1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاں معلوم ہے ۔۔ "ایک آفس بوائے ہوتا."

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏23 جولائی 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے :(
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی تعریف واپس لیں سر جی نے نہیں لکھا
    :nty:
    ھارون رشید
     
    غوری اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی تکیہ بدل لیں اب تو :nty:
    کتنی بار یہ گلہ کریں گے
    :87:
     
    الکرم، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک پتے ہوا دینا نہیں چھوڑتے :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دی ہوئی چیز واپس نہیں لیتے :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے سر جی
    تحریر جس کی بھی تھی آپ نے جتنی محنت سےلکھا اور اتنے اچھے انداز سے قائل کیا ۔یہ فن بھی ہر ایک کو نہیں آسکتا۔:)
     
    Last edited: ‏24 جولائی 2015
    غوری اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بچے لے لیتے ہیں سر جی :nty:
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اینٹ کا تکیہ لیں
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بچے جس دن میرے ہاتھ لگ گئے اس دن بچے نہیں بچے کھچے رہ جائیں گے :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں اینٹ کا جواب پتھر سے کیسے دوں :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نا سر جی بچے تو بہت "پالے شے" ہوتے ہیں ان کو بچے کھچے کر کے آپ کو کیا ملے گا :(
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی سے پوچھ لیں۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھے یعنی نیپیز
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی کیکر کے پتے کانٹوں سمیت رکھ لیں وہ ہوا نہیں دیں کے
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین بھائی ایک دفعہ ٹرائی کرکے بھی دیکھنا چاہیے تھا ۔۔۔ ابھی بھی دیر نہیں ہوئی ہے
    یہ لیں
    ۔
    [​IMG]
    ۔
    اور ٹماٹر خرید لیں
     
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی ٹماٹر بھی خرید لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن گاہک نہیں آرہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص انسان صاحب اور نظام الدین بھائی دونوں بس کردیں اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پلیز
    میری غلطی ہے نیکسٹ ٹائم میں ہی ایسی تحریروں سے "پرہیز" کروں گی۔خوش
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اب ایسا کریں ان ٹماٹوں سے کیچپ بنا لیں۔ویسے بھی فاسٹ فوڈ کا زمانہ ہے وہ تو بک ہی جائے گی۔اگر نابھی بکی تو گھر میں فرائز،سینڈوچز وغیرہ بنا کر یوز کر لیجیے گا۔خوش
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایکسپریس نیوز سے بہتر جگہ پر ہیں وہاں تو صرف منافقت ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نوٹ جعلی اور کام بھی ------------------------------الٹے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس تصویر کو خود غور سے دیکھ ضرور لیجیے گا۔نظام الدین بھائی اور مخلص انسان صاحب ۔۔اس میں گاہک آپ کو پیسے دے رہا ہے۔
    اور اب آپ لوگ مذاق نا ہی اڑائیں تو بہتر ہوگا۔
    نظام الدین
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھیا ۔۔۔ ٹھیلا کیوں لگا لیا ، گھر گھر جاکر بیچنا تھا لگتا ہے آپ اسٹوری بھول گئے
    ٹماٹر بھی ایک دم سرخ خریدلئے یہ تو دو دن میں خراب ہوجائیں گے تھوڑا کچے پکے لیتے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کاہگ سے پیسے لے نہیں رہے بلکہ واپس دے رہے ہیں
    غور سے دیکھیں یہ پاکستانی کرنسی ہے ، نظام بھائی تو ڈالر کی ڈیمانڈ کر رہے ہونگے
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں دُعا جی دس ڈالر کے ٹماٹر بیچنا ایک الٹا کام تھا ۔۔۔۔ اب تو ھارون رشید بھائی نے بھی توثیق کردی
    اچھا ہوا ہم نے نقلی نوٹ انویسٹ کیا ، ورنہ نقصان لمبا ہوجاتا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کو گپ شپ کی نظر نہ کریں گپ شپ کیلئے اور بہت سی لڑیاں موجود ہیں
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  27. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں وہ امریکہ میں رہتے ہیں؟
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مسٹر مخلص انسان صاحب آپ کو شاید سیدھی سی بات سمجھ نہیں آتی۔آپ جیسے لوگ ہی دوسروں کی تضحیک کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں۔بہتری اسی میں ہے آپ اب یہاں کمنٹ نا ہی کریں۔باقی آپ سمجھ دار تو ہیں ہی۔:)
     
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ساری بزنس سٹڈی کی ہوئی ہے میں نے۔مجھے بھی معلوم ہے کس میں کتنا فائدہ ہوتا ہے کتنا نہیں۔نیکسٹ ٹائم ایسی بونگیاں مارنی ہوں تو کہیں اور مار لیجیے گا۔سمجھ آئی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں