l1tm] کی [highlight=#FFFFFF:19z7l1tm]محبت و خلوص بھری بزم [/highlight:19z7l1tm]میں

    :dilphool: ۔ دلی خوش آمدید ۔ :dilphool:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    :salam:

    سائینسدان جی آپ کو ہماری پیاری اردو کی محبت و خلوص بھری بزم میں خوش آمدید

    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    سائینسدان آپ کو ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    السلام علیکم
    [​IMG]
    میں خوش آمدید
    [​IMG]
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :salam:
    خوش آمدید
    :222:
    :dilphool: :dilphool:
     
  6. سائینسدان
    آف لائن

    سائینسدان ممبر

    اسلام و علیکم دوستو!

    آپ سب کی محبت کا بے حد شکریہ۔ لیکن حیرت ہے آپ کو یہ کیسے پتہ چلا کہ ہم عنقریب تشریف لا رہے ہیں؟
     
  7. سائینسدان
    آف لائن

    سائینسدان ممبر

    چلیں آپ کر اس تحفے کے بارے میں یہی پر آگاہ کر دیتے ہیں جس کے متعلق بتانے کے لیے ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔

    اگر یہ پوسٹ کہیں اور رکھنی ہو تو براہ کرم میری مدد کریں!


    http://sites.google.com/site/ptcldirectory/Home
    یہ موبائل فون کے لیے ایک سافٹ وئیر ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی شہر کا ڈائلنگ کوڈ باآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔ ابھی تک تو ہم یہی ایجاد کر پائے ہیں۔ آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔

    اگر اس کو چلانے میں کوئی دشواری ہو تو ہم ہر وقت حاضر خدمت ہیں

    شکریہ
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    سائینسدان آپ کو ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    وعلیکم السلام جناب سائینسدان بھائی ۔
    آپ جیسے قابل لوگ ہماری اردو کی بزم میں تشریف لائیں اور ہم دل و جان سرِ راہ نہ بچھائیں۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے :hpy:

    سائینسدان صاحب۔
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق مندرجہ ذیل لنک پر آپکے تعارف کے لیے ایک دلچسپ پرچہ آپ کے پیشِ خدمت ہے۔ براہ کرم اسے حل فرما کر ہم سب صارفین کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کیجئے۔
    viewtopic.php?f=21&t=5933

    پیشگی شکریہ

    والسلام
     
  10. سائینسدان
    آف لائن

    سائینسدان ممبر

    آپ کی محبت کا بے حد شکریہ

    پرچہ میں نے پڑھ لیا ہے۔

    کیوں کہ ابھی میری تیاری مکمل نہیں ہوئی اس لیے فی الحال اسے حل نہیں کر سکتا۔ امید ہے اتنی چھوٹ تو مل ہی جائے گی۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    15 دن کا وقت ہے آپ کے پاس :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    ہماری اردو پیاری اردوکی

    خلوص بھری بزم میں

    دلی خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں